#824

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 26697

بزم ارجمنداں

  • صفحات: 635
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19050 (PKR)
(اتوار 02 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

’بزم ارجنداں‘ کے نام سے ہم مولانا اسحاق بھٹی کے تیار کردہ سوانحی خاکوں کو ’کتاب و سنت ڈاٹ کام‘ میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ جس میں مولانا نے برصغیر کی 19 مشہور شخصیات کا انتخاب کر کے ان کے زندگی کے بارے میں اپنے تاثرات قلمبند کیے ہیں۔ مولانا ان حضرات کے بارے میں اپنے تاثرات و مشاہدات ضبط تحریر میں لائے ہیں جن سے ان کے تھوڑے یا زیادہ مراسم و تعلقات رہے ہیں۔ اس فہرست میں مقرر و واعظ بھی ہیں، میدان صحافت کے شہسوار بھی اور درس و تدریس سے تعلق رکھنے والے بھی۔ مولانا ہر ایک بارے میں اپنی یادداشتیں اور واقعات نہایت بے تکلفی سے صفحات قرطاس پر منتقل کرتے چلے گئے ہیں۔ بھٹی صاحب کا اسلوب نگارش ایسا دلچسپ ہے کہ قاری اسے پڑھنا شروع کر دے تو اس میں جذب ہو جاتا ہے۔ الفاظ دست بستہ ان کی خدمت میں حاضر رہتے ہیں اور لاکھوں کا جم غفیر ان کی مٹھی میں ہوتا ہے۔ انھوں نے جس شخصیت پر بھی لکھا ہے  اس کا پورا سراپا اپنے قارئین کے سامنے لے آئے ہیں۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

5

حرفے چند

 

7

حرف گفتی

 

9

مولانا ابو الکلام آزاد

 

17

مولانا ثناء اللہ امر تسری

 

137

مولانا محمد علی لکھوی

 

195

حافظ عبداللہ روپڑی

 

259

مفتی محمد حسن امر تسری

 

289

داکٹر خلیفہ عبدالحکیم

 

309

مولانا عبدالکریم گرنتھی

 

339

شاہ محمد جعفر پھلواروی ندوی

 

351

مولانا عبدالمجید سوہدروی

 

401

رئیس احمد جعفری ندوی

 

421

قاضی عبدالعزیز منصوری پوری

 

473

مولانا محمد صدیق لائل پوری

 

491

حکیم عبدالشکور شکراوی

 

503

مفتی جعفر حسین

 

519

میاں محمد شفیع

 

527

مولانا معین الدین لکھوی

 

533

ڈاکٹر اسرار احمد

 

567

مولانا عبداللہ گورداس پوری

 

601

ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہان پوری

 

615

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42395
  • اس ہفتے کے قارئین 229471
  • اس ماہ کے قارئین 803518
  • کل قارئین110124956
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست