گناہوں کی دو قسمیں ہیں :صغیرہ اور کبیرہ ،پھر کبیرہ گناہوں میں بعض انتہائی سنگین ہیں ،جن کی بنا پر لوگ شدید اذیت اور مشکلات سے دو چار ہوتے ہیں ۔ایسے ہی گناہوں میں سے ایک بد ترین گناہ جھوٹ ہے ۔لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں جھوت عام ہو چکا ہے ۔بہت سے لوگ دوسرے لوگوں کے جھوٹ پر رنجیدہ ہونے والے اپنے لیے دروغ گوئی کو عقل و دانش کی علامت سمجھتے ہیں ۔کذب بیانی سے بزعم خود دوسروں کو بے وقوف بنانے کا تذکرہ اپنے لیے باعث افتخار گردانتے ہیں ۔عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر فضل الہیٰ نے زیر نظر کتاب میں جھوٹ کی ہلاکت خیزی کو واضح کیا ہے اور جھوٹ کی سنگینی ،جھوٹ چھوڑنے کا عظیم الشان صلہ ،جھوٹ کی اقسام اور جھوٹ بولنے کی اجازت کے مواقع جیسے اہم مسائل کو قرآن و حدیث اور علمائے سلف کے اقوال کی روشنی میں اجاگر کیا ہے ۔ہر مسلمان کو یہ کتاب لازماً پڑھنی چاہیے تاکہ معاشرے کو جھوٹ جیسے قبیح جرم سے پاک کیا جا سکے ۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
تمہید |
|
27 |
کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں |
|
28 |
خاکہ کتاب |
|
29 |
شکر و دعا |
|
29 |
جھوٹ کی سنگینی |
|
31 |
تمہید |
|
31 |
جھوٹ کا زمانہ جاہلیت میں معیوب سمجھا جانا |
|
33 |
قبل از اسلام ابو سفیان کا قول |
|
33 |
جھوٹ کا ایمان کے منافی ہونا |
|
37 |
ارشاد تعالی (انما یفتری الکذب...الآیۃ) |
|
37 |
جھوٹ اور شرک کا باہمی تعلق |
|
41 |
ارشاد باری تعالیٰ (فاجتنبوالر جس ...الأیۃ) |
|
41 |
جھوٹ کا منافقوں کی خصلتوں میں سے ہونا |
|
44 |
ارشاد نبوی ﷺ :آیۃ المنافق ثلاث ...الحدیث |
|
44 |
جھوٹ کا باعث قلق واضطراب ہونا |
|
47 |
ارشاد نبوی ﷺ :الکذب ریبۃ |
|
47 |
جھوٹ کا راہ ہدایت میں رکاوٹ ہونا |
|
48 |
ارشاد باری تعالی(ان اللہ لا یہدی...آلأیۃ ) |
|
48 |
جھوٹ اور اس کے مطابق عمل قبولیت روزہ میں رکاوٹ |
|
49 |
ارشاد نبوی ﷺ :من لم یدع قول الزور..الحدیث |
|
49 |
جھوٹ کا تاجروں کو فاجر بنانے والی چیزوں میں سے ہونا |
|
51 |
جھوٹ کا گناہوں اور جہنم کی طرف لیجانا |
|
54 |
کذاب کے لیے طویل اور شدید عذاب |
|
60 |
رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کا جھوٹ کے متعلق موقف |
|
63 |
جھوٹ کا خالی از خیر ہونا |
|
65 |
مبحث دوم |
|
|
جھوٹ چھوڑنے کا عظیم الشان صلہ |
|
67 |
مبحث سوم |
|
|
جھوٹ کی اقسام |
|
83 |
اللہ تعالی پر جھوٹ باندھنا |
|
84 |
نبی کریم ﷺ پر جھوٹ باندھنا |
|
101 |
جھوٹا خواب بیان کرنا |
|
123 |
اپنے باپ کی بجائے کسی اور کی طرف نسبت کرنا |
|
128 |
بلادئے پالینے کا اظہار کرنا |
|
133 |
تہمت لگانا |
|
139 |
جھوٹی گواہی دینا |
|
149 |
مال کی خاطر جھوٹی قسم کھانا |
|
152 |
تجارت میں جھوٹ |
|
174 |
مزاحیہ طور پر جھوٹ بولنا |
|
180 |
لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا |
|
185 |
ازراہ تکلف جھوٹ بولنا |
|
187 |
مخاطب کو حقیر سمجھتے ہوئے جھوٹ بولنا |
|
188 |
ہرسنی ہوئی بات بیان کرنا |
|
190 |
مبحث چہارم |
|
|
جھوٹ بولنے کی اجازت کے مواقع |
|
193 |
حرف آخر |
|
203 |
فہرست مصادر و مراجع |
|
219 |