#3128

مصنف : فضل کریم عاصم

مشاہدات : 4388

تحریک اہلحدیث یورپ میں

  • صفحات: 467
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11675 (PKR)
(جمعرات 24 دسمبر 2015ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث برمنگھم برطانیہ

مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔اسی لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔یہ نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ"اہل"ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ"حدیث" ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔اسی لیے اسی جماعت کا حق ہے۔کہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہے۔مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔ اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے، بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں۔اہل حدیث  ایک تحریک ہے، ایک فکر ہے، جو دنیا کے کونے کونے میں پھیل رہی ہے اور لوگوں کو سمجھ آنا شروع ہو گئی ہے کہ قرآن وسنت ہی شریعت کے اصلی مصادر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "تحریک اہل حدیث یورپ میں" محترم مولانا  فضل کریم عاصم بانی وسابق امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث  برطانیہ برمنگھم صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے برطانیہ میں اہل حدیثوں کی سرگرمیوں  کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف چند

15

ابتدائیہ

17

یورب میں تحریک اہل حدیث

21

پہلا باب                                                                                                                                                        معرکہ تو حید و تثلیث

2627

معرکہ تو حید و تثلیث

29

بانی جمیعت اہل حدیث کےمختصر حالات

30

حصول تعلیم کے لیے امرتسر روانگی

31

عملی زندگی کا آغاز

31

مولانا فضل کریم عاصم بر طانیہ میں

32

تعلیمی کمیٹی کا قیام

33

برطانوی معاشرے کی ایک جھلک

33

مہذب ہونےکے دعوے دار

36

برطانیہ میں شادی کے نئے قوانین

37

برطانیہ میں مسلمانوں کی حالت زاد افسوسناک واقعات

38

ہند اور سکھوں سے شادیاں

39

عیسائی مشنریاں اور ہمارے بچے

40

ایک واقعہ

40

دوسراوقعہ

40

تعلیمی اداروں میں عیسائی مشنری اور مسلم بچے

41

جمیعت اہل حدیث کے قیام کی ضرورت

43

رابطہ مہم

45

جمیعت اہل حدیث کا قیام

46

شعبہ دعوت اصلاح

47

شعبہ تعلیم

47

مجلہ صراط مستقیم

47

دعوت و تبلیغ

48

مسلم یوتھ موومنٹ کا قیام

48

قیدیوں کی اصلاح و تربیت کا پروگرام

49

برطانیہ میں ہماری دعوت اور اس کا طریقہ کار

49

مرکزی جمیعت اہل حدیث برطانیہ کے اغراض و مقاصد

49

توحید کی حقیقت اور شرک کی ہلاکت

50

اہل حدیث کا مختصر تعارف

54

تاریخ اسلام اور جہاد

57

مدارس سلفیہ

58

تارکین وطن کے بچوں کی مشکلات کے چند ایک اسباب

59

نئی نسل

60

انگریزی زبان کو اہمیت نہ دی جائے

61

نسل نو کی اصلاح میں مساجد اور مدارس کی ذمہ داری

62

علامہ احسان الٰہی ظہیر اور دیگر رفقاءکا تعاون

64

ہمارے بچے عیسائی بن رہے ہیں

65

ننھی بیٹی کی تبلیغ سے اس کی ماں مسلمان ہو گئی

66

برطانوی سکولوں میں مسلمان طلبہ کے حقوق و فرائض

67

سکول اسمبلی

68

نماز

68

نماز جمعہ

69

اسلامی تہوار

69

حلال و حرام

70

مسلم لڑکیوں کا لباس

70

رقص و موسیقی

71

جنسی تعلیم

71

تیراکی

72

لباس تبدیل کرنا

72

ورزش کے بعد نہانا

73

لڑکیوں کے لیے ورزش کا لباس

73

نئی نسل کدھر؟

73

زبان

74

مساجد و مدارس

76

یورپ میں مسلمان نسل کی دینی تعلیم و تربیت

77

سکولوں میں بچوں کی اسلامی تعلیم

85

مدارس سلفیہ برمنگھم کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات

85

مدرسہ سلفیہ کا جلسہ تقسیم انعامات

86

جلسہ تقسیم انعامات

87

سنٹر میں مہمانوں کی تشریف آوری

90

شیخ خالد بن عبداللہ الزائدکا تقریب انعامات سے خطاب

91

مدرسہ سلفیہ میں ساتواں جلسہ انعامات

94

محمدی مسجد اور مدرسہ سلفیہ کا افتتاح

95

تعارف جامع مسجد و کمیونٹی سنٹر برمنگھم

96

سوئمنگ پول

101

تعارف لائبریری

102

ڈائری کا ایک وررق

103

برمنگھم میں نئی جامع مسجد اور مسلم کمیونٹی سنٹر

104

جامع مسجد و مسلم کمیونٹی سنٹر کا افتتاح

105

بریڈ فورڈمیں جمیعت اہل حدیث کا قیام

107

بریڈ فورڈ میں پہلاجمعہ

107

جلسہ سیرت النبی ﷺ

108

بریڈ فورڈمیں مسجد اہلحدیث کی تعمیر

109

مسجد کی توسیع و تعمیرکا منصوبہ

110

بریڈ فورڈمیں دوسری مسجد کی ضرورت

110

گورا(نومسلم حافظ قرآن)

111

عورتوں میں دین کی محبت

111

برطانیہ میں تحریک اہل حدیث

112

جامع مسجد اہل حدیث کی تقریب سنگ بنیاد

113

جمیعت اہل حدیث کی تبلیغی ڈائری

114

دعوتی سرگرمیاں صراط مستقیم کے حوالے سے

115

جمیعت اہل حدیث بریڈ فورڈ کا اہم اجلاس

116

گذشتہ ایک سالہ رپورٹ

116

مبلغین کی ذمہ داریاں اور کارگردگی

119

سعودی عرب کے تبلیغی وفد کی رپورٹ

119

برطانیہ میں نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماعات

122

امام حرم کا خطاب

122

لیسٹر میں تبلیغی جلسہ

132

اولڈ ہم میں تبلیغی جلسہ

133

ڈربی میں تبلیغی جلسہ

133

احباب جمیعت کا اجتماع

134

امیر جمیعت کا افتتاحی خطاب

135

پانچویں اسلامی تبلیغی کانفرس

136

مولانا فضل کریم عاصم کا افتتاحی خطاب

137

آٹھویں اسلامی تبلیغی کانفرس

139

اسلامی دعوت کانفرس اولڈہم

141

لندن میں عالمی تعلیمی کانفرس

147

تجاویز

149

دعوتی سرگرمیاں اور ہماری ذمہ داری

151

جمیعت اہل حدیث برطانیہ کی تعلیمی،تبلیغی اور تنظیمی رپورٹ

155

تعلیمی کارکردگی

156

مدرسہ سلفیہ کی شاخیں

157

مسلم قیدیوں کی تعلیم

158

قبول اسلام

158

راہد رم میں جلسہ

159

ووسڑاتحاد کانفرس

161

نائنگھم میں جلسہ

162

رہدار م کا تنظیمی دورہ

162

بریڈ فورڈ کا تنظیمی دورہ

163

ممتاز شخصیتوں کی آمد

163

حفاظ اکرام کی آمد

165

رمضان المبارک کے خصوصی پروگرام

166

شیخ عبداللہ علی المحمود کا تبلیغی کانفرس سےخطاب

169

تبلیغی مشن کی برمنگھم آمد

170

برمنگھم میں توحید امت کانفرس

171

مجلس شورٰی کےاجلاس میں علماء کی تقاریر

173

مرکزی مجلس شورٰی کا اجلاس

174

1987ء میں جمیعت اہل حدیث اسکپٹن کے زیر اہتمام پہلی کانفرس

177

دوسری سالانہ کانفرس

178

جمیعت اہل حدیث ہیلی فیکس کا انتخاب

180

سلاؤ میں جمیعت اہل حدیث کا قیام

181

چرچ کی مسجد میں تبدیلی

182

پڑوسی انگریزوں نے مدرسہ کی باقاعدہ سفارش کی

183

ڈیوزبری میں تبلیغی جلسہ

184

مولانا محمود احمد میر پوریؒ کا تبلیغی و تنظیمی دورہ

185

مرکزی جمیعت اہل حدیث برطانیہ کے سہ سالہ انتخابات

186

مولانا فضل کریم کی سعودی عرب کے وفود سے ملاقاتیں

189

وائس چانسلر مدینہ یونیورسٹی سے ملاقاتیں

190

پاکستانی طلبہ سے خطاب

192

مولانا فضل کریم عاصم کا پیغام

194

جناب بشیر احمد انصاری کے دورہ برطانیہ کے تاثرات

195

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67843
  • اس ہفتے کے قارئین 101671
  • اس ماہ کے قارئین 1718398
  • کل قارئین111039836
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست