قرآن و حدیث میں دعا کی اہمیت کو بہت زیادہ اجاگر و نمایاں کیا گیاہے۔دعا دراصل خدا کے حضور اپنی لاچاری،بے بسی اور عاجزی کا اقرار اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ پر اعتماد وتوکل کا اظہار ہے۔یہی وجہ ہے کہ دعا نہ کرنے والوں کو متکبر قرار دیا گیا ہے۔دعا کی اہمیت کے پیش نظر نبی مکرم ﷺ نے امت کو زندگی کے ہر موقع سے متعلق دعائیں سکھائی ہیں،جوکہ کتب احادیث میں مذکور ہیں۔’حصن المسلم‘میں انہی دعاؤں کو جمع کر دیا گیا ہے۔یہ مجموعہ اصلاً ایک عربی عالم نے جمع کیا ہے،لہذا اس کا ترجمہ بھی ضروری تھا تاکہ اردو دان طبقہ ان دعاؤں کے معانی سے بھی واقف ہو سکتا۔چنانچہ جناب عبدالحمید سندھی نے یہ ضرورت بھی پوری کر دی اور تمام دعاؤں کا اردو ترجمہ کردا۔اس مجموعہ دعا کے مختلف ایڈیشن بازار میں دستیاب ہیں۔تاہم اس ایڈیشن کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی تحقیق و تخریج محدث زماں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی ہے۔(ط۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
13 |
اپنی بات |
|
15 |
مقدمہ التحقیق |
|
17 |
ذکر کی فضیلت |
|
19 |
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں |
|
27 |
کپڑا پہننے کی دعا |
|
32 |
نیا لباس پہننے کی دعا |
|
33 |
لباس اتارے تو کیا دعا پڑھے؟ |
|
34 |
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا |
|
35 |
وضو شروع کرتے وقت کیا پڑھے |
|
35 |
وضو سے فارغ ہونے کے بعد کیا پڑھے |
|
36 |
گھر سے نکلتے وقت کیا پڑھنا چاہیے |
|
37 |
گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا |
|
38 |
مسجد کی طرف جانے کی دعا |
|
39 |
مسجد میں داخل ہونے کی دعا |
|
41 |
مسجد سے نکلنے کی دعا |
|
42 |
اذان کے اذکار |
|
43 |
دعائے استفتاح |
|
45 |
سورۃ الفاتحہ |
|
52 |
رکوع کی دعائیں |
|
53 |
رکوع سے اٹھنے کی دعائیں |
|
55 |
سجدے کی دعائیں |
|
56 |
جلسئہ استراحت(دو سجدوں کے درمیان )کی دعائیں |
|
59 |
سجدہ تلاوت کی دعائیں |
|
60 |
تشہد |
|
61 |
نبی کریم ﷺ پر ورد پڑھنا |
|
62 |
سلام پھیرنے سے پہلے اخری تشہد میں دعائیں |
|
63 |
سلام پھیرنے کے بعد کے اذکار |
|
70 |
فجر کی نماز کے بعدیہ پڑھے |
|
76 |
نماز استخارہ کی دعا |
|
76 |
صبح و شام کے اذکار |
|
79 |
شام کے وقت یہ دعا پرھے |
|
83 |
سوتے وقت کی دعائیں |
|
95 |
رات پہلو بدلتے وقت کی دعا |
|
103 |
نیند سے گھبراہٹ اور حشت کے وقت دعا |
|
103 |
برا خواب دیکھنے والا کیا کرے |
|
104 |
قنوت وتر کی دعائیں |
|
104 |
نماز وتر سے سلام پھیرنے کے بعد ذکر |
|
107 |
غم اور فکری کی دعا |
|
107 |
بے چینی کی دعا |
|
109 |
دشمن اور حکمران سے ملتے وقت کی دعا |
|
110 |
جسےحکمران کےظلم کا خوف ہو اس کے لیے دعا |
|
111 |
دشمن کے خلاف بد دعا |
|
113 |
جب کسی سے خطرہ ہو تو کیا کہے |
|
114 |
جسے ایمان میں شک ہونے لگے اس کی دعا |
|
114 |
ادائیگی قرض کی دعا |
|
115 |
نماز یا قرآن پڑھتے وقت وسوسہ آنے پر دعا |
|
116 |
جس پر کوئی شخص آن پڑے اس کےلیے دعا |
|
116 |
جس سے گناہ سرزد ہو جائے وہ کیا کہے اور کیا کرے |
|
117 |
شیطان اور اس کا وسوسہ دور کرنے والی دعائیں |
|
117 |
ناپسندیدہ واقعہ یا بے بسی کی دعا |
|
119 |
جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اسے مبارک باد دینا |
|
119 |
بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناد دی جائے |
|
120 |
مریض کی عیادت کے وقت دعا |
|
121 |
بیمار کی تیمار داری کرنے کی فضیلت |
|
122 |
زندگی سے مایوس مریض کے لیے دعا |
|
122 |
قریب المرگ کو لا الہ الا اللہ کی تلقین |
|
124 |
جسے مصیبت پہنچے اس کی دعا |
|
124 |
میت کی آنکھیں بند کرتے وقت دعا |
|
125 |
نماز جنازہ کی دعائیں |
|
125 |
نماز جنازہ میں بچے کے لیے دعا |
|
128 |
تعزیت کی دعا |
|
130 |
میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا |
|
131 |
میت کو دفن کرنے کے بعد کی دعا |
|
131 |
قبروں کی زیارت کی دعا |
|
132 |
ہوا چلتے وقت کی دعائیں |
|
133 |
بادل گرجنے کی دعا |
|
134 |
بارش کی دعائیں |
|
134 |
بارش اترتے وقت دعا |
|
135 |
مطلع ابر آلود ہونے کی دعا |
|
136 |
چاند دیکھنے کی دعا |
|
137 |
روزہ کھولنے کے وقت کی دعا |
|
137 |
کھانے سے پہلے دعا |
|
138 |
کھانا کھانے سے فارغ ہونے کی دعائیں |
|
139 |
کھانا کھلانے والے کے لیے دعا |
|
140 |
جو شخص کچھ کھلائے پلائے اس کے لیے دعا |
|
140 |
افطار کروانے والے کے لیے دعا |
|
141 |
روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ رو زہ نہ کھولے |
|
141 |
روزہ دار کو کوئی شخص گالی دے تو وہ کیا کہے |
|
142 |
پہلا پھل دیکھنے کی دعا |
|
142 |
چھینک کی دعا |
|
143 |
شادی کرنے والے کے لیے دعا |
|
144 |
شادی کرنے اور سواری خریدنے والے کے لیے دعا |
|
144 |
بیوی سے ہمبستری سے قبل دعا |
|
145 |
غصے کے وقت دعا |
|
145 |
مصیبت زدہ کو دیکھنے کی دعا |
|
146 |
مجلس میں کیا کہا جائے |
|
146 |
کفارہ مجلس کی دعا |
|
147 |
جو کوئی تم سے نیکی کرے اس کے لیے دعا |
|
147 |
دجال سے محفوظ رہنے کی دعا |
|
148 |
جو شخص کہے میں تم سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں اس کے لیے دعا |
|
148 |
جو شخص تمہیں اپنا مال پیش کرے اس کے لیے دعا |
|
149 |
قرض کی ادائیگی کے وقت دعا |
|
149 |
شرک سے خوف کی دعا |
|
149 |
جو شخص تمہیں بارک اللہ کہے اس کے لیے دعا |
|
150 |
بدشگونی سے کراہت کی دعا |
|
150 |
سوار ہوتے وقت دعا |
|
151 |
سفر کی دعا |
|
152 |
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا |
|
153 |
بازار میں داخل ہونے کی دعا |
|
154 |
سواری سے گرنے کی دعا |
|
155 |
مسافر کی مقیم کے لیے دعا |
|
155 |
مقیم کی مسافر کے لیے دعا |
|
156 |
سفر کے دوران تسبیح وتکبیر |
|
156 |
مسافر کی دعا جب صبح کرے |
|
157 |
سفر میں یا سفر کے علاوہ کسی جگہ ٹھہرنے کی دعا |
|
157 |
سفر سے واپسی کی دعا |
|
157 |
خوش کن یا ناپسندیدہ معاملہ پیش آنے پر کیا کہے |
|
158 |
نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنے کی فضیلت |
|
159 |
سلام عام کرنا |
|
160 |
کوئی غیر مسلم سلام کرے تواس سے کیا کہا جائے |
|
161 |
مرغ بولنے اور گدھا ہینگنے کے وقت دعا |
|
162 |
رات کو کتے بونکتے وقت کی دعا |
|
162 |
جسے تم نے برا بھلا کہا اس کے لیے دعا |
|
163 |
جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تعریف کرے تو کیا کہے |
|
163 |
اپنی تعریف سن کر کیا کہے |
|
163 |
حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والا تلبیہ کیسے کہے |
|
164 |
جب حجر اسود کے پاس آئے تو تکبیر کرے |
|
165 |
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان دعا |
|
165 |
صفا و مروا پر ٹھہرنے کی دعا |
|
166 |
یوم عرفہ کی دعا |
|
168 |
مشعر حرام کے قریب دعا |
|
168 |
رمی جمار کرتے ہوئے ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھنا |
|
169 |
تعجب اور خوش کن کام کے وقت دعا |
|
170 |
خوش خبری ملے تو کیا کہے |
|
170 |
جسم میں تکلیف محسوس کرنے والا کیا کرے اور کیا کہے |
|
171 |
اپنی نظر لگنے کا ڈر ہو تو کیا کرے |
|
171 |
گبھراہٹ کے قوت کیا کہے |
|
172 |
قربانی کرتے وقت کیا کہے |
|
172 |
سرکش شیاطین کے مکر و فریب سے بچنے کی دعا |
|
173 |
استغفار اور توبہ کا بیان |
|
174 |
تکبیر،تسبیح،تمحید اور تحلیل کی فضیلت |
|
176 |
نبی ﷺ تسبیح کس طرح کیا کرتے تھے |
|
181 |
مختلف نیکیاں اور جامع آداب |
|
181 |