#300

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 22558

بچوں کا احتساب

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(جمعرات 08 اپریل 2010ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اولاد انسان کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک تحفہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک امانت بھی ہے جس کی کماحقہ حفاظت انسان پر فرض ہے۔اولاد کی تربیت میں اسلامی ماحول کی فراہمی انتہائی ضروری ہے اور اس میں کوتاہی انسان کی پوری زندگی کے لیے وبال بن جاتی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر فضل الہٰی صاحب نے اس موضوع کو کما حقہ ادا کرتے ہوئے بچوں کے احتساب کے نام سے تربیت اولاد کے حوالے سے قیمتی مواد فراہم کیا ہے جس کی روشنی میں کوئی بھی شخص اپنی اولاد کی صحیح نہج پر تربیت کر سکتا ہے۔مصنف نے اپنی کتاب میں جن بنیادی باتوں کو موضوع بنایا ہے وہ درج ذیل ہیں:1۔کیا بچوں کو نیکی کا حکم دینا شرعا ثابت ہے؟کیا نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام ؓ  بچوں کو نیکی کا حکم دیا کرتے تھے؟2۔کیا بچوں کو برے کاموں سے روکنا ثابت ہے؟کیا ہمارے نبی محترمﷺاور حضرات صحابہ ؓ بچوں کو غلط کاموں سے روکنے کا اہتمام کیا کرتے تھے؟3۔بچوں کا احتساب کرتے ہوئے کون سے درجات،اسالیب اور وسائل استعمال کیے جائیں؟4۔بچوں کا احتساب کون کرے؟ کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بات کی وضاحت کے لیے قرآن وسنت کو بنیاد بنایا گیا ہے،احادیث کو اصلی مراجع ومصادر سے نقل کیا گیا ہے،صحیحین کے علاوہ دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کرتے ہوئے علمائے امت کے اقوال کے ساتھ بات کو مزین کیا گیا ہے،اسی طرح بچوں کے احتساب سے متعلقہ قرون اولیٰ میں نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام ؓ کے ادوار میں بچوں کے احتساب کے واقعات او راحتساب کے مختلف طریقوں کو بیان کر کے بچوں کے احتساب کے لیے شرعی راہنمائی بھی فراہم کی گئی ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

27

چار سوالات

 

29

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

30

خاکہ کتاب

 

31

عنوان کتاب کی تشریح

 

31

لفظ بچوں سے مراد

 

32

لفظ احتساب کا مقصود

 

32

شکر ودعا

 

34

مبحث اول:بچوں کو نیکی کا حکم دینا

 

39

بچوں کے تین اوقات میں اجازت طلب کرنے کے متعلق ارشاد ربانی

 

40

مطلقہ بچی کی عدت کا تین ماہ ہونا

 

44

یہودی بچے کو اسلام   لانے کا حکم مصطفویﷺ

 

45

نبی کریم ﷺکا ابن صیاد کو دعوت اسلام  دینا

 

48

عم زاد نابالغ بھائی کو احترام اوامر ونواہی  کا حکم نبویﷺ

 

51

بچوں کو نماز کا حکم دینا

 

54

مہمان بچے کی نماز کے متعلق اہتمام مصطفویﷺ

 

67

بچوں کو حکم نماز دینے کے متعلق سلف کا اہتمام

 

71

صحابہ کا بچوں کو روزے رکھنے کا حکم

 

75

ام سلیم ؓ کی بیٹے کو کلمہ شہادت کی تلقین

 

85

مبحث ثانی:بچوں کو برائی سے روکنا

 

89

آمد شب کے وقت بچوں کو باہر نکلنے سے روکنے کا حکم

 

90

بچے کے کچھ سر کو منڈوانے اور کچھ سر کو نہ منڈوانے کی ممانعت

 

92

یہودیوں کے مشابہ بچوں کے بالوں پر انس ؓکا احتساب

 

95

نبی کریمﷺکا بچی کو آپ ﷺکی طرف علم غیب منسوب کرنے پر ٹوکنا

 

97

نبیﷺ کا چھوٹے چچیرے بھائی کو نماز میں بائیں جانب کھڑے ہونے سے روکنا

 

101

نبیﷺ کا عم زاد چھوٹے بھائی کو نماز میں سونے سے روکنا

 

105

ابن عمر ؓ کا نو عمر بیٹے کی نماز میں غلطی پر   احتساب

 

108

عہد نبویﷺ میں بچوں کا احتساب

 

111

نبیﷺ کا صدقہ کی کھجور منہ میں ڈالنے پر نواسے کا احتساب

 

114

نبیﷺ کا بچے کو برتن میں  ہاتھ گھمانے سے روکنا

 

125

عمر فاروق ؓکا ابن عوف ؓکے بیٹے کی ریشمی قمیض چاک کرنا

 

129

ابن مسعود ؓکا بیٹے کی ریشمی قمیض چاک کرنا

 

137

حذیفہ ؓکا اپنے بچوں کی ریشمی قمیضیں اتار پھینکنا

 

140

صحابہ ؓ کا بچوں کے ریشمی لباس کو اتار پھینکنا

 

143

عائشہ ؓ کا بچی کی آواز والی پازیبوں پر احتساب

 

145

ام سلمہ ؓ کا بچے کی سونے کی انگوٹھی پر احتساب

 

147

سلف صالحین کا بغرض تادیب یتیم کو مارنا

 

150

خاتمہ

 

153

فہرست مراجع

 

167

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60615
  • اس ہفتے کے قارئین 94443
  • اس ماہ کے قارئین 1711170
  • کل قارئین111032608
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست