#3968

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 4858

تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی

  • صفحات: 539
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13475 (PKR)
(اتوار 09 اکتوبر 2016ء) ناشر : مولانا غلام رسول ویلفئیر سوسائٹی گوجرانوالہ

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ یوں تو صدیوں کی تاریخ ہمارے سامنے ہے لیکن ماضی قریب اور موجودہ دور میں تذکرہ نویسی اور سوانح نگاری کے میدان میں جماعت اہل حدیث میں اردو مصنفین اور مقالہ نگاروں میں محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی﷫،مولانا حافظ صلاحالدین یوسف، مولانا عبد الرشید عراقی مولانا محمد رمصان یوسف سلفی حفظہم اللہ وغیرہ کی خدمات قابلِ قدر ہیں اللہ تعالی ان بزرگوں کو صحت وعافیت سے نوازے اور ان کےعلم وعمل اضافہ فرمائے ۔آمین زیر تبصرہ کتا ب’’تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی﷫‘‘ پاکستان کے نامور مؤرخ وسوانح نگار مولانا محمد اسحاق بھٹی﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے سید نذیر محدث دہلوی ﷫ کے سامنے زانوے تلمذ تہہ کرنے والے مولانا غلام رسول قلعوی ﷫ کےسوانح حیات نہیں بلکہ اس عہد کی پوری تاریخ سمودی ہے۔مولانا بھٹی مرحوم نے مولانا قلعوی کا خاندانی پس منظر،ان کی ولادت ، تحصیل علم ، اساتذہ کرام ، مولانا کی دعوتی وتبلیغی اور خدمات، مولانا کے مکاتیب،1857ء کی جنگ آزادی میں مولانا کی گرفتاری،مولانا غلام رسول کے چند معاصرین اور تلامذہ کاذکرخیر اور مولانا غلام رسول ﷫ کے تمام واقعات کو نہایت دل نشیں انداز اور انتہائی عمدگی کے ساتھ الگ الگ ابواب میں ترتیب دیا ہے۔کتاب کے اخر میں چند ابواب مولانا غلام رسول ﷫ کےاخلاف کے متعلق بھی شامل ہیں جن میں مولانا کی اپنی اولاد ،ان کےبھائیوں، بیٹوں ، بیٹیوں کی اولاد کاتذکرہ بھی شامل ہے۔یہ ابواب مولانا عصمت اللہ کے تحریرشدہ ہیں۔مولانا بھٹی مرحوم نے فقہائے ہند کی ایک جلد میں بھی 60 صفحات پر مشتمل مولانا غلام رسول قلعوی ﷫ کے حالات کا تذکرہ کیا ہے جو کہ 1989ء میں شائع ہوئی ۔ بعد ازاں 2009ء میں مولانا غلام رسول قلعوی کے پڑپوتے حافظ حمید اللہ اور ان کے رفقاء کے اصرار پر مولانا بھٹی مرحوم نےیہ کتاب تصنیف کی جو تقریباً 550 صفحات پر مشتمل ہے ۔اس کتاب کو بڑے خوبصورت انداز میں مولانا علام رسول ویلفیئر سوسائٹی نے 2012ء میں شائع کیا ہے۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

تقریظ 

18

گفتار اولیں

24

حرفے چند

30

خاندانی پس منظر

66

حافظ نظام الدین خادم

68

اعوان

71

دوسراباب :

مولنا غلام رسول﷫ کی ولادت

 

ولادت

76

عالم طفولیت

77

متقی بچہ

78

ایک عجیب واقعہ

79

تیسرا باب :

تحصیل علم

 

ایک خواب اوراس کی تعبیر

80

دادا کی خدمت اوران کی دعا

81

کاکاشاہ صاحب ﷫ کی تشریف آوری

82

شاہ صاحب ﷫ کی نصیحت

83

شاہ صاحب ﷫ کی وفات

85

والد محترم ﷫ کی رحلت

86

چوتھا باب :

اساتذہ کرام

 

حافظ احمد لدین بگوی

93

پانچواں باب :

اصحاب تقوی کی تلاش میں

 

قلعہ اسلام میں قیام

99

محبت الہی کاجذبہ صادقہ

100

سیدامیرصاحب ساکن کو ٹھا ﷫ کی خدمت میں

101

خواجہ سلیمان تونسوی ﷫ سےملاقات کاشوق

102

تونسہ کودوبارہ روانگی اورخواجہ صاحب ملاقات

104

ایک اوربزرگ کی خدمت میں

105

پھر سید محمد امیر﷫ (ساکن کوٹھا )کی خدمت میں

107

حضرت سید عبداللہ غزنوی ﷫ سے ملاقات

111

قلعہ اسلام کی روانگی

112

چھٹاباب :

حضرت اخونہ سید محمد امیر صاحب ﷫ 

 

ولادت

114

اساتذہ

115

سید احمد شہید بریلوی ﷫ کےحلقہ بیعت میں

115

قلعہ اٹک کی تسخیر کامسئلہ

117

سید امیر صاحب ﷫ کی سکھوں سےمعرکہ آرائیاں

119

قیدوبند

119

چند دعاؤں کی تلقین

120

اخلاق وعادات

120

اولاد

122

وفات

124

ساتواں باب :حضرت سیدعبداللہ غزنوی ﷫

 

ولادت اورسلسلہ نسب

127

تحصیل علم

127

ملاحبیب اللہ قندہاری ﷫ کی خدمت میں

128

توحید کےمتعلق ارشادات

129

جذبہ احیائے سنت

130

آٹھواں باب :لاہور میں وعظ وتذکیر کاحکم

 

مخالفت اوررقابت

136

ایک عالم دین کاقصہ

137

ایک برزگ کی دعا

139

وعظ کافوری اثر

140

نواں باب :لاہور میں مولانا غلام رسو ل ﷫ کے مراکز وعظ

145

دسواں باب :تحصیل علم حدیث کےلیے دہلی کو روانگی

154

امرتسر سےدہلی کاسفر

155

لال قلعہ سے دعوت وعظ

156

گیارھواں باب :1857ء کی جنگ آزادی اورمولانا کی گرفتاری

 

ایک زخمی انگریز عورت کی امداد

158

وطن کو روانگی اوروارنٹ گرفتاری

161

گرفتاری

163

اللہ کی ضمانت پر رہائی

165

دوبارہ نظر بندی اوروعظ کی ممانعت

166

بارہواں باب :حضرت میاں سید حسین دہلوی ﷫

 

ولادت اورخاندان

167

تحصیل علم کاآغاز

168

عظیم آباد کی روانگی

169

مولانا اسماعیل شہید ﷫ اورسید شہید ﷫ سےملاقات

169

دہلی کوروانگی

170

تحصیل علم آغاز

171

حضرت شاہ محمد اسحاق ﷫ کےحلقہ درس میں

171

شادی

173

جہادکافتوی

173

تدریس علم حدیث

175

گرفتاری

176

سند حدیث

176

تیراھواں باب:مولانا شاہ عبدالغنی مجددی ﷫

179

چودھواں باب :جہاد 1857ءکےوجود اسباب

185

پندرھواں باب:

 

خدمت تدریس

199

سولھواں باب :

پیکر سخاوت اورمجسمہ مروت

 

مہمان نوازی

204

ایک پوستی کی مدد اوراس کانتیجہ

206

حضرت سید عبداللہ غزنوی ﷫ کی خدمت

206

سترھواں باب :

عادات واطوار

 

مال حرام سےنفرت

210

نفسانی خوہش سے بچنے کاایک واقعہ

210

چھوٹے پر شفقت اوربڑے کااحترام

212

اٹھارھواں باب :قبولیت دعااورظہور رکرامات

 

ایک نوجوان کاجنازوہ

271

کرامات کے ظہور کی ودجہ

274

انیسواں باب :

مولنا غلام رسو ل ﷫ کےچند معاصرین

 

حافظ عبد المنان وزیرآبادی ﷫

279

مولانا رحیم ربخشش لاہوری ﷫

295

امام سید عبدلجبار غزنوی ﷫

303

مولانا محی الدین عبدالرحمان لکھوی ﷫

306

مولانا غلام نبی سوہدروی ﷫

307

مولوی غلام احمد ﷫

308

بیسواں باب: تلامذہ کرام

 

مولنا محمدعلی خاں واعظ بوپڑوی ی

310

مولنا برہان الدین جہلمی ﷫

317

مولنا عظیم اللہ ﷫ (یاعیدالعظیم )

317

مولانا علاء الدین ﷫

321

حافظ ولی اللہ لاہوری ﷫

325

مولوی محمد عثمان ﷫

327

اکیسواں باب :تصنیف تالیف کےبارے میں

328

بائیسواں باب :مکتوبات

 

مکتوب نمبر 1

325

مکتوب نمبر 2

337

مکتوب نمبر 3

340

مکتوب نمبر 4

343

مکتوب نمبر 5

346

مکتوب نمبر 6

346

مکتوب نمبر 7

351

مکتوب نمبر 8

355

مکتوب نمبر 9

359

مکتوب نمبر 10

364

مکتوب نمبر 11

329

مکتوب نمبر 12

370

تنئیسواں باب :

ایک ہندوکاعلمی سوال ارواس کاجواب

373

چوبیسواں باب :

مولنا غلام رسول ﷫ اوراحمد پورشرقیہ کاہاشمی خاندان

385

پچیسواں باب :

پنجابی اشعار بنام ’’پنج گنج ‘‘

401

سی حرفی

402

نصیحت نامہ

408

حلیہ شریف نبی مکرم ﷺ

410

ذکر شمائل نبوی ﷺ

411

حلیہ مبارک خورد

416

قصہ حضرت بلال ﷜

423

امیہ وابلال ﷜ دےایمان داسننااوسزا دینا

424

حضرت ابوبکر صدیق ﷜ دااوتھے جانا

424

تے بلال ﷜ نانوں ایما ن دے چھپان داکہنا

425

آنحضرت  ﷺ کےوصال کے بعد بلال ﷜ کامدینہ سےچلے جانا

425

پھرآنا اوروفات پانا

434

جناب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں چاہیت کااظہار اورعاشقانہ آہ زاری کرنا

439

جناب سید عبدلقادر جیلانی محی السنہ ﷫ کی تعریف میں

442

حلیہ مبارک حضرت محی الدین سید عبدالقادر جیلانی ﷫

443

نعت آنحضرت محمد ﷺ

446

چھبیسواں باب :

نبی اکرم ﷺ سےبے پناہ محبت کااظہار

448

ستائیسواں باب :

وصیت

456

اٹھائیسواں باب : حج بیت اللہ

461

انتیسواں باب :مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں اشعار محبت

 

تیسواں باب :وفات

 

وفات کاقابل رشک واقعہ

464

اکتیسواں باب :مولا نا حکیم غلام محمد ﷫

482

مولوی ثناءاللہ صاحب

484

ملک محمد عثمان

486

بتیسواں باب

 

مولانا شیر محمد

491

حافظ محمد اسحاق صاحب

495

تینیسواں باب

مولنا عبدالقادر

497

چونئیسواں باب :

مولانا عبد القادر کی اولاد

505

پینتیسواں باب :

مولنا عبدلعزیز ﷫

505

چھتیسواں :

مولانا عبدالعزیز کی اولاد

508

سینتیواں باب :

مولوی عبدالرحمن ﷫ کی اولاد

517

ملک عصمت اللہ

517

مولانا سلیم اللہ

518

حافظ حمیداللہ سیدید

520

اڑتیسواں باب :

مولانا غلام رسول ﷫ کی بیٹیوں کی اولاد

522

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95726
  • اس ہفتے کے قارئین 308481
  • اس ماہ کے قارئین 95726
  • کل قارئین113987726
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست