#3991

مصنف : سید سلیمان ندوی

مشاہدات : 9954

یاد رفتگاں

  • صفحات: 455
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11375 (PKR)
(جمعرات 20 اکتوبر 2016ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’یادرفتگان‘‘ برصغیر پاک وہند کے معروف سیرت نگار اور مؤرخ مولانا سید سلیمان ندوی ﷫ کی ان تحریروں اور مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں نےاپنی زندگی میں 1914 ءسے 1953 تک مختلف شخصیات کی وفات پر ان تذکرہ وسوانح کے متعلق تحریر کیے ۔اس کتاب میں 135 شخصیات کی سیرت وسوانح کو جمع کیا گیا ہے یہ مضامین اولاً مختلف رسائل میں شائع ہوئے بعد ازاں کو مرتب کر کے کتابی صورت میں شائع کیاگیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

علامہ شبلی نعمانی

16

نواب وقار الملک مرحوم

31

رفیقہ زندگی

34

جسٹس سیدکرامت حسین

36

مولوی محمد اسمعیل مرٹھی

37

مولوی عبدالغنی صاحب وارثی

38

مولانا حافظ عبداللہ صاحب غازی پوری

40

مفتی محمد عبداللہ صاحب ٹونکی

41

اکبرآبادی

42

ایم مہدی حسن افادی الاقتصادی

44

مولانا رشید احمد صاحب سالم انصاری

45

مولانا محمد یونس فرنگی محلی مرحوم

46

مولنا حکیم سید عبدالحی صاحب ناظم تدۃ العلماء

47

سرآسوتوش مکرجی

51

مولانا شاہ بدرالدین صاحب سجادہ نشین پھلواری

52

مولوی ابو الحسنات ندوی

53

شیخ احمد علی صاحب شوق

55

مولنا عبدالباری فرنگی محلی

56

مولنا عبدالرحمن ندوی نگرامی

60

نواب عماد الملک مرحوم

67

مولوی نورالہدی صاحب ندوی

73

مولانا شررلکھنوی

74

جناب  شاد عظیم آبادی

77

شمس العلماء حافظ نذیر احمد کلکتہ

78

حضرت گرامی

79

مولوی بشیر احمد

80

مسیح الملک

81

علامہ ابو الفضل عباسی

83

مولوی وحید الدین سلیم

84

سیدامر علی مرحوم

86

مولناحکیم برکات احمد صاحب  بہاری ٹونکی

87

مفتی عزیزالرحمن صاحب

88

شیخ عبدلعزیز شادیش

90

مولانا حبیب الرحمان عثمانی

92

مسڑ مظہر الحق

94

صاحبزادہ آفتاب احمد خان

95

مولنا عبدالحی صاحب سہارنپوری

97

ڈاکٹر قاسم علی منصوری

99

والیہ بھوپال سلطان جہان بیگم

100

پروفیسر آرنلڈ

103

قاضی محمد سلیمان صاحب منصور پوری

106

سیدجالب دہلوی ایڈیٹر ہمدم وہمت

108

مولانا حمید الدین فراہی

110

مولانا محمد علی

133

مسٹر صلاح الدین خدابخش

138

مولانا عبدالماجد بدایونی

139

سرعلی امام

142

مسٹر جنید نعمانی

143

مولنا طباطبائی لکھنوی

144

مولوی محبوب عالم بینہ اخبار لاہور

145

مولانا سیدانورشاہ کشمیری

146

میرناصر علی مدیر صلائے عام دہلی

148

سرفخر الدین

149

خواجہ کمال الدین

150

حافظ احمد علی خان صاحب شوق

152

مولانا غلام محمد شلوی سفیر ندوہ

153

حاجی سررحیم بخش مرحوم

154

شاہ سلیمان صاحب پھلواروی

156

سیدرشید رضامصری

163

پروفیسر بادر

165

ڈاکٹر انصاری مرحوم

166

سرفضل حسین

170

ماماڈیوک پکتھال ایڈیٹر بمبئی کرانیکل

171

مولوی نورالحسن صاحب نیز

173

منشی پریم چند

174

نواب علی حسن خان مرحوم

175

سرارس مسعود

178

شیخ مشیر حسین قدؤائی

180

علامہ اقبال

181

نواب سرمزمل اللہ خان

184

پیراحسان اللہ شاہ صاحب

186

سیٹھا ابراہیم مہمم مدرسہ عمر آباد مدراس

187

مصطفی کمال اتاترک

188

مولانا سلیمان اشرف

189

مولانا محمد عرفان خان صاحب

192

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37545
  • اس ہفتے کے قارئین 224621
  • اس ماہ کے قارئین 798668
  • کل قارئین110120106
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست