#665

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 29858

قافلہ حدیث

  • صفحات: 650
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19500 (PKR)
(جمعرات 11 اگست 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

یہ کتاب ان اصحاب علم وقلم کا تذکرہ ہے کہ جن کے شب وروز قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں بلند کرتے ہوئے گزرے ہیں ۔ان میں سے اکثر لوگ حیات فانی سے حیات جاودانی کا مرحلہ طے کر چکے ہیں ۔ترتیب عنوانات کی رو سے ظاہری طور پر یہ روادا چھبیس اصحاب فضل کی نشاندہی کرتی ہے ،لیکن اس کے باطن میں جھانکنے کی کوشش کریں تو معلوم ہوا کہ اس میں اہل علم کی ایک دنیا آباد ہے۔یعنی ان چھبیس کے اسلاف،اساتذہ،تلامذہ،متاثرین،فیض یافتگان،ہم مکتب،ہم جماعت،دوست احباب اور مستفیدین کی متعدد قطاریں ہیں جو تاحد نگاہ دکھائی دیتی ہیں۔بہ الفاظ دیگر ایک شخص کے حالات میں کئی اشخاص کے حالات کی تہیں کھلتی گئی ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ پیوستہ یہ سلسلہ دور  تک چلا گیا ہے ۔یہ کتاب اہل حدیث اصحاب علم کی تک وتازنوع بنوع کو اجاگر کرتی اور بتاتی ہے کہ ان میں سے کس کس بزرگ نے کیا کیا معرکہ آرائیاں کیں ا ور ان کے فکر وعمل کے حدود نے کس انداز سے کہاں تک وسعت اختیار کی۔تصنیف وتالیف میں یہ حضرات کہاں تک پہنچے،تحقیق وکاوش کی کن کن وادیوں میں قدم زن ہوئے ،درس وتدریس میں کہاں تک رسائی حاصل کی اور وعظ وتبلیغ کے میدانوں میں انہوں نے کیا اثرات چھوڑے۔یہ کتاب معروف مورخ مولانا اسحق بھٹی صاحب کے رشمات قلم کا نتیجہ ہے ،جن کا نام ہی معیار کتاب کی ضمانت ہے ۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مرحومیں بہ ترتیب تاریخ وفات

 

 

عرض ناشر

 

5

حرفے چند

 

7

مولانا سیدامیرعلی ملیح آبادی  (1919)

 

13

مولانامحمد سلیمان روڑی والے  (21۔نومبر1949)

 

34

مولانا نور حسین گھرجاکھی  (18۔دسمبر1951)

 

53

مولانا ابراہیم میرسیالکوٹی  (12۔جنوری1956)

 

78

حافظ محمدحسین روپڑی  (2۔اکتوبر1959)

 

124

سیدابوبکر غزنوی (24۔اپریل 1976)

 

136

مولانا محمدیعقوب ملہوی  (13۔نومبر1981)

 

169

مولانا نذیراحمدکاشمیری(5۔دسمبر1985)

 

189

مولانا شمس الحق سلفی(3۔جولائی1986)

 

216

حافظ عبداللہ بڈھیمالوی(7۔مئی1987)

 

227

مولانا محمدحنیف ندوی(12۔جولائی1987)

 

272

پروفیسرعبدالقیوم(8۔ستمبر1989)

 

380

حکیم عبدالمجید(31۔جنوری1990)

 

404

حافظ محمدشاکر(یکم اگست1990)

 

424

مولانا محمدعبداللہ سلیم(21۔ستمبر1993)

 

434

حافظ محمدلکھوی(16۔فروری1995)

 

444

مولانا محی الدین لکھوی(27۔فروری1998)

 

449

حافظ عبدالقادر روپڑی(6۔دسمبر1999)

 

486

حافظ عبدالرحمان کمیر پوری(9۔مارچ2000)

 

511

موجودین بہ ترتیب تاریخ ولادت

 

 

مولانا عبدالعظیم انصاری(ولادت1916)

 

516

مولانا محمدیوسف(ولادت1919)

 

526

مولانا محمدصادق خلیل(ولادت مارچ1925)

 

569

مولانا محمدیونس اثری(ولادت مئی1927)

 

583

ڈاکٹر محمد لقمان سلفی(ولادت 1941)

 

591

ڈاکٹر وصی اللہ(ولادت 1948)

 

617

محمد عزیر شمس(ولادت 1957)

 

634

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57392
  • اس ہفتے کے قارئین 91220
  • اس ماہ کے قارئین 1707947
  • کل قارئین111029385
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست