#244

مصنف : ڈاکٹر ابو عدنان سہیل

مشاہدات : 24858

انکار رجم ایک فکری گمراہی

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(جمعہ 19 فروری 2010ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

انکار رجم ایک فکری گمراہی کے نام سے زیر تبصرہ کتاب ڈاکٹر ابو عدنان سہیل (اصل نام افتخار احمد ) نے مسئلہ رجم کے اثبات کے لیے منکرین رجم کے علمبردار عنایت اللہ سبحانی کے جواب میں تحریر کی –عنایت اللہ سبحانی نے حقیقت رجم نامی کتاب لکھ کر مسئلہ رجم جوکہ امت مسلمہ کا اجماعی مسئلہ ہے اس کوکمزور کرنے کی کوشش کی جس پر ڈاکٹرابو عدنان سہیل نے انکار رجم ایک فکری گمراہی کے نام سے اس کتاب کا جواب دیا ہے-مصنف نے عنایت اللہ سبحانی کے دلائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کا سنجیدہ انداز میں علمی محاکمہ کرتے ہوئے قرآن وسنت کے دلائل اور صحابہ کرام کے عمل سے شادی شدہ زانی کی سزا رجم کوثابت کیا ہے-اور اسی طریقے سے رجم کی سزا کے منکرین جو کہ باطل تاویلات کا سہارا لیتے ہیں ان کی علمی خیانتوں کے بیان کے ساتھ ساتھ قرآن وسنت کی تعلیمات کے حقائق اور ان کی حکمتوں پر سیر حاصل بحث کی ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

عن الکتاب

 

8

مقدمہ

 

21

پیش لفظ

 

31

فصل اول:

 

 

شریعت اسلامیہ اور نفاذ حدود

 

38

حد کا مفہوم

 

38

اقسام حدود

 

40

شریعت میں نفاذ حدود کی شرائط

 

40

زنا کی لغوی اور شرعی تعریف

 

44

زنا کی شہادت اور اس کاطریقہ

 

48

اپنے جرم کااقرار

 

51

فصل دوم:

 

 

حد رجم ---قرآن وسنت کی روشنی میں

 

53

آیت محابہ سے استدلال

 

54

آیت لعان سے استدلال

 

58

رجم محصن کے ماخذ

 

65

شادی شدہ مرد وعورت کی سزا

 

65

غیر شادی شدہ کے لیے زنا کی سزا

 

65

فصل سوم:

 

 

حد رجم—واقعات کی روشنی میں

 

75

تفسیر تدبر قرآن کی عبارت

 

75

ماعز اسلمی روایات کے آئینہ میں

 

81

ایک علمی خیانت

 

88

حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓپر زنا کے الزام کی حقیقت

 

91

فصل چہارم:

 

 

صحابیت کی نئی تعبیر

 

103

شرف صحابیت کا معیار

 

103

حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کا فیصلہ

 

108

محدثین کے موقف سے انحراف کے نتائج

 

109

فصل پنجم:

 

 

فقہاء و محدثین کا صحیح موقف

 

114

علامہ انور شاہ کشمیری ؒ کا موقف رجم

 

114

مولانا عبیداللہ سندھی ؒ کا نظریہ

 

118

امام طحاوی ؒ کی رائے

 

119

امام بخاری ؒ پر نظر عنایت

 

120

شیخ عبدالوہاب خلاف کا نکتہ نظر

 

122

فہرست مآخذ

 

126

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46640
  • اس ہفتے کے قارئین 46640
  • اس ماہ کے قارئین 2118557
  • کل قارئین113725885
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست