#147

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 22422

اللہ موجود نہیں؟

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(منگل 17 فروری 2009ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

مولانا امیر حمزہ نے اس کتاب میں تصوف کی تباہیوں کے ساتھ ساتھ صوفیانہ عقائد کو پیش کرتے ہوئے ان کے عقیدہ وحدۃ الوجود کو واضح کیا ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں چار چیزوں کو موضوع سخن بنایا ہے-1-بلھے شاہ کے کلام کی حقیقت اور عقائد وافکار-2-نصرت فتح علی خان اور اس کی قوالیاں،3-فارسی قرآن اور مولانا روم،4-عقیدہ وحدۃ الوجود-مصنف نے قوالوں کی اللہ اور رسول کے معاملے میں مختلف گستاخیوں کو واضح کرتے ہوئے ان کے باطلانہ عقائد کی تردید کی ہے-اسی طرح  قوالوں اور مختلف صوفیوں کے تباہ کن عقائد کو بھی واضح کیا ہے جیسا کہ اللہ تعالی(نعوذ باللہ)بازیگر ہے،اللہ تعالی(نعوذباللہ)سیاپے کرتا ہے،مصلے کو آگ لگا دو،اللہ تعالی آدمی اور چیتا بن کر آ گیا(نعوذ باللہ)،اللہ تعالی کا نام رام رکھ دینا،او ر کبھی اپنے آپ کو اللہ سمجھنا،مسجد ،مندر اور شراب خانے سب برابر ہیں،اللہ لیلی کی اداؤں میں ہے اور سوہنی کو اللہ مہینوال کی صورت میں نظر آتا ہے-اور اسی طرح قوالوں کی بکواسات کو پیش کر کے ان کے کلام کی حقیقت کو واضح کیا ہے-اسی طرح مولانا روم کا تعارف پیش کرتے ہوئے ان کے فارسی قرآن کی نشاندہی بھی کی ہے-اس طرح کے باطل عقائد کو اور گستاخانہ حرکتوں کو بیان کر کے قرآن وسنت سے صحیح عقیدے کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے ایک عام آدمی کے عقیدے کی اصلاح کے ساتھ ساتھ تصوفانہ اور صوفیانہ عقائد سے بھی واقفیت حاصل ہوتی ہے –اس لیے اگر کھلے ذہن کے ساتھ اس کتاب کا مطالعہ کیا جائے تو یہ سراسر اصلاح پر مبنی اور زبردست انکشافات کا ڈھیر ہے–  اور عقیدے کی اصلاح کی طرف ایک پیش رفت بھی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ

 

15

عرض ناشر

 

17

مقدمہ

 

19

بلھے شاہ کےاشعار و افکار

 

 

بابا بلھے شاہ کا مختصر تعارف

 

28

سانوں آ مل یار پیاریا

 

30

شام تھیاتھیا

 

31

راتیں جاگن کتے

 

32

چٹی چادرلاسٹ کڑیے

 

34

بلھے شاہ کے دربار پر

 

35

ٹھگوں کا ٹھگ کون ہے ؟

 

36

عرش الہی اور کھلونے

 

36

اللہ تعالی بازی گر ہے

 

37

اللہ سیاپے کرتا ہے !!

 

38

عشق دی نویں نویں بہار

 

41

جائے نماز کو آگ لگا دے

 

43

نصرت فتح علی خاں اور ان کے ہم نواؤں کی قوالیاں

 

 

عالم کفر میں نصرت کی مقبولیت اور ڈالر کی ریل پیل

 

50

نصرت کا "سر" اور "لے" سے مسلح ہو کر عزت الہی پرحملہ

 

52

نصرت کی تین معروف قوالیاں

 

53

دوسری قوالی میرا قرآن کیا ہے میرا ایمان کیا ہے ؟

 

56

تیسری قوالی مندراں تلک اور چوگی کلچر

 

57

نصرت كی آخری کیسٹ بلھےشاہ کے کلام پر ریکارڈ ہوئی

 

58

اللہ تعالی آدمی اور چیتا بن کر آ گیا

 

58

مجھے پھرترس آرہا ہے

 

61

مست آنکھیں نماز اور شراب

 

61

نصرت اور یوسف اسلام

 

62

آفریں آفریں اور حسن جاناں

 

64

قوالوں کی گستاخیاں اورشوخیاں

 

64

نصرت نےرب تعالی کانام رام رکھ دیا

 

66

اللہ تعالی بت کدے میں

 

67

کبھی میں بھی خدا تھا ! نصرت کےمنطق

 

68

اللہ لیلی کی اداؤں میں ہے

 

70

بکواس گنجلک گتھی کا سرا  وحدة الوجود

 

74

جب صدیق اکبر نے اپنے رب کریم کے گستاخ کو تھپڑ رسیدکیا

 

77

اللہ کو" گورکھ دھندا"کی گالی

 

79

اللہ تعالی کے معیارعدل کاکوئی اعتبارنہیں

 

82

سوہنی کو اللہ مہینوال کی صورت میں نظر آتا ہے

 

84

رافضی اور شیعی انداز  :اللہ کو حسن و حسین کا دشمن بنا ڈالا

 

87

اشتراکی انداز

 

89

مسجد مندر اور شراب خانے سب برابر ہیں

 

89

شرک کی دلدل

 

90

دمڑی سرکار کو دیکھنا''رب ''کو دیکھنا ہے

 

90

تقدیر اور جنت داتاکی جاگیریں

 

92

پورے اڑہائی قلندر

 

93

میرے ماتھے پہ بندیا رہنے دو

 

94

لیلی کی زلفیں,شراب اور مستی

 

96

اہل باطن کا منبع

 

98

علی علی کہن والے

 

99

علی کی یاد ہی اصل عبادت ہے

 

101

مولانا روم کا دربار اور فارسی قرآن

 

 

مولوی میوزک

 

110

مولانا رومی کے مرشد شمس تبریزی کے دربار میں

 

110

تسبیاں, ٹوپیاں اور پگڑیاں

 

111

شیطانی الہام کی تباہیاں

 

112

عربی قرآن اور فارسی قرآن

 

113

مولانا روم کا مختصر تعارف

 

114

تعلیم و تربیت

 

115

شمس تبریزی سے ملاقات

 

116

قرآن کے سات باطن کیا تقاضا کرتے ہیں

 

122

علامہ اقبال کا مرشد مولانا روم

 

122

عربی قرآن کا آغاز ''الحمداللہ'' فارسی قرآن کا آغاز سارنگی

 

123

شکر اور تصوف

 

124

حضرت عمر قبر پر سارنگی بجانے والےبوڑھے کی تلاش میں

 

125

قبرپرستی کی تبلیغ

 

130

جب مریدوں نے اپنے پیر کو چھریاں ماریں مگرخود ہلاک ہو گئے

 

131

جب قطب عالم بایزید کے سات سو دینار لے اڑے

 

132

'' میں'' اور''تو'' ختم

 

132

وحدةالوجود اور درد  زہ

 

133

جھوٹی حکایتیں

 

134

رسول اللہ نے علی کےخادم سے کہا''تو اپنے آقا کو قتل کرےگا ''

 

135

حضرت یحی و حضرت عیسی کا ماں کے پیٹ میں ایک دوسرےکو سجدہ کرنا

 

135

ابلیس کو حقارت کی نظر سے دیکھنے پر آدم کو اللہ کی ڈانٹ

 

136

و لیوں کی عظمتوں کے واقعات

 

136

ولی کی خود کشی کے ذریعہ ولایت حاصل کرنا

 

136

ولی کاسجدہ اور سوئی کی تلاش

 

137

پیرکی قے موتیوں میں بدل گئی

 

138

ولیوں کی شان میں چنداوراشعار

 

138

من گھڑت اورجھوٹی احادیث صوفی کیوں گھڑتے ہیں ؟

 

140

دور زوال کی تلخ یادگار ترک دنیا اور تصوف کا جال

 

142

ایک ولی جو مجاہدوں میں پھنس گیا

 

143

حاصل کلام

 

144

بابافریدکاشعری کلام

 

147

عقیدہ وحدة الوجود

 

 

بگھت(ہندو صوفی)سےایک ملاقات

 

152

عیسائیت میں وحدةالوجود کاعقیدہ

 

153

ظلم پہ ظلم

 

157

وحدةالوجودکی جڑ

 

157

اللہ کےدیدار کے لیے موسی کا اصرار

 

158

بصارت , بصیرت , ادراک اورصوفیا

 

160

اللہ کی نیک بندی کو اتنا عظیم رتیہ کیوں ملا ؟

 

162

اللہ تعالی کےلیے صوفیوں کی مثالیں

 

163

فلسفی اورصوفی

 

165

قرآن و حدیث سے ''وحدةالوجود''کوثابت کرنےکی جسارتیں

 

167

صوفیاکی پہلی دلیل اور اس کارد

 

167

صوفیاکی دوسری دلیل اور اس کارد

 

168

صوفیاکی تیسری دلیل اوراس کارد

 

169

چوتھی دلیل اور اس کارد

 

170

پانچویں دلیل اور اس کارد

 

171

چھٹی دلیل اور اس کارد

 

172

ساتویں دلیل اوراس کارد

 

173

احادیث جن سےغلط استنباط کیا جاتا ہے

 

176

نوٹ

 

180

اللہ کادیدار

 

180

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84566
  • اس ہفتے کے قارئین 297321
  • اس ماہ کے قارئین 84566
  • کل قارئین113976566
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست