#411

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 22314

رزق کی کنجیاں قرآن وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(بدھ 09 مارچ 2011ء) ناشر : ادارہ ترجمان السنہ، لاہور

دین اسلام میں حلال ذرائع سے کمائی جانے والی دولت کو معیوب قرار نہیں دیا گیا چاہے اس کی مقدار کتنی ہی ہو۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہےکہ دولت انسان کوبارگاہ ایزد سے دورنہ کرے۔ فی زمانہ جہاں امت مسلمہ کو دیگر لا تعداد مسائل کا سامنا ہے وہیں امت کےسواد اعظم کو فکر معاش بری طرح لاحق ہے۔ پیش نظر کتاب ’رزق کی کنجیاں‘ میں معاشی مسائل کا آزمودہ اور کار آمد حل نہایت شرح و بسط کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کے مصنف ڈاکٹر فضل الہٰی ایک علمی و معتدل تعارف رکھنے کے ساتھ ساتھ دین کی صحیح تعبیر کا بھی علم رکھتے ہیں۔ محترم ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں قرآن و حدیث کی واضح براہین کی روشنی میں رزق کے حصول کے اسباب کو عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش ِلفظ

 

7

1۔ استغفار و توبہ

 

 

حقیقت ِاستغفار و توبہ

 

13

استغفار و توبہ کے رزق کا سبب  ہونے کے دلائل

 

15

2۔ تقویٰ

 

 

تقوے کا مفہوم

 

24

تقوے کے حصول  ِ رزق کا سبب ہونے کے دلائل

 

26

3۔ اللہ تعالیٰ پر توکل

 

 

توکل علی اللہ کا مفہوم

 

34

توکل علی اللہ کا کلیدِ رزق ہونے کی دلیل

 

35

کیا توکل کے معنی حصول ِ رزق کی کوششوں کو چھوڑ دینا ہے؟

 

37

4۔ اللہ عزوجل کی عبادت کے لیے فارغ ہونا

 

 

اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے فارغ ہونے کا مفہوم

 

41

اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے  فراغت کا باعث ِ رزق ہونے کی دلیلیں

 

42

5۔ حج  اور عمرے میں متابعت

 

 

حج اور عمرے میں متابعت کامفہوم

 

46

حج اور عمرے میں  متابعت کے کلید ِ رزق ہونے کی دلیلیں

 

46

6۔ صلہ رحمی

 

 

صلہ رحمی کا مفہوم

 

50

صلہ رحمی کے کلیدِ رزق ہونے کے دلائل

 

51

صلہ رحمی  کس چیز کے  ساتھ کی جائے؟

 

56

نافرمان اور بُرے لوگوں  کے ساتھ صلہ رحمی کی کیفیت و طریقہ

 

56

7۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا

 

 

اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کامفہوم

 

62

اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کے باعثِ رزق ہونے کے دلائل

 

62

تنبیہ

 

65

8۔ شرعی علوم کے حصول کے لیے  وقف ہونے  والوں پر خرچ کرنا

 

73

9۔ کمزوروں کے ساتھ احسان  کرنا

 

77

10۔اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرنا

 

 

اللہ تعالیٰ کی راہ میں  ہجرت کرنےکا مفہوم

 

80

اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کے رزق کا سبب ہونے کی دلیل

 

80

خاتمہ

 

85

مصادر و مراجع

 

89

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88
  • اس ہفتے کے قارئین 49100
  • اس ماہ کے قارئین 2121017
  • کل قارئین113728345
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست