#2672

مصنف : سید محمد متین ہاشمی

مشاہدات : 15024

اسلامی حدود اور ان کا فلسفہ مع اسلام کا نظام احتساب

  • صفحات: 122
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2440 (PKR)
(جمعہ 03 جولائی 2015ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

اسلامی حکومت میں اسلامی حدود کا نفاذ نہ تو کسی حکمران کی صوابدید پر ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی حکمران انہیں سیاسی انتقام کا ذریعہ بنا سکتا ہے۔یہ حدود تو اس رب ذوالجلال والاکرام نے عائد کی ہیں جو اپنے بندوں پر ساری کائنات میں سب سے زیادہ مہربان ہے۔ان حدود کے نفاذ کا بڑا مقصد اسلامی حکومت میں بسنے والے ہر فرد کی عزت وآبرو اور جان ومال کا تحفظ اور انسانیت کی تکریم ہے نہ کہ توہین۔پھر یہ کہ یہ حدود اندھا دھند نافذ نہیں کر دی جاتیں بلکہ ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے شریعت اسلامیہ  میں کئی شرائط،لوازم،حد درجہ احتیاط اور کڑا معیار شہادت مقرر ہے۔اسلامی حدود کے نفاذ کا یہ مطلب نہیں کہ ملک بھر میں سب کے ہاتھ پاؤں کاٹ دئیے جائیں گے اور بدکاری کے معمولی شبے پر لوگوں کو سنگسار کر دیا جائے گا۔یہ محض مغرب زدہ لوگوں کا پروپیگنڈا اور اسلام دشمنی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلامی حدود اور ان کا فلسفہ  مع اسلام کا نظام احتساب " دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری لاہور کے ریسرچ ایڈ وائزر مولانا  سید محمد متین ہاشمی صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے قوانین مغرب سے متاثر اور مرعوب حضرات کی اسی قسم کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے اسلامی حدود کا فلسفہ ،مصالح،اجرائے حد میں احتیاط اور معاشرے میں ان کیبرکات کو بیان کرتے ہوئے حدود شرعیہ کا مختصر اور جامع تعارف کروایا ہے۔ساتھ ہی اسلام کے نظام احتساب کی اہمیت اور اس کے شرائط وآداب پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

5

مقدمہ ۔ ( لیفٹیننٹ کرنل ( ریٹائرڈ) خواجہ عبدالرشید چیئر مین دیال سنگھ لائبریری لاہور

 

7

عرض مؤلف : مولانا سید محمد متین ہاشمی

 

10

اسلامی حدود اور ا ن کا فلسفہ

 

12

حدود شرعیہ کافلسفہ

 

12

فر د اور معاشرہ

 

14

اجرائے حد میں احتیاط

 

16

شرعی حدود

 

28

حدود شرعیہ کی مصالح

 

30

زنا

 

30

حرمت زنا کے اسرار

 

31

حرمت لواطت کے اسرار

 

32

حد زنا

 

33

مغرب زدہ افراد کی غلط فہمی

 

35

سزا کی  بنیادوں کےمابین فرق کا سبب

 

36

موجب حد وغیر موجب حد مباشرت

 

38

حد لواطت

 

47

حد قذف ( تہمت لگانا )

 

51

قذف کی قسمیں

 

51

حد قذف کی مصالح

 

51

شراب نوشی

 

59

حرمت شراب کے مصالح

 

62

خمر کی تعریف

 

63

اسلامی مملکت میں غیر مسلموں کی شراب نوشی

 

65

اجرائے حد

 

66

حد سرقہ ( چوری کی سزا )

 

70

چوری کی قسمیں

 

70

سرقہ ( چوری کےارکان )

 

71

رکن اول

 

71

رکن دوم

 

72

رکن سوم

 

73

رکن چہارم

 

75

ارتکاب جرم کا ارادہ

 

75

ثبوت جرم

 

77

موجب حد او رغیر موجب حد سر کے

 

77

کیفیت قطع

 

79

حرابہ (رہزنی )

 

79

بغاوت

 

83

بغاوت کے بارے میں احادیث

 

84

ارکان بغاوت

 

87

حاکم کے خلاف خروج

 

87

طاقت کا استعمال

 

88

بدنیتی

 

90

اجرائے حد

 

90

ارتداد

 

92

ارکان ارتداد

 

92

رجوع عن الاسلام

 

92

سحر کے احکام

 

94

مرفوع القلم کا ارتداد

 

95

بدنیتی

 

96

حد ارتداد

 

97

اسلام کا نظام احتساب

 

101

امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت

 

102

احتساب عرفی

 

104

احتساب شرطہ اور قضا

 

107

محتسب متولی اور محتسب متطو ع کےدرمیان فرق

 

108

شرائط محتسب

 

110

آداب محتسب

 

110

عمل احتساب

 

113

احتساب اور مسلم حکومتیں

 

114

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89937
  • اس ہفتے کے قارئین 302692
  • اس ماہ کے قارئین 89937
  • کل قارئین113981937
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست