#584

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 24270

ارمغان حنیف

  • صفحات: 372
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11160 (PKR)
(جمعہ 22 اکتوبر 2010ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

مولانامحمدحنیف ندوی علیہ الرحمۃ ایک عظیم مفکر،جلیل القدرعالم اورمنفردادیب اوربلندپایہ فلسفی تھے ۔انہوں نے مختلف اسلامی موضوعات پرتیس کے قریب کتابیں تحریرکیں ۔مولانانے قرآن شریف کی تفسیربھی لکھی جوسراج البیان کے نام سے پانچ جلدوں میں شائع ہوئی ۔مولانامرحوم بے پناہ صلاحیتوں اورخوبیوں سے اتصاف پذیرتھے اوراسلام کے لیے ان کی خدمات انتہائی قابل قدرہیں ۔لیکن افسوس کہ عوام میں بہت کم لوگ ان سے واقف ہیں ۔ارباب ذوق کوان سسے روشناس کرانے کے لیے زیرنظرکتاب ’’ارمغان حنیف ‘‘پیش کی جاری ہے جس میں ان کی خدمات وسوانح زندگی بیان کیے گئے ہیں ۔یہاں اس حقیقت کی نشاندہی بھی ضروری ہے کہ مولاناکی فکرکے بعض پہلوارباب علم وتحقیق کی نگاہ میں محل نظرہیں ۔ ؒ تعالیٰ۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کچھ ارمغان حنیف  کےبارے میں

 

9

ابتدائیہ

 

11

مولانامحمدحنیف ندوی خوداپنی زبانی

 

17

مولانامحمدحنیف ندوی کی خدمات ادارہ ثقافت اسلامیہ کے لیے

 

23

تفسیرسراج البیان

 

55

مولانامحمدحنیف ندوی اوران کی خدمات گوناگوں

 

87

مولانامحمدحنیف ندوی کااسلوب نگارش چنداشارات

 

187

دین حنیف اورمولانامحمدحنیف ندوی

 

197

مولانامحمدحنیف ندوی بحثیت ریڈیومقرر

 

209

مولانامحمدحنیف ندوی واقعات ولطائف کے آئینے میں

 

215

مولانامحمدحنیف ندوی کاسفرآخرت

 

351

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57927
  • اس ہفتے کے قارئین 91755
  • اس ماہ کے قارئین 1708482
  • کل قارئین111029920
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست