#726

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 26567

نقوش اقبال

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9660 (PKR)
(اتوار 31 جولائی 2011ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

یہ کتاب عظیم مفکر اسلام مولانا ابو الحسن ندوی ؒ کی تصنیف ’روائع اقبال‘کا اردو قالب ہے ۔اس میں مولانا موصوف نے علامہ اقبال کی اہم نظمون اور متفرق اشعار سے اسلام کی بنیادی تعلیمات ،ان کی روح اور ملت اسلامیہ کی تجدید واصلاح،مغربی تہذیب اور اس کے علوم وغیرہ کے متعلق اقبال کے افکار وخیالات کا خلاصہ اور لب لباب پیش کر دیا ہے۔جس سے اس کے اہم رخ سامنے آجاتے ہیں ۔کتاب کے بعض مندرجات سے اختلاف ممکن ہے لیکن بحثیت مجموعی یہ انتہائی مفید کتاب ہے ۔مختصر ہونے کے باوصف یہ کتاب اقبال کے مقصد،پیام اور افکار وتصورات کو سمجھنے کے لیے بالکل کافی ہے ۔اقبال کو خاص طور پر ان کے دینی رجحان اور دعوتی میلان کی روشنی میں دیکھنے کو کوشش اب تک بہت کم ہوئی ہے ۔زیر نظر کتاب میں اقبال کے قلب وروح تک پہنچنے اور اس کی چند جھلکیاں دکھانے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ طبع چہارم

 

5

دیباچہ طبع دوم

 

9

’’نقوش اقبال‘‘مبصرین کی نظر میں

 

11

مقدمہ

 

13

کچھ ترجمہ کے بارے  میں

 

25

میرا تعلق اقبال اور ان کے فن سے

 

31

شاعر اسلام اقبال ؒ حیات وخدمات

 

43

اقبال کی شخصیت کے تخلیقی عناصر

 

51

اقبال اور مغربی تہذیب وثقافت

 

70

مغربی تہذیب اور مسلم ممالک

 

79

اقبال اور عصری نظام تعلیم

 

85

مغربی نظام تعلیم

 

85

عصری دانش گاہوں کا ظلم عظیم

 

86

اقبال کا نظریہ علم وفن

 

97

اقبال اور فنون لطیفہ

 

103

’’انسان کامل‘‘اقبال کی نگاہ میں

 

116

مرد مومن کا مقام

 

134

ابلیس کی مجلس شوری

 

141

مسجد قرطبہ

 

168

اقبال اور مسئلہ فلسطین

 

195

مسافر غزنی و افغانستان

 

201

طارق کی دعا

 

207

ساقی نامہ

 

214

ابو جہل کی نوحہ گری

 

225

شکوہ اور مناجات

 

263

اقبال اور قومیت وطنیت

 

272

عورت اقبال کے کلام میں

 

282

کلام اقبال میں تاریخی حقائق وشارات

 

293

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66523
  • اس ہفتے کے قارئین 100351
  • اس ماہ کے قارئین 1717078
  • کل قارئین111038516
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست