#583

مصنف : سید سلیمان ندوی

مشاہدات : 37157

خطبات مدراس

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6090 (PKR)
(جمعرات 21 اکتوبر 2010ء) ناشر : ادارہ مطبوعات طلبہ لاہور ، کراچی

مولاناسیدسلیمان ندوی ؒ ایک عظیم سیرت نگار،جلیل القدرعالم اورمنفردادیب تھے۔ان کے قلم گوہربارسے کتنی شہرہ آفاق کتابیں منصہ مشہودپرآئیں ۔خطبات مدراس بھی سیدصاحب کی ایک بے مثال کتاب ہے ،جس میں موصوف نے سیرت نبوی ہی کوموضوع بنایاہے اوربڑے ہی ادبی وعلمی انداز سے رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوؤں کواجاگرکیاہے۔اس کتاب میں چھ (6)خطبات ہیں ،جن میں متعدداورمتنوع جہات پربحث کی گئی ہے ۔ضرورت اس امرکی ہے کہ سیرت پاک کابغورمطالعہ کیاجائے اوراپنی زندگیوں کواس کے مطابق ڈھالاجائے ۔یہ کتاب اس میں یقیناً معاون ہوگی۔ان شاء اللہ


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلاخطبہ :انسانیت کی تکمیل صرف انبیاء کرام ؑ کی سیرتوں سے ہوسکتی ہے

 

3

عالمگیراوردائمی نمونہ عمل صرف محمدرسول اللہ ﷺ کی سیرت ہے

 

22

تاریخیت

 

24

کاملیت

 

30

جامعیت

 

36

عملیت

 

41

3۔تاریخیت

 

44

عہدنبوی کاتحریری سرمایہ

 

53

4۔کاملیت

 

73

5۔جامعیت

 

98

6۔عملی پہلویاعملیت

 

125

7۔پیغمبراسلام ؑ کاپیغام

 

158

8۔پیغام محمدی ﷺ

 

181

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54286
  • اس ہفتے کے قارئین 88114
  • اس ماہ کے قارئین 1704841
  • کل قارئین111026279
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست