جرمنی کے معروف دانش ور کارل مارکس نے اپنے رفیق کار اینگلس کی معاونت سے دنیا کو ایک نئے نظام پر فکروعمل سے متعارف کرایا،جسے مارکسی فلسفہ یا مارکزم کے نام سےموسوم کیا جاتا ہے ۔اس نظام فکر کی اساس وبنیاد جدلیاتی مادیت کے فلسفے پر استوار ہوئی ہے ۔جدلیاتی مادیت،فطرت اور سماج کو بالکل دوسری طرح سمجھنے کا ایک طریق کار ہے ۔جدلیت سے مراد یہ ہے کہ فطرت کے حوادث برابر متحرک ہوتے ہیں ۔وہ برابر بدلتے رہتے ہیں اور فطرت کی متصادم طاقتوں کے باہمی جدل وپیکار سے فطرت کا ارتقاء ہوتا ہے ۔جدلیت کا یہ قانون محض فطری حادثات کے ارتقاء میں کارفرما نہیں بلکہ انسانی معیشت اور تاریخ کے ارتقاء میں بھی موجود ہے ۔کارل مارکس کے افکار سے جہاں اور بہت سے لوگ متاثر ہوئے وہیں سوویت روس کا بانی لینن بھی متاثر ہوا۔اس نے افکار کو دل وجان سے اپنایا اور ان افکار کی بنیاد پر عملی طور پرایک مملکت کے نظام کو استوار کیا اور مارکس کے اصولوں کو عملاً ایک ریاستی نظام کی شکل میں برت کر دکھایا ۔زیر نظر کتاب ان تینوں مفکرین کے افکار کا احاطہ کرتی اور ساتھ ساتھ اس فکر سے متصادم نظریات کا محاکمہ بھی کرتی ہے ۔(ط۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
کارل مارکس |
|
15 |
مقدس خاندان یاتنقیدی تنقید پر تبصرہ |
|
17 |
کارل مارکس فائر باخ پر مقالے |
|
30 |
فریڈرک اینگلس قاطع ڈیورنگ |
|
44 |
انسانی ارتقاء اور جدلیاتی نظام فکر |
|
54 |
دیونگ کاتصور حرکت |
|
57 |
میدان علم کے شعبے |
|
60 |
مارکس کے ہاں نفی کی نفی کا اصول |
|
72 |
فریڈرک اینگلس فطرت کی جدلیات |
|
82 |
کانٹ کی فکری وعلمی خدمات |
|
89 |
تاریخ عمل میں انسان کا کلیدی کردار |
|
99 |
ایٹم تھیوری کا آغاز وارتقاء |
|
107 |
بے جان اور جامد اشیاء کا جدلیاتی مطالعہ |
|
118 |
حرکت کی بنیادی شکلیں |
|
124 |
فرانسیسی مادیت سے جبریت تک |
|
137 |
فریڈرک اینگلس |
|
149 |
اس عہد میں مذہب بیزاری کی رو |
|
157 |
ہیگل کے جدلیاتی فلسفے میں ارتقاء کا تصور |
|
172 |
ولادیمیر لینن |
|
183 |
احساسات ارو احساسات کے مجموعے |
|
203 |
ماخ کی کتاب’’علم اور غلطی‘‘پر ناقدانہ نظر |
|
210 |
کیا انسان دماع کی مدد سے سوچتا ہے؟ |
|
230 |
درندوں کے اندر کے فلسفے کی پیچیدگیاں |
|
235 |
کیا انسانی غوروفکر کی کوئی مادی شکل بھی ہے؟ |
|
246 |
ماخ ازم کی بنیادی حماقت |
|
257 |
کیا معروضی سچائی کا وجود ہے؟ |
|
267 |
نظریہ علم میں عمل کی کسوٹی |
|
284 |
کانٹ اور ہیوم کا مکتب دانائی |
|
306 |
جدید طبیعیات میں بحران |
|
335 |
مادہ غائب ہو گیا |
|
342 |
مارکس کے فکری زاویوں کا جائزہ |
|
373 |
کارل مارکس |
|
390 |
مارکسی تعلیمات |
|
390 |
تاریخ کا مادی تصور |
|
395 |
جدلیات کے عناصر |
|
398 |
مجاہدانہ مادیت کی اہمیت |
|
405 |
تشریحی نوٹ |
|
408 |
ناموں کا اشاریہ |
|
432 |
اصطلاحیں |
|
462 |