#278

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 22639

نیکی کاحکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داریاں

  • صفحات: 320
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6400 (PKR)
(اتوار 21 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ تعالی نے امت مسلمہ پر امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کو فرض کیا ہے جن باتوں کےساتھ امت کی دنیا وآخرت میں رفعت ومنزلت،شان وعظمت،سعادت اور خوش بختی کو وابسطہ کیا گیا ہے ان میں سے ایک اہم بات امت کےتمام افراد کااس فریضے کو اپنی استعداد کے بقدر ادا کرناہے۔لیکن یہ بات عام دیکھنے میں آتی ہے کہ دین سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ جو کہ (امر بالمعروف ونہی عن المنکر ) کی اہمیت  اور ضرورت کو سمجھتے اور مانتے ہیں اس کو فکری اور عملی طور پر ،یاکم ازکم عملی طور پر مردوں میں محدود کردیتے ہیں کہ یہ مردوں کے کرنے کے کام ہیں خواتین کی اس سلسلے میں کوئی ذمہ داری نہیں اس بھیانک سوچ سے نمٹنے کےلیے (امر بالمعروف او رنہی عن المنکر)کے متعلق خواتین کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنے کے ارادے سے مولائےعلیم وقدیرپر توکل اور بھروسہ کرتے ہوئے کتاب وسنت اور مسلمان عورتوں کی سیرت کی روشنی میں (نیکی کاحکم دینے او ربرائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری)کےعنوان سے اس کتاب کی تیاری کا عزم کیا گیاہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

33

سات سوالات

 

35

کتاب میں نئی بات

 

35

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

36

کتاب کا خاکہ

 

37

شکرودعا

 

39

فصل اول

 

 

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری اور اس کی اہمیت

 

 

تمہید

 

41

مبحث اول

 

 

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری

 

 

تمہید

 

42

مطلب اول

 

 

فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص

 

 

ارشاد رب العالمین (والعصر) السورۂ

 

43

علامہ رازی ؒ کی تحریر

 

44

ارشاد رب العالمین (کنتم خیر امۃ) الآیۃ

 

46

حضرت مجاہد ؒ کابیان

 

46

قاضی ابن عطیہ ؒ کی تحریر

 

46

ارشاد نبی کریم ﷺ ’’من رأی منکم ۔۔۔‘‘

 

47

صیغہ مذکر میں خواتین کاداخل ہونا

 

47

امام ابن القیم ؒ کابیان

 

48

مطلب دوئم

 

 

خواتین پر فرضیت احتساب کے متعلق خاص نصوص

 

 

ارشاد رب العالمین(ینسأء النبی لستن۔۔۔) الآ یۃ

 

49

حضرت ابن عباس ؓ کا بیان

 

50

امام ابوبکر جصاص ؒ کی تحریر

 

50

ارشادرب رحیم(والمؤمنون والمؤمنات۔۔۔)الآیۃ

 

50

امام ابن نحاس ؒ کی تحریر

 

51

حدیث رسول کریم ﷺ(والمرأۃ راعیۃ۔۔۔)

 

52

امام خطابی ؒ کی تحریر

 

53

روایت انس ؓ

 

54

روایت ابوہریرہ ؓ

 

54

مبحث دوئم

 

 

خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی اہمیت

 

 

تمہید

 

55

ماؤں کااولاد کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا

 

56

اولاد کا ماؤں سے شدید تعلق

 

56

امام شافعی ؒ کافرمان

 

57

ماں کے فکری اختلاف کے سبب احتساب والد کا بے اثر ہونا

 

58

نوح ؑ کے بیٹےکا بگاڑ

 

58

دین والی عورت کے انتخاب کےحکم نبوی کی ایک حکمت

 

58

بعض بیویوں کا شوہر پر عظیم اثر

 

59

بیوی کی فرمائش پر فرعون کا موسی ؑ کو قتل نہ کرنا

 

60

عکرمہ ؓکا بیوی کی کوشش سے مسلمان ہونا

 

60

تاتاریوں او رترکوں کابیویوں کی کوشش سے مسلمان ہونا

 

61

بیٹیوں کا بعض باپوں کی نظر میں خاص مقام

 

61

بیٹی کا ہار دیکھنے پر رقت کاطاری ہونا

 

62

حضرت فاطمہ ؓ کےساتھ آپ کا تعلق

 

63

حضرت فاطمہ ؓ کےلیے طریقہ استقبال

 

64

نواسی سے تعلق

 

65

شاعر اسحاق بن خلف کی بیٹی کے متعلق جذبات

 

67

موجودہ دور کےبعض باپوں کا بیٹیوں سے تعلق

 

69

رضاعی بہن سے تعامل مصطفی ﷺ

 

70

موجودہ دور کے بعض بھائیوں کابہنوں سے لگاؤ

 

71

تنبیہات

 

72

فصل دوئم

 

 

خواتین کے نیکی کا حکم دینے اوربرائی سے روکنے کے واقعات

 

 

تمہید

 

73

مطلب اول

 

 

خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف میں سے مختلف افراد کا احتساب

 

 

تمہید

 

76

ام سلیم ؓ کی بیٹے کو(لاالہ الا اللہ) کہنے کی تلقین

 

76

دلیل

 

76

امام ابن سعد ؒ کی روایت

 

76

واقعے سے مستفاد باتیں

 

77

ام حکیم ؓ کاشوہر کو دعوت اسلام دینا

 

78

دلیل

 

78

حافظ ابن عبدالبر ؒ کی تحریر

 

78

واقعے سے مستفاد باتیں

 

79

ام سلیم ؓ کا اپنےمنگیتر کو ترک شرک کا حکم دینا

 

80

دلیل

 

80

امام ابن سعد ؒ کی روایت

 

81

امام نسائی ؒ کی روایت

 

82

قصے سے مستفادباتیں

 

83

ام حکیم ؓ کا شوہر کو اسلام کی دعوت دینا

 

84

دلیل

 

84

حافظ ابن عبد البر ؒ کا بیان

 

84

تاریح ابن عساکر ؒ کی روایت

 

85

قصے سے مستفاد باتیں

 

86

پھوپھی کا عدی بن حاتم کو دربار نبوت میں حاضری کا حکم دینا

 

87

دلیل

 

88

امام احمد ؒ کی روایت

 

88

قصے سے مستفاد باتیں

 

91

بچے کو لوہے کی پازیبیں پہنانے پر عائشہ ؓ کااحتساب

 

92

دلیل

 

92

امام حاکم ؒ کی روایت

 

92

قصے سے معلوم ہونے والی باتیں

 

93

میمونہ ؓ کا حائضہ کےمتعلق بھانجے کی غلط فہمی پر سمجھانا

 

94

دلیل

 

94

امام احمد ؒ کی روایت

 

94

قصے سے مستفاد باتیں

 

96

میمونہ ؓ کاحائضہ بیوی سے دوری پر بھانجے کو ڈانٹنا

 

97

دلیل

 

97

امام احمد ؒ کی روایت

 

97

قصے سے معلوم ہونےوالی باتیں

 

99

عائشہ ؓ کا بھائی کو پوراوضوکرنے کاحکم دینا

 

100

دلیل

 

100

امام مسلم ؒ کی روایت

 

100

قصے سے مستفادباتیں

 

101

دوران نماز وضوء ٹوٹنے پر سلمی ؓ کا شوہر کو حکم وضوء

 

102

دلیل

 

102

امام احمد ؒ کی روایت

 

102

قصے سے مستفادباتیں

 

103

عمرہ ؒ کا شوہر کو عبادت کےلیے جاگنے کاحکم دینا

 

104

دلیل

 

104

حافظ ابن جوزی ؒ کابیان

 

104

قصے پر تعلیق

 

105

کھانےکے آنے پر بھتیجےکے اراداء نماز پر عائشہ ؓ کا احتساب

 

106

دلیل

 

106

امام مسلم ؒ کی روایت

 

106

قصے سے مستفاد باتیں

 

108

ام سلمہ ؓ کا قرابت دارکونماز میں پھونک مارنے سے روکنا

 

109

دلیل

 

109

امام حاکم ؒ کی روایت

 

109

قصے سے مستفادباتیں

 

110

عائشہ ؓ کا حجر اسود کو چھونے کی دعوت دینے والی عورت کااحتساب

 

110

دلیل

 

110

امام بخاری ؒ کی روایت

 

110

قصے سے مستفاد باتیں

 

111

عائشہ ؓ کا مردوں میں گھس کرحجراسود کو چھونے والی عورت کااحتساب

 

112

دلیل

 

112

امام بیہقی ؒ کی روایت

 

112

قصے سے مستفاد باتیں

 

113

طلحہ ؓکی بیوی کاانہیں اقربا میں مال خرچ کرنے کی تلقین کرنا

 

113

دلیل

 

113

امام طبرانی ؒ کی روایت

 

113

قصے سے مستفاد باتیں

 

115

ام سلمہ ؓ کامسکین کوکچھ دے کر بھیجنے کا حکم

 

116

دلیل

 

116

حافظ ابن عبدالبر ؒ کا بیان

 

116

قصے سے مستفاد باتیں

 

117

حفصہ ؓ کا بھائی کو شادی کا حکم دینا

 

118

دلیل

 

118

امام شافعی ؒ کی روایت

 

118

قصے سے مستفاد باتیں

 

118

عائشہ ؓ کا ابن ہشام ؒ کو عورتوں سے علیحدگی سے روکنا

 

119

دلیل

 

120

امام احمد کی روایت

 

120

قصے سے مستفاد باتیں

 

120

شوہر کے گھر سے مطلقہ کے نکلنے پر عائشہ ؓ کا احتساب

 

123

دلیل

 

123

امام مسلم ؒ کی روایت

 

123

قصے سے مستفاد باتیں

 

124

عائشہ ؓ کاابوسلمہ ؒ کو تنازعہ زمین سے روکنا

 

124

دلیل

 

124

امام بخاری ؒ کی روایت

 

124

قصے سے مستفاد باتیں

 

124

معاذہ ؒ کی رضاعی بیٹی کو اکل حرام سے اجتناب کی تاکید

 

126

دلیل

 

126

حافظ ابن جوزی ؒ کی تحریر

 

126

قصے سے مستفاد باتیں

 

127

عائشہ ؓ کا بھانجے کو ساتھی سمیت کسی کے باغ سے کھانے پر ڈانٹنا

 

128

دلیل

 

128

امام حاکم ؒ کی روایت

 

128

قصے سے مستفاد باتیں

 

129

عائشہ ؓ کا شراب کے ساتھ کنگھی کرنے پراحتساب

 

130

دلیل

 

130

امام حاکم ؒ کی روایت

 

130

قصے سے مستفاد باتیں

 

132

میمونہ ؓ کا شراب کی بدبووالے قریبی کو دھمکی دینا

 

133

دلیل

 

133

امام ابن سعد ؒ کی روایت

 

133

قصے سے مستفاد باتیں

 

133

عورت کا برائی کا ارادہ کرنے والےکو قتل کرنا

 

135

دلیل

 

135

امام عبدالرزاق ؒ کی روایت

 

135

امام بیہقی ؒ کی روایت

 

135

قصے سے مستفاد باتیں

 

137

دوران طواف صلیب والے کپڑے پرعائشہ ؓ کا احتساب

 

139

دلیل

 

140

امام احمد ؒ کی روایت

 

140

دونوں قصوں سے مستفاد باتیں

 

141

عائشہ ؓ کا بھتیجی کا باریک دوپٹہ چیر دینا

 

142

دلیل

 

142

امام ابن سعد ؒ کی روایت

 

142

قصے سے مستفاد باتیں

 

143

عائشہ ؓ کا بچی کے لٹوں کو چھپانے کی ترغیب دینا

 

144

دلیل

 

144

امام ابن ابی  شیبہ ؒ کی روایت

 

144

قصے سے مستفاد باتیں

 

145

عائشہ ؓکا بچی کی آواز والی پازیبوں پراحتساب

 

145

دلیل

 

146

امام ابوداؤد ؒ کی روایت

 

146

قصے سے مستفاد باتیں

 

146

ام سلمہ ؓ کا بچے کی سونے کی انگوٹھی پراحتساب

 

147

دلیل

 

147

امام اابن ابی شیبہ ؒ کی روایت

 

147

قصے سے مستفاد باتیں

 

148

عائشہ ؓ کا مردوں سے مشابہت کرنے والی عورت پراحتساب

 

149

دلیل

 

149

امام ابوداؤد ؒ کی روایت

 

149

قصے سے مستفاد باتیں

 

150

زینب ؓ کا (برہ) نام رکھنے سے روکنا

 

151

دلیل

 

151

امام مسلم ؒ کی روایت

 

151

قصے سے مستفاد باتیں

 

152

عائشہ ؓ کا گرنے والے پر ہنسنے سے روکنا

 

152

دلیل

 

153

امام مسلم ؒ کی روایت

 

153

قصے سے مستفاد باتیں

 

153

عائشہ ؓ کا بھانجے کو حسان ؓکو برابھلا کہنے سے روکنا

 

154

دلیل

 

154

امام مسلم ؒ کی روایت

 

154

قصے سے مستفاد باتیں

 

155

بریرہ ؓ کا عبد الملک کو خون ریزی سے بچنے کی تلقین کرنا

 

155

عمرہ انصاریہ ؒ کا حضرت حسین ؓکو کوفہ جانے سےروکنا

 

157

اسماء ؓکا بیٹے کوموت کے ڈر سے غلط شرائط ماننے سے روکنا

 

159

ام سعد ؓ کابیٹے کوجلد لشکر اسلامی کے ساتھ ملنے کاحکم دینا

 

165

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60433
  • اس ہفتے کے قارئین 94261
  • اس ماہ کے قارئین 1710988
  • کل قارئین111032426
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست