#523

مصنف : محمد حنیف ندوی

مشاہدات : 37110

افکا ر ابن خلدون

  • صفحات: 260
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7800 (PKR)
(پیر 18 اکتوبر 2010ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

ابن خلدون ایک عظیم سماجی مفکرتھے تاریخ عالم کے چندنمایاں ارباب علم وفکرمیں وہ ایک منفردمقام رکھتے ہیں علامہ نے سماجیات میں انسانی فکرکونئے زاویوں سے آشناکیاہے اورعمرانی علوم میں ایسے قابل قدرنکات اجاگرکیے ہیں جوآج بھی ماہرین عمرانیات کےلیے دلیل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔علامہ کےافکاروخیالات کےباب میں انکا مشہورزمانہ مقدمہ ایک خاص مقام کاحامل ہے جس میں انہوں نے مختلف علوم وفنون اورافکارونظریات پرجچی تلی اورمتوازن ومعتدل آراء کا اظہارکیاہے۔زیرنظرکتاب میں مولانامحمدحنیف ندوی ؒ نے علامہ کے مقدمہ کاانتہائی موثراوردلنشیں پیرایہ بیان میں خلاصہ کیاہے ۔جس میں تمام ضروری مباحث بڑی خوبصورتی سے سمیٹے ہیں ۔لاعق تحسین امریہ ہے کہ مولاناندوی نے خلاصہ کے آغاز میں ایک مقدمۃ المقدمہ بھی تحریرکیاہے ۔جس میں ابن خلدون کے افکاروآراء پرتجزیاتی تبصرہ کرتے ہوئے اس کی اہمیت کواجاگرکیاہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

1۔مقدمۃ المقدمہ

 

1

نام ونسب

 

3

2۔مقدمہ ابن خلدون (ضروری ابواب کی تلخیص وتبویب)

 

 

1۔تاریخ کیاہے؟

 

83

2۔انسانی مدنی الطبع ہے

 

89

3۔موسم وہواکااثراخلاق واطوارپر

 

94

4۔غذاکی فراوانی وعمدگی اورکمی بیشی کااخلاق پراثر

 

95

5۔نبوت کے علائم وخصوصیات

 

97

6۔حقیقت نبوت

 

104

7۔دیہاتی اورشہری کی تقسیم معاشی وثقافتی ہے

 

109

8۔اہل ہادیہ کی اولیت

 

111

9۔سادہ زندگی میں خیرکے پہلو

 

113

10۔انسان اپنے حالات کانتیجہ ہے

 

116

11۔احکام کی جبریہ پیروی سے نفس انسانی کی تذلیل

 

118

12۔عصبیت کی اخلاقی اہمیت

 

120

13۔تہذیب وثقافت کااثرشجاعت پر

 

122

14۔تقلیداقوام اوران کافلسلفہ

 

124

15۔عرب

 

126

16۔عربوں میں اصلاح کاایک ہی انداز

 

128

17۔دین سےسیاسی قوت میں اضافہ

 

129

18۔توسیع مملکت کی طبعی حد

 

131

19۔اشخاص کی طرح سلطنت وریاست کی ایک عمر

 

133

20۔گذشتہ قومیں جسمانی قوتوں کے اعتبارسے ہم سے زیادہ مختلف نہیں تھیں

 

135

21۔بادشاہ،اس کی تعریف اورضروری  اوصاف

 

138

22۔حکو مت کی تین صورتیں

 

141

23۔حکومت کے شرائظ انعقاد

 

143

24۔خلافت ملوکیت کی طرف کیوں کرلوٹی؟

 

149

25۔عہدصحابہ ؓکی لڑائیاں اوران کی دینی موقف

 

158

26۔عہدخلافت کے بڑے بڑے دینی عہدے

 

175

27۔احتساب کے حدوداسلامی حکومت میں

 

182

28۔خلافت کے لیےمختلف القاب کیونکرپیداہوئے

 

184

29۔محصولات کی کثرت کاعمرانی کوششوں پراثر

 

187

30۔ظلم سے عمرانی تگ ودومیں رکاوٹ

 

189

31۔رزق کی حقیقت

 

193

32۔علوم وفنون کی تحصیل انسان کافطری تقاضا

 

196

33۔تعلیم کافطری طریق

 

198

34۔تعلیمی سختی

 

201

35۔ایک ہی فن میں شروح وحواشی کی کثرت

 

203

36۔اختصارفنون کاعیب

 

205

37۔تفسیراوراس کی دوقسمیں

 

207

38۔علوم حدیث

 

211

39۔ائمہ فقہ

 

218

40۔فقہ وقیاس کی شرعی بنیادیں

 

225

41۔علم کلام

 

231

42۔تصوف

 

237

43۔اشاریہ

 

249

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40124
  • اس ہفتے کے قارئین 227200
  • اس ماہ کے قارئین 801247
  • کل قارئین110122685
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست