#44

مصنف : ازہری احمد محمود

مشاہدات : 22635

یہ ہیں نماز کے ثمرات کہاں سو گئے انہیں لینے والے؟

  • صفحات: 15
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 300 (PKR)
(جمعرات 25 دسمبر 2008ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

اللہ تعالی نے انسان کو بہت سے انعامات سے نوازا ہے -ان نعمتوں کے شکرانے کے لیے ضروری ہے کہ بندہ اپنی خواہشات کو خالق حقیقی کے سامنے جھکا دے-اس کی ایک صورت یہ ہے کہ اللہ تعالی کی طرف سے عائد کردہ فریضہء نماز کو احسن طریقے سے سرانجام دیا جائے- زیر نظر کتابچہ میں مصنف نے جہاں نماز کے انسانی زندگی پر ظاہری ومعنوی اثرات کا جائزہ پیش کیا ہے  وہاں نماز کے دنیوی و اخروی فوائد کا بھی تذکرہ کیا ہے-اور یہ واضح کیا ہے کہ نماز کو قائم کرنے سے اللہ تعالی کی طرف سے روحانی اور جسمانی ہر دو اعتبار سے بہت سارے فوائد حاصل ہوتے ہیں-مثلا  راحت وسکون کے لیے نماز سب سے بہترین ذریعہ ہے،اسی طرح نماز نور ہے، انسانی غفلتوں کا علاج ہے، انسان کے رنج وغم کو دور کرتی ہے، بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے،اوراس کے علاوہ بے شمار فوائد ہیں جو اللہ تعالی نے نماز میں پوشیدہ رکھے ہیں-ان تمام موضوعات پر بڑی مفصل اچھی گفتگو کی گئی ہے
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

یہ ہیں نماز کےثمرات

::

1

نماز راحت وسکون ہے

::

3

نماز ایک نور ہے

::

4

نماز غفلت کا علاج ہے

::

5

نماز غم ورنج کودور کرتی ہے

::

6

نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے

::

8

اے نماز کے ثمرات سے غفلت برتنے والے

::

9

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69162
  • اس ہفتے کے قارئین 102990
  • اس ماہ کے قارئین 1719717
  • کل قارئین111041155
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست