اسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے-حضور نبی کریم ﷺ نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہےتاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے-اس کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب , جامعیت اور صحت حدیث کی بناء ہے اس میں مؤلف نے پوری نماز , ضروری اذکار , اور دعائیں جمع کی ہیں جن کا تعلق قرآن و حدیث سے ہے اور باحوالہ ذکر کی ہیں بخاری و مسلم , صحیح ابو داود , جامع ترمذی , سنن نسائی , سنن ابن ماجہ جیسی کتابوں سے حدیث کو نقل کیا گیا ہے جس میں روزمرہ کی بے شمار دعائیں ہیں مثلاً ذکر کی فضیلت و اہمیت ,سونےاور جاگنے کے اذکار , کپڑے پہنے اور اتارنے , قضائے حاجت کے لیے داخل ہونا اور نکلنا , وضوء سے پہلے اور بعد , گھر میں داخل ہونے اور نکلنے , مسجد میں آنے جانے , غم و فکر , بے قراری , دشمن پر بدعا , ادائیگی قرض کی دعا , گناہ کرے تو کیا کرے , شیطان کے وسوسوں سے بچنے , بچہ پیدا ہونے پر مبارک باد کی دعا , اور اس کا جواب , بیمار پرسی کی فضیلت و اہمیت اور اسی طرح ہوا کے چلنے , بادل کے گرجنے اور بارش کے آنے پر تمام قسم کی دعاوں کا ذکر کیا گیا ہے
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
ذکر کی فضیلت |
:: |
9 |
نیندسے جاگنے کے اذکار |
:: |
17 |
کپڑا پہننے کی دعا |
:: |
23 |
نیا کپڑا پہننے کی دعا |
:: |
23 |
نیا کپڑا پہننے کو کیا دعا دی جائے |
:: |
24 |
کپڑا اتارے تو کیا پڑھے ؟ |
:: |
25 |
قضائے حاجت کے لیے داخل ہونے کی دعا |
:: |
25 |
قضائے حاجت سے نکلنے کی دعا |
:: |
25 |
وضوء سے پہلے ذکر |
:: |
26 |
وضوء سے فارغ ہونے کے بعد ذکر |
:: |
26 |
گھر سے نکلتے وقت ذکر |
:: |
27 |
گھر میں داخل ہوتے وقت ذکر |
:: |
29 |
مسجد کی طرف جانے کی دعا |
:: |
29 |
مسجد میں داخل ہونے کی دعا |
:: |
31 |
مسجد سے نکلنے کی دعا |
:: |
32 |
اذان کے اذکار |
:: |
32 |
استفتاح (نماز شروع کرنے ) کی دعا |
:: |
34 |
سورتہ الفاتحہ |
:: |
42 |
رکوع کی دعا |
:: |
43 |
رکوع سے اٹھنے کی دعا |
:: |
45 |
سجدے کی دعا |
:: |
46 |
دو سجدوں کے درمیان کی دعا |
:: |
48 |
سجدتلاوت کی دعا |
:: |
49 |
تشہد کی دعا |
:: |
50 |
تشہد کے بعد نبی کریم ﷺ پر صلوتہ |
:: |
51 |
آخری تشہد کے بعد سلام سے پہلے کی دعا |
:: |
53 |
نماز سے سلام کے بعد اذکار |
:: |
60 |
فجر کی نماز سے سلام کے بعد |
:: |
66 |
صلوتہ استخارہ کی دعا |
:: |
67 |
صبح و شام کے اذکار |
:: |
69 |
سونے کے اذکار |
:: |
86 |
رات پہلو بدلتے وقت دعا |
:: |
95 |
نیند میں گھبراہٹ کی دعا اور وحشت کی دعا |
:: |
96 |
اچھا یا برا خواب دیکھے تو کیا کرئے |
:: |
96 |
قنوت وتر کی دعا |
:: |
97 |
وتر سے سلام کے بعد ذکر |
:: |
100 |
غم اور فکر کی دعا |
:: |
101 |
بے قراری کی دعا |
:: |
103 |
دشمن اور حکومت والے سے ملنے کی دعا |
:: |
105 |
اس کے لیے دعا جو بادشاہ کے ظلم سے ڈرے |
:: |
106 |
دشمن پر بدعا |
:: |
108 |
جو کسی قوم سے ڈرے وہ یہ کہے |
:: |
108 |
جسے ایمان میں شک ہونے لگے وہ یہ دعا پڑھے |
:: |
109 |
ادائیگی قرض کی دعا |
:: |
110 |
نماز میں یا قرآن پڑھتے ہوے وسوسے کی دعا |
:: |
110 |
اس کی دعا جس پر کوئی مشکل ہو جائے |
:: |
111 |
گناہ کرئے تو کیا کہے اور کیا کرے |
:: |
112 |
شیطان اور اس کے وسوسوں کو دور کرنے کی دعا |
:: |
112 |
جب ایسا واقعہ ہو جائے جو مرضی کے خلاف ہو یا کوئی کام اس کی طاقت سے باہر ہو جائے تو کیا کہے |
:: |
113 |
بچہ ہونے پر مبارک باد اور اس کا جواب |
:: |
114 |
بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دی جائے |
:: |
115 |
بیمار پرسی کے وقت مریض کی دعا |
:: |
115 |
بیمار پرسی کی فضیلت |
:: |
116 |
اس مریض کی دعا جو اپنی زندگی سے ناامید ہو چکا ہو |
:: |
116 |
قریب الموت کو تلقین |
:: |
118 |
جسے کوئی مصیبت پہنچے اس کی دعا |
:: |
118 |
میت کی آنکھوں بندکرتے وقت کی دعا |
:: |
119 |
میت پر جنازہ ادا کرتے وقت کی دعا |
:: |
120 |
بچے پر جنازے کی دعا |
:: |
123 |
تعزیت کی دعا |
:: |
124 |
میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا |
:: |
125 |
قبروں کی زیارت کی دعا |
:: |
126 |
ہوا چلتے وقت کی دعا |
:: |
127 |
بادل گرجنے کی دعا |
:: |
128 |
بارش کی چند دعائیں |
:: |
128 |
بار ش اترتے وقت کی دعا |
:: |
129 |
بارش اتر نے کے بعد کی دعا |
:: |
130 |
مطلع صاف کرنے کی دعا |
:: |
130 |
چاند دیکھنے کی دعا |
:: |
130 |
روزہ کھولنے کے وقت کی دعا |
:: |
131 |
کھانے سے پہلے دعا |
:: |
132 |
کھانےسے فارغ ہو کر دعا |
:: |
133 |
کھانا کھلانے والے کے لیے مہمان کی دعا |
:: |
134 |
جوشخص کچھ کھلائے یا کھلانے کا ارادہ کرے اس کے لیے دعا |
:: |
134 |
جب کسی گھر والوں کے ہاں روزہ افطار کرے تو یہ دعا کرے |
:: |
135 |
دعا جب کھانا حاضر ہو اور روزہ دار روزہ نہ کھولے |
:: |
135 |
روزہ دار سے کوئی اگر گالی گلوچ کرے تو کیا کہے |
:: |
135 |
پہلا پھل دیکھنے کے وقت کی دعا |
:: |
136 |
چھینک کی دعا |
:: |
136 |
جب کافر کو چھینک آئے تو وہ الحمد للہ کہے تو اس کو کیا کہا جائے |
:: |
137 |
شادی کرنے والے کے لیے دعا |
:: |
137 |
شادی کرنے والےکی اپنے کے لیے دعا اور سواری خریدنے کی دعا |
:: |
138 |
بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا |
:: |
138 |
غصے کی دعا |
:: |
139 |
مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ دعا پڑھے |
:: |
139 |
مجلس میں پڑنے کی دعا |
:: |
140 |
مجلس کے گنا ہ دور کرنے کی دعا |
:: |
140 |
جو شخص تجھے کہے (غفرالله لك)یعنی اللہ تجھے بخش اس کی دعا |
:: |
141 |
جو اچھا سلوک کرے اس کے لیے دعا |
:: |
141 |
وہ ذکر جس کے ساتھ آدمی دجال کے فتنے سے محفوظ رہتا ہے |
:: |
141 |
جو شخص تجھے کہے کہ مجھے تم سے اللہ کے لیے محبت ہے اس کے لیے دعا |
:: |
142 |
جو شخص تمہارے لیے اپنا مال پیش کرے اس کے لیے دعا |
:: |
142 |
قرض ادا کرتے ہو ئے قرض دینے والے کے لیے دعا |
:: |
142 |
شرک سے خوف کی دعا |
:: |
143 |
اس شخص کے لیے دعا جو کہے کہ اللہ تجھے میں برکت کرے |
:: |
143 |
بد فالی کی کراہت کی دعا |
:: |
144 |
سوار ہونے کی دعا |
:: |
144 |
سفر کی دعا |
:: |
145 |
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا |
:: |
147 |
بازار میں داخل ہونے کی دعا |
:: |
148 |
جانور یا سواری سے گرنے کی دعا |
:: |
149 |
مسافر کی مقیم کے لیے دعا |
:: |
149 |
مقیم کی مسافر کے لیے دعا |
:: |
150 |
سفر کرتے ہوئے تسبیح و تکبیر |
:: |
150 |
مسافر کی دعا جب وہ صبح کرے |
:: |
151 |
سفر وغیرہ میں جب کسی منزل پر اترے |
:: |
151 |
سفر سے واپسی کی دعا |
:: |
152 |
خوش کرنے والی یا ناپسندیدہ چیز میں پیش آنے پر کہے |
:: |
153 |
نبی کریم ﷺ پر صلوتہ دورد کی فضیلت |
:: |
153 |
سلام عام کرنا |
:: |
154 |
کافر سلام کہے تو اس کو کس طرح جواب دے |
:: |
155 |
مرغ بولنے اور گدھا ہنیگنے کی دعا |
:: |
155 |
رات کتوں کا بھونکنا سن کر دعا |
:: |
156 |
اس شخص کے لیے دعا جسےتم نے برا کہا ہو |
:: |
156 |
کوئی مسلم جب کسی مسلم کی تعریف کرے تو کیا کہے |
:: |
157 |
جب کسی مسلم کی تعریف کی جائے تو وہ کیا کہے |
:: |
157 |
حج یا عمرہ میں احرام باندھنے والا کس طرح لبیک کہے ؟ |
:: |
158 |
حجر اسود کے پاس تکبیر |
:: |
158 |
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیا ن دعا |
:: |
159 |
صفا ء اور مروہ پر ٹھرانے کی دعا |
:: |
159 |
یوم عرفہ ( 9 ذوالحجہ ) کو دعا |
:: |
160 |
مشعر حرام کے پاس دعا |
:: |
161 |
جمروں کو کنکر مارتے وقت ہر کنکر کیساتھ تکبیر |
:: |
161 |
تعجب اور خوش کن کام کے وقت دعا |
:: |
162 |
جس کے پاس خوش کرنے والی خبر آئے تو وہ کیا کرے |
:: |
162 |
جو شخص اپنے جسم میں درد محسوس کرے تو وہ کیا کہے |
:: |
163 |
جو کسی چیز کو اپنی نظر لگ جانے سے ڈرے تو وہ کیا کہے |
:: |
163 |
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے |
:: |
163 |
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے |
:: |
164 |
سرکش شیطانوں کی خفیہ تدبیروں کے توڑ کے لیے کیا کہے |
:: |
164 |
استغفار اور توبہ |
:: |
165 |