#3528

مصنف : ڈاکٹر انور سدید

مشاہدات : 32029

اردو ادب کی تحریکیں

  • صفحات: 603
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15075 (PKR)
(ہفتہ 12 مارچ 2016ء) ناشر : انجمن ترقی اردو کراچی

اردو زبان و ادب کے ارتقاء، وسعت، تنوع اور تبدیلیوں میں تحریکوں اور رجحانات کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ انہی تحریکوں اور رجحانات کے زیر سایہ اردو زبان و ادب کی پرورش و پرداخت ہوئی اور انہی کے زیر نگرانی اس کے حسن میں نکھار آیا جس نے پوری دنیا کو مسحور کردیا اور لوگ اس کے دامِ سحر میں گرفتار ہونے لگے۔جن دو تحریکوں نے اردو زبان ادب کو سب سے زیادہ متاثر کیا وہ علی گڑھ تحریک اور ترقی پسند تحریک ہے۔ علی گڑھ تحریک ہی نے اردو نثر کو مسجع و مقفیٰ کی بیڑیوں سے آزاد کرایا اور اس میں سب سے اہم رول بانیِ علی گڑھ تحریک سر سید احمد خاں کا ہے۔عمومی طور پر پاکستان اور خصوصی طور پر بیرون ملک میں اردو ، پنجابی اور پاکستان کی دوسری زبانوں اور ثقافتوں کو بچانے کے لیے کئی تنظیمیں اور تحریکیں بڑی بے چارگی سے ہاتھ پاوں مارتی نظر آتی ہیں۔ اسی سلسلے میں بے شمار پروگراموں اور ادبی محفلوں کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے ۔ ان ادبی اور ثقافتی محفلوں میں ادب ، شاعری اور زبان کی نوعیت اور ہیت کو پڑھائی ، لکھائی اور اسکے ہنر تک محدود رکھتے ہوئے اسکی تعمیر و ترقی کے بڑے بڑے لیکچر دئیے نہیں بلکہ پلائے جاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"اردو ادب کی تحریکیں" محترم ڈاکٹر انور سدید صاحب کا وہ تحقیقی مقالہ ہے جس پر انہیں جامعہ پنجاب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری ملی۔اس میں انہوں نے اردو ادب کی انہی تحریکوں کا تفصیلی خاکہ پیش کیا ہے۔ادیب حضرات کے لئے یہ کتاب بڑی شاندار اور گوہر نایاب ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرفے چند

9

پیش لفظ

17

باب اول

 

تحریک اور اسکے عوامل

25

جمود اور حرکت

25

بنیادی محرک

27

رجحان سے تحریک تک

27

فروغ تحریک میں عصبیت اور تقدیس

29

تحریک کی سمت

30

تحریک کاعروج وزوال

32

تحریک میں زمانے کی اہمیت

32

تحریک کی طبعی عمر

33

تحریک کے چار ادوار

35

تحریک  اور عمل تقلیب

36

تحریک او رادب

38

ادبی تحریک

42

نئے سوال کی اہمیت

44

ادب میں نئے رجحانات کی اہمیت

45

ادوبی تحریک ارو نصب العین

45

سیاسی تحریک او رادبی تحریک

46

ادبی تحریک نئی  معنویت

48

نئی معنویت اور زبان

48

ادبی تحریک کے اثرات

49

رومانی او رکلاسیکی تحریک

50

تہذیبی ترقی کی روشنی میں دنیا کی قدیم یکوں کا مطالعہ

50

قرون وسطی کی مذہبی تحریکیں

56

عیسائیت کی تحریک

56

اسلام کی تحریک

59

مغرب میں احیا العلوم کی تحریک

67

مغربی ادب کی عمرانی تحریک

69

اصلاح مذہب کی تحریک

73

مغرب کی کلاسیکی تحریکیں

75

مغرب کی رومانی تحریک

79

وجودیت کی تحریک

91

نفسیات کی تحریک

94

آزاد تلازمہ خیال کی تحریک

98

سرثیلی تحریک

99

تجرید یت

101

علامت نگارمی کی تحریک

102

تحریک تاثریت

106

مارکسی تحریک

107

باب دوم

 

ریختہ کی دوتحریکیں

133

برصغیر کی قدیم تحریکوں کاپس منظر

133

بھگتی تحریک

139

ریختہ کی پہلی تحریک امیر خسرہ

135

صوفیا کی تحریک

144

ریختہ کی دوسری تحریک والی وئکی

151

ولی اللہ شاہ گلشن کی ملاقات

159

باب سوم

 

اٹھارھویں اور انیسویں صدی کی لسانی تحریکیں

179

ایہام کی تحریک

179

تحریک ایہام کارد عمل اصلاح زبان  کی تحریک

188

اصلاح زبان کی تحریک کارد عمل

208

باب چہار م

 

فورٹ ولیم کالج کی تحریک

221

پس منظر

221

باب پنجم

 

علی گڑھ تحریک

249

پس منظر

249

تحریک سید احمد بریلوی

251

برہموسماج تحریک

260

آریہ سماج تحریک

265

تحریک وقی کالج

268

علی گڑھ تحریک

277

باب ششم

 

انجمن پنجاب کی تحریک

333

تحریک انجمن پنجاب کاتنقیدی زاویہ

355

تحریک انجمن پنجاب کے اثرات

359

تحقیق اور تنقیدی جہت کی توسیع

362

تجزیہ ونتائج

364

باب ہفتم

 

اقبال کی تحریک

369

پس منظر

369

اقبال کے اساتذہ

374

اقبال کی نثر نگاری

386

باب ہشتم

 

رومانی تحریک

 

مخزن کی تحریک

398

اردو شاعری میں رومانیت

414

اردو تنقید میں روماینت

423

باب نہم

 

ترقی پسند تحریک

433

حقیقت نگاری کی تحریک

433

ترقی پسند تحریک

433

ترقی پسند فسانہ

463

ترقی شاعری

469

ترقی پسند تنقید

477

باب دہم

 

حلقہ ارباب ذوق کی تحریک

495

حلقہ اربا ب ذوق کی شاعری

519

حلقہ ارباب ذوق کاافسانہ

531

حلقہ ارباب ذوق کی تنقید

536

باب یازدہم

 

پاکستان میں اردو ادب کی دوتحریکیں

560

پاکستان ادب کی تحریک

560

ارضی ثقافتی تحریک

561

اختتامیہ

565

مطالعے کی کتابیات

573

مقالات

389

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78926
  • اس ہفتے کے قارئین 112754
  • اس ماہ کے قارئین 1729481
  • کل قارئین111050919
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست