#735

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 25886

دبستان حدیث

  • صفحات: 677
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20310 (PKR)
(پیر 08 اگست 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

حدیث پاک کی نشرواشاعت اور خدمت میں برصغیر کے علمائے کرام کا کردار انتہائی اہم ہے ۔تاریخ کے اوراق میں ان کے کارہائے نمایاں محفوظ ہیں۔اس خطے میں پیدا ہونے والے علمائے حدیث نے کتب حدیث کی بے مثال شروحات لکھیں اور اپنے اپنے انداز میں  یہ عظیم خدمت سرانجام دی۔اس ضمن میں اہل حدیث علما کی مساعی بہ طور خاص لائق تذکر ہ ہیں،کیونکہ یہ کسی خاص شخصیت یا مکتب فکر کے اصولوں کی روشنی میں حدیث کی تشریح نہیں کرتے بلکہ حدیث کو اصل قرار دیتے ہوئے اس سے مسائل اخذ کرتے ہیں ۔جماعت اہل حدیث کے معروف قلمکار جناب مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب نے زیر نظر کتاب میں برصغیر کے ان ساٹھ اہل حدیث علمائے کرام کا تذکرہ کیا ہے ،جنہوں نے نبی اکرم ﷺ کی احادیث مبارکہ کی تدریسی یا تصنیفی صورت میں تبلیغ واشاعت کا اہتمام کیا یا کسی مدرسے میں طلبا کو کتب حدیث پڑھائیں یا حدیث کی کئی کتب کا ترجمہ کیا یا اس کی شرح لکھی یا فتوی نویسی کی۔اس سے علمائے اہل حدیث کی سوانح زندگی اور حدیث شریف سے ان کی محبت وتعلق سے آگاہی حاصل ہوگی۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

7

حدیث اور اہل حدیث

 

9

حرف چند

 

19

حضرت میاں سید نذیر حسین دہلوی

 

25

میاں صاحب کے گیارہ تلامذہ کرام

 

109

دیگر چوبیس خوش بخت خدام حدیث

 

257

موجودین چوبیس عالی ہمت حضرات

 

477

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46264
  • اس ہفتے کے قارئین 46264
  • اس ماہ کے قارئین 2118181
  • کل قارئین113725509
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست