#2627

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 11975

انسانیت کا قاتل ہندو دھرم

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4480 (PKR)
(منگل 19 مئی 2015ء) ناشر : دارالصفہ پبلیکیشنز اردوبازارلاہور

ہندو دھرم کی صحیح تصویر کشی کے لئے بہت کم لکھا گیاہے۔ اور جو تحریری مواد موجود بھی ہے اس میں مولفین نے عام طور پر فلسفیانہ انداز اختیار کیا ہے۔ویسے بھی ہندو دھرم ایک الجھا ہوا فلسفہ ہے۔اور اس مذہب کے راہنما اپنی عوام کو یہ تلقین کرتے ہیں کہ مذہب سمجھ میں آنے والی چیز نہیں ہے ،بس آنکھیں بند کر کے اس پر عمل کیا جائے اور بغیر دلیل کے اسے تسلیم کیا جائے۔یہی وجہ ہے کہ ہندو مذہب میں کروڑوں خدا پوجے جاتے ہیں اور جنوں ،پریوں اور توہمات سے لوگوں کو ڈرایا جاتا ہے۔ضرورت اس بات کی تھی کہ لوگوں کو ہندو مذہب سے آگاہ کرنے کے لئے آسان انداز میں لکھا جاتا ،کیونکہ ہندو رسوم ورواج اور ہندوانہ عقائد بہت حد تک مسلمانوں میں گھر کر چکے ہیں۔اور اس موضوع پر لکھنےوالے ناقدین نے بھی اس ضرورت کو پورا نہیں کیا ہے۔ الا ما شاء اللہ۔ زیر تبصرہ کتاب" انسانیت کا قاتل ہندو دھرم " جماعت الدعوہ کے مرکزی راہنما،مجلہ الحرمین کے ایڈیٹر اور معروف کالم نگار محترم امیر حمزہ صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے نہایت سادہ اور عام فہم انداز میں ہندو دھرم کی تصویر کشی کی ہے،تاکہ عام لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور اپنے عقائد کی اصلاح کر سکیں۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں ہندو دھرم کی حقیقت اور ہندووں کی اسلام دشمنی اور ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں پر مذہبی تشدد اور دہشت گردی کو آشکارا کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی ان محنتوں کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ہولی کا دن

17

پہلاک کا واقعہ تو حضرت ابراہیمؑ سے ملتا ہے

19

خون کا رنگ بھی تو سرخ ہے

25

ہمارا طرز عمل

26

انڈیا میں خون مسلم کی ہولیاں اور ان کے اسباب

28

پہلا سبب ۔۔ وید کے اشلوک

 

برہمیت کا تاریک ترین روپ

30

دوسرا سبب۔۔۔ وطن دیوتا

33

بھارت کا ماتا مندر

35

بھارت ماتا کے چرنوں میں انسان کی قربانی اور پھر گوشت کھانا

35

بھارت ماتا کے لیے میزائل پروگرام کہ جس کے نام سے ہی بھارت ماتا عقیدہ دکھائی دیتا ہے

 

بندے ماترم

37

بھارت ماتا کا جنتی اور جہنی حصہ

39

بھارت ماتا کا حصہ کشمیر جنت ارضی ہے

40

اور پنڈت جواہر لعل نہرو کی جنم بھومی ہے

 

 

 

بھارت ماتا میں خون مسلم کے ساتھ ہولی۔۔۔ لالہ کا طرز عمل

40

دھندلی سی تصویر

41

عورتوں کی چھاتیاں کاٹ دی گئیں

43

میرٹھ میں مسلمانوں کا خون دیوتاؤں کی بھینٹ چڑھایا گیا

43

راجستھان

45

آسام میں خون آشام ہولی

45

بس کے مسافر قتل کر دیے گئے

46

مسلمانوں کی پانی کی ٹینکی میں زہر ملادیا گیا۔۔۔ ٹھٹھروا گاؤں کی عورتوں کے زیورات نوچ لیے گئے۔ بد ن سے ساڑھیا کھینچ لی گئیں۔

 

ہماچل پردیش

51

ضمیر کی عدالت میں

52

پنڈت جوشی سے ملاقات

60

گنگا کے تالاب میں کتے کا اشنان

65

مردوں کی رکھ وصول کرنے والے باوا کے پاس

68

یورپین باشندے گنگا کے کنارے پر

71

شمشان بھومی

73

ہندو مذہب کا سب سے بڑا کمبھ میلا

74

جلانا اور دریا میں بہانامندومت ہے۔ نہلا کر سفید پوشاک پہنانا اور قبر میں دفن کرنااسلام ہے۔ فطرت کے مطابق کون ہے؟

 

گائے ہی بن جاؤں تو بہتر ہے

 

شوردھ کی آنکھ میں انتقام کی آگ

87

انقلاب

90

اور اب نراد پٹیل کا عوامی گیت

90

کونسا انقلاب

92

مہربان چاند کی تلاش

93

کافر ار فاجر کی گرفتاری کے کربناک لمحات

103

جنت اور جہنم کا ویدک تصور

108

راز آشکار ہوتا ہے

111

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69385
  • اس ہفتے کے قارئین 103213
  • اس ماہ کے قارئین 1719940
  • کل قارئین111041378
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست