ڈیلی اخبارات اور ہفتہ وار رسائل میں یہ جملے جلی حروف میں لکھے دکھائی دیتے ہیں کہ ’آپ کا دن کیسا رہے گا‘ ’آپ کا ہفتہ کیسا رہے گا‘ اور بہت سے لوگ یہ سوال کرتے نظر آتے ہیں ’آپ کا سٹار کون سا ہے؟‘ تاریخ پیدائش یا نام کے پہلے حرف سے بارہ برجوں: حمل، ثور، جوزا، سرطان، اسد، سنبلہ، میزان، عقرب، قوس، جدی اور حوت کا تعین کا جاتا ہے۔ ان ستاروں میں کس حد تک حقیقت ہے اور کیا یہ انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں یا یہ سب جھوٹ اور فریب ہے؟ زیر نظر کتاب میں اسی چیز کا حقائق کی روشنی میں جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے نجوم پرستی کی تخیلاتی تاریخ کو آسان انداز میں تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ یقیناً یہ کتاب ستاروں کے حوالے سے انسانی تخیلات کی رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ (ع۔ م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
13 |
کیا پیش گوئی کرنا یا کروانا حرام ہے؟ |
|
15 |
برج |
|
17 |
برج کیسے بنتے ہیں |
|
18 |
برج اسد اور م سے محمد ﷺ |
|
30 |
برج اسد اور اسلام کا مذاق |
|
36 |
برج او رمزاج |
|
47 |
آپ کا برج کونسا ہے |
|
53 |
علم نجوم حقیقت یا دھوکہ |
|
62 |
علم نجوم کی قسمیں |
|
81 |
حکمران (حاکم )سیارے |
|
89 |
ستاروں کی عبادت |
|
107 |
علم نجوم کی تاریخ |
|
113 |
سورج کی عبادت |
|
125 |
یہ مشکلیں اور مصیبتیں |
|
132 |
قوموں کے زوال اور تباہی کی وجوہات |
|
135 |
آیات کی ہنسی اڑانے سے |
|
136 |
سکون کیسے نصیب ہوتا ہے؟ |
|
154 |
حروف کی گروپ بندی |
|
164 |
حروف کی عددی قیمت |
|
166 |
علم رمل |
|
170 |
علم نجوم اور طاغوت کی چند شکلیں |
|
172 |