#4265

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

مشاہدات : 10403

تحریک تجدد اور متجددین

  • صفحات: 140
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6300 (PKR)
(بدھ 01 فروری 2017ء) ناشر : دار الفکر الاسلامی، لاہور

تحریک تجدد اور متجددین کے عنوان سے میرے کچھ مضامین ماہنامہ میثاق، لاہور میں دسمبر 2010ء سے جولائی 2011ء کے دوران پبلش ہوئے۔ یہی مضامین ماہنامہ الاحرار، ملتان میں بھی جون 2010ء سے مئی 2011ء کے دوران شائع ہوئے۔ انہی مضامین کو اب افادہ عام کے لیے کتابی صورت میں شائع کیا جا رہا ہے۔ اس کتاب میں مصر، برصغیر پاک وہند اور ترکی میں تجدد پسندی کی حالیہ تحریک اور افکار کا ایک مختصر اور ناقدانہ جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کتاب میں شیخ جمال الدین افغانی، مفتی محمد عبدہ، شیخ رشید رضا، طہ حسین، توفیق الحکیم، شیخ یوسف القرضاوی، شیخ وہبہ الزحیلی، مصطفی کمال پاشا، سر سید احمد خان، غلام احمد پرویز اور پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے افکار کا مختصر انداز میں تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا اسلوب تحقیقی نہیں رکھا گیا کہ ہر اہم بات کا حواشی میں مفصل حوالہ درج کیا جائے۔ یہ کتاب دراصل مصنف کا حاصل مطالعہ ہے کہ جسے تحریر کی صورت میں ڈھال دیا گیا ہے اور مطالعہ کے مصادر کو علیحدہ سے بیان کر دیا گیا ہے۔ جب یہ مضامین مجلہ میثاق اور مجلہ الاحرار میں شائع ہوئے تھے تو اس وقت تو ترتیب یہی تھی کہ ہر مضمون کے آخر میں اس کے مصادر ومراجع بیان کر دیے جاتے تھے۔ اور اب ان تمام مضامین کے مصادر ومراجع کو آخر کتاب میں اسی عنوان سے جمع کر دیا گیا ہے۔

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

6

باب اول:تحریک تجدد کی تاریخ

9

تجدد کی پہلی تحریک

10

معتزلہ کےاصول خمسہ

11

عصرحاضر کی تحریک تجد د

15

باب دوم :مصر میں   جدیدیت کی تحریک

17

سیدجمال الدین افغانی

18

سیدجمال الدین افغانی کامسلک

19

سیاسی زندگی

20

افکار ونظریات

21

خلاصہ کلام

23

مفتی محمد عبدہ

26

کتب کاتعارف

28

افکارونظریات

29

تفسیراقرآن میں تلاویلات

30

خلاصہ کلام

32

محمد رشید رضا

33

کتب کاتعارف

35

افکارونظریات

36

خلاصہ کلام

38

طہ حسین

38

افکاراورنظریات

39

خلاصہ کلام

45

توفیق الحکیم

45

والدین

46

توفیق الحکیم کی فکری نشوونما

49

شخصیت کی پیچیدگی

50

کتب اورادبی کام

51

افکاروارآرائ

51

خلاصہ کلام

53

ڈاکٹر یوسف قرضاوی

53

پیدائش اورابتدائی واعلی تعلیم

53

خاندان

54

عالمی دینی علمی اوراقتصادی ادراوں کی سربراہی

54

عالم اسلام میں اثرونفوذ

56

الاخوان المسلمون سےتعلق

56

اسرائیل اورامریکہ کےبارےمیں شیخ قرضاوی کاموقف

58

شیخ قرضاوی اورمعاصر جہاد

60

شیخ قرضاوی کی کتب

61

آراءاورفتاوی

63

بین الاقوی انعامات

71

ناقدین

72

خلاصہ کلام

73

ڈاکٹر وہبہ الزحیلی

75

پیدائش اورابتدائی تعلیم

75

عالمی اسلامی ادراوں کی سربراہی اورکنیت

75

تالیفات وتصنیفات

76

فتاوی آراء

77

خلاصہ کلام

80

با ب سوم :ترکی میں جدید یت کی تحریک

81

مصطفی کمال پاشا

82

پیدائش اورنسب نامہ

82

ابتدائی تعلیم اورگریجویشن

83

ملازمت اورکیرئیر

83

جنگی خدمات

84

دینی افکار ونظریات

85

دشمن دین قوانین کانفاذ

86

وفات

88

خلاصہ کلام

88

باب چہارم : برصغیر پاک وہند میں جدید یت کی تحریک

89

سرسیداحمد خان

90

پہلادور

91

دوسرادور

91

تیسرا دور

92

مذہبی تصورات

94

خلاصہ کلام

98

غلام احمد پرویز

99

کتب اورعلمی کام

100

افکاروآراء

101

ایمان بااللہ کاتصور

101

ایمان بالرسالت

103

ایما ن بالآخرت

104

فرشتوں پر ایمان

105

ایمان بالقرآن

106

قرآنی آیات کی پرویزی تفسیر کےچند نمونے

106

پرویز پر کفر کافتوی

109

پروفیسر محمدطاہر القادری

110

پیدائش اورتعلیم

110

مذہبی اورسیاسی کیرئر

111

کتب ورسائل

113

کتب ورسائل پر تبصرہ

114

متجدہ انہ افکار وآراء

119

قرآن مجید کی سائنسی اورباطنی تفسیر

124

شیعہ ہونے کاالزام

126

پروفیسر طاہر القادری صاحب کےخواب

128

ناقدین

129

خلاصہ کلام

132

مصادر ومراجع

137

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83916
  • اس ہفتے کے قارئین 296671
  • اس ماہ کے قارئین 83916
  • کل قارئین113975916
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست