#1714

مصنف : ڈاکٹر محمد سلیم بن عبید الہلالی

مشاہدات : 9127

ریاکاری کی ہلاکتیں ، اسباب، علامات قرآن و حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 44
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 880 (PKR)
(پیر 02 جون 2014ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

یہ بات واضح ہے کہ اعمال کی صحت کا دارومدار نیتوں پر ہے۔کسی شخص کو اخلاص اور للہیت کا مل جانا اس کے کے لئے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺنے اپنی احادیث نبویہ میں اعمال میں جا بجا اخلاص کو ختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔خلوص نیت کے ساتھ کیا جانے والا چھوٹے سے چھوٹا عمل بھی بارگاہ الٰہی میں بڑی قدروقیمت رکھتا ہے۔جبکہ عدم اخلاص ،شہرت اور ریاکاری پر مبنی بڑے سے بڑا عمل بھی اللہ کے ہاں کوئی اہمیت نہیں رکھتا ہے۔ریاکاری انسان کے اعمال کو دنیا میں تباہ کر دیتی ہے۔نبی کریم کے فرمان کے مطابق قیامت والے دن سب سے پہلے جن تین لوگوں کو جہنم میں پھینکا جائے گا وہ ریا کار عالم دین ،ریاکار سخی اور ریا کار شہید ہیں،جو اپنے اعمال کی فضیلت اور بلندی کے باوجود ریاکاری کی وجہ سے سب سے پہلے جہنم میں جائیں گے۔زیر تبصرہ کتاب (ریا کاری کی ہلاکتیں اسباب،علامات قرآن وحدیث کی روشنی میں)عالم عرب کے معروف سلفی عالم دین ڈاکٹر محمد سلیم بن عید الہلالی﷾ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے ریاکاری کی ہلاکتیں،ریا کاری کے درجات،ریاکاری کی اقسام ،ریاکاری کے اسباب وعلامات اور اس کے علاج وغیرہ جیسے موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی ہے ۔تاکہ تمام مسلمان اپنے اعمال میں اخلاص پیدا کریں اور اپنے آپ کو شہرت وریاکاری جیسی تباہ کن صفات سے بچا لیں۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ (از محدث العصر فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی)

6

پہلی فصل ریاکاری کیا ہے؟

 

دوسری فصل: ریاکاری کے درجات

 

اللہ کے علاوہ کسی اور کی خوشنودی کے لیے عمل کرنا

23

عبادات میں تصنع اور نمائش کا اہتمام

24

لوگوں کی تعریف پر خوش ہونا

25

تیسری فصل: ریاکاری کی اقسام

 

جسمانی ریاکاری

26

لباس میں ریاکاری

27

قول میں ریاکاری

27

عمل میں ریاکاری

28

زائرین کی کثرت کے سبب ریاکاری کا مرتکب ہونا

28

چوتھی فصل: ریاکاری کے اسباب

 

جاہ و حشمت کی حرص کرنا

31

علم میں ریاکاری

36

حکمرانوں کا قرب حاصل کرنا

42

پانچویں فصل: ریاکاری کی علامات

 

ریاکاری کے خطرات

47

انسانی اعمال پر ریاکاری کے اثرات

49

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7180
  • اس ہفتے کے قارئین 323569
  • اس ماہ کے قارئین 110814
  • کل قارئین114002814
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست