#6060

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

مشاہدات : 16683

انجینیئر محمد علی مرزا افکار ونظریات

  • صفحات: 71
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1775 (PKR)
(اتوار 12 اپریل 2020ء) ناشر : دار الفکر الاسلامی، لاہور

انجینئر محمد علی مرزا انٹرنیٹ کی دنیا کا ایک معروف نام ہیں۔ ان کے بقول میں معروف مکاتب فکر میں سے کسی کا بھی براہ راست حصہ نہیں ہوں۔ بلکہ وہ مسالک کی تقسیم کو درست نہیں سمجھتے اور بہت سی برائیوں کی جڑ اسی کو قرار دیتے ہیں۔ اور اپنے آپ کو صرف مسلمان کہلانا پسند کرتے ہیں۔ مرزا صاحب کی ایک تحریر ’’ واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر: 72 صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں‘‘ کے عنوان سے موجود ہے۔  مرزا صاحب اپنے اس کتابچے کو اپنا بنیادی ترین فکر بتلاتے ہیں بلکہ ان کے بقول یہ کتاب ان کی ’’دی بیسٹ پراڈکٹ‘‘ ہے اور وہ اسے علماء کے خلاف ’’ہائیڈروجن بم‘‘ قرار دیتے ہیں۔ ڈاکٹر حافظ محمد زبیر نے ’ انجینئر محمد علی مرزا: افکار و نظریات ‘ میں ان کی اسی تحریر کا مکمل جائزہ پیش کیا ہے۔ حافظ صاحب نے پہلے مرزا صاحب کے کتابچے پر 18گھنٹے پر مشتمل ویڈیوز ریکارڈ کروائی تھیں۔ اب انھیں ویڈیوز کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ (ع۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

8

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ  اسلام لانے کے بعد شراب پیتے تھے؟

 

14

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اسلام لانے کے بعد حرام اشیاء استعمال کرتے تھے ؟

 

18

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حکم پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو منبر پر گالیاں دی جاتی تھیں؟

 

23

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بدعتی تھے ؟

 

30

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں کوئی حدیث ثابت نہیں ہے ؟

 

33

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی نہ تھے؟

 

37

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ باغی تھے؟

 

40

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ خلیفہ راشد نہ تھے ؟ حدیث سفینہ رضی اللہ عنہ کی روشنی میں

 

53

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ خلیفہ راشد نہ تھے ؟ حدیث حذیفہ رضی اللہ عنہ کی روشنی میں

 

62

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54032
  • اس ہفتے کے قارئین 241108
  • اس ماہ کے قارئین 815155
  • کل قارئین110136593
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست