#759

مصنف : سید سلیمان ندوی

مشاہدات : 21379

برید فرنگ

  • صفحات: 231
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6930 (PKR)
(جمعہ 18 نومبر 2011ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

علامہ سید سلمان ندوی ؒ عظیم مذہبی اسکالر،عمدہ مفکر اور بہترین ادیب وخطیب تھے۔یہ بہترین مصنف اور درد دل رکھنے والے  مسلم دانشور ہیں۔ان کی تحریریں اور تصانیف اردو ادب کا بہترین مرقع اور اسلامی فکر اور مذہبی طرز کی بہترین غماز ہیں۔زیر نظر کتاب برید فرنگ (یورپ کی ڈاک) بھی علامہ موصوف کے ان خطوط کا مجموعہ ہے۔جو انہوں نے ؁ 1920ء میں دورہ یورپ کے دوران برصغیر میں علما ،مفکرین اور ذاتی دوستوں کو تحریر کیے۔ان خطوط میں یورپی سیاستدانوں اور حکمرانوں سے ملاقاتوں کے احوال،یورپی طرز سیاست اور یورپ میں مکین اہل اسلام کی اسلام سے وابستگی اور قلبی لگاؤ کا بیان ہے۔یہ خطوط دراصل ایک سفرنامہ ہے جس میں یورپی فکر کو سمجھنے کا کافی سامان ہے۔او ریہ اردو ادب کا ایک بہترین جامع مجموعہ ہے ۔جو قارئین کی معلومات کے لیے اہم اور ادب وسیاست سے تعلق رکھنے والوں کے لیے بیش قیمت خزانہ بھی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ نہایت معلومات افزا ثابت ہوگا۔انشاء اللہ (فاروق رفیع)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطوط کا پس منظر

 

6

وفد خلافت کے الوداعی منظر

 

21

بحر عرب سے تاثر

 

22

قدوائی سے ملاقات

 

25

پورٹ سعید اور وینس کاحال

 

26

لندن میں درود

 

28

لندن میں وفد کی جدوجہد

 

33

معزز مہمانوں کی صف میں نائب وزیر ہندفشر سے ملاقات

 

34

مسٹر ارنلڈ سے ملاقات

 

38

انڈیا کونس کے ہاں میں فارسی،اردو کے کندہ اشعار

 

50

شریف پاشا سے ملاقات

 

54

لیبرپارٹی کی ایک کمیٹی میں شرکت

 

64

پیرس میں وفد کی جدوجہد

 

65

مسمانان عالم کی بیداری

 

73

پرنس محمد علی سے ملاقات

 

76

صلح نامہ ترکی

 

99

آکشفورڈ میں کشتی رانی

 

117

نوجوان اسلام وجود میں آرہا ہے

 

127

پیام امن کی ضرورت مغرب کو ہے مشرق کو نہیں

 

134

فرانس کی عیدحریت کا منظر

 

138

دیشی کے چشموں کا حال

 

144

مراکشی مسلمان احمد سے ملاقات

 

161

نومسلم انگریز محمد بن کریڑی سے ملاقات

 

176

اتحاد اسلامی ہی نجات کا ذریعہ ہے

 

184

سفر یورپ کا آخری تاثر

 

188

مولانا عبدالباری کا جوابی تاثر

 

190

امیر فیصل سے ملاقات

 

196

شہر رومہ کی سیر

 

203

نائب پوپ سے ملاقات

 

204

پورٹ سعید کا نظارہ

 

213

ایک ایرانی نوجوان سے ملاقات

 

215

پروفیسر براؤن ومارگولیتھ کے نام خط

 

221

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46316
  • اس ہفتے کے قارئین 46316
  • اس ماہ کے قارئین 2118233
  • کل قارئین113725561
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست