#374

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 27184

تصوف تاریخ وحقائق

  • صفحات: 375
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11250 (PKR)
(جمعرات 23 دسمبر 2010ء) ناشر : ادارہ ترجمان السنہ، لاہور

اسلام ایک دین فطرت ہے اور خدا تعالیٰ نے تمام تر احکامات انسان کی فطری ضرورتوں کے عین مطابق نازل فرمائے ہیں لیکن مسلم معاشرے میں ایک ایسے فرقے کا بھی وجود ہے جس نے اپنے عقائد میں اس قدر غلو اختیار کیا کہ عیسائیوں کے نظریہ تثلیث کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ زیر مطالعہ کتاب شہید اسلام علامہ احسان الہٰی ظہیر کی گرانقدر تصنیف ہے جس میں انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں صوفیت کے چہرے پر چڑھے ہوئے نقاب کو اتار پھینکا ہے۔ علامہ صاحب نے تصوف کے اصول، بنیاد اور مصادر پر تفصیلی مباحث پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کسی تصنع اور تکلف کے بغیر تصوف کی دوسرے مذاہب کے ساتھ واضح مشابہت کو بیان کیا ہے۔ مولانا نے نہ صرف صوفیت کی اپنی معتبر کتابوں کے حوالے دئیے ہیں بلکہ دیگر مذاہب کی کتابوں کے ڈھیروں حوالے موجود ہیں۔ اس کتاب میں کچھ اشیاء ایسی پیش کی گئی ہیں جن سے ابھی تک کسی اور نے بحث نہیں کی اور ایسے پہلو سامنے لائے گئے ہیں جن کی طرف عام محققین کی نظر نہیں گئی۔ مولانا نے خصوصی طور پر ایک باب صوفیاء اور شیعہ کے متلعل قائم کیاہے جس میں ثابت کیا گیا ہے کہ صوفی اور شیعہ بہت سے عقائد میں مشترک ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

7

مقدمہ

 

9

پہلا باب: تصوف کی بنیاد اور تاریخ

 

19

پہلی فصل: اسلام  کتاب و سنت کے اتباع کا نام ہے

 

19

دوسری فصل:تصوف کا اصل اور اس کے مشتقات

 

31

تیسری فصل: تصوف کی تعریف

 

51

چوتھی فصل : تصوف کی ابتدا اور اس کا ظہور

 

56

دوسرا باب: تصوف کے مصادر  اور مآخذ

 

74

ابراہیم بن ادھم  کا واقعہ

 

76

گوتم بدھ کا واقعہ

 

80

ترک نکاح

 

84

عیسائیت

 

91

ترک دنیا

 

93

ظاہری  حلیہ اور لباس

 

101

ہندو اور فارسی مذاہب

 

131

افلاطون کے جدید افکار

 

155

تیسرا باب: شیعیت اور تصوف

 

181

جابر بن حیان

 

183

عبدک

 

191

تصوف کے سلسلے

 

192

وحی کا نزول اور فرشتوں کی آمد

 

205

ولی اور نبی کے درمیان مساوات

 

233

ولی کی نبی پر فضیلت

 

235

نبوت کا اجراء

 

246

عصمت اولیاء

 

256

زمین کا کسی بھی وقت حجت سے خالی نہ ہونا

 

264

امام کی معرفت ضروری ہے

 

268

ولایت اور وصیت

 

271

حلول اور تناسخ کا عقیدہ

 

277

مراتب صوفیا

 

287

تقیہ

 

292

ظاہر او رباطن

 

301

شریعت و احکام شریعت کا منسوخ  اور ختم ہونا

 

317

مصادر و مراجع

 

355

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60287
  • اس ہفتے کے قارئین 94115
  • اس ماہ کے قارئین 1710842
  • کل قارئین111032280
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست