#6289

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

مشاہدات : 5141

اسلامی تحریک کے 30 بنیادی اصول

  • صفحات: 138
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4830 (PKR)
(اتوار 21 فروری 2021ء) ناشر : نا معلوم

تحریک  کا لفظ حرکۃ سے ماخوذ ہے ۔ تحریک اس جدوجہد کا نام  ہے جو کسی نصب العین کے حصول کےلیے منظم طور پر کی جائے۔تاریخ اسلام کسی قوم کی تاریخ نہیں ہے  بلکہ ایک تحریک کی تاریخ ہے اور ایک نظریے کےعروج وزوال کی داستان ہے۔محترم جناب خلیل الرحمن چشتی صاحب   نے زیر نظر کتاب ’’اسلامی تحریک کے 30 بنیادی اصول‘‘ میں  تیس ایسے بنیادی اصول پیش کیے ہیں کہ جن کی روشنی میں تحریک سے وابستہ افرادد اپنے ملک میں اپنے اپنے مخصوص حالات کے پیش نظر اسلام کی عالمگیر دعوت کے لیے جدوجہد  کرسکتے ہیں ۔چشتی صاحب نے اس مختصر کتاب میں  بہت سے اہم سوالات اور اشکالات کے جوابات پیش کیے ہیں ۔ ان سوالات میں اسلام کیا ہے ؟،تحریک کیا ہے ؟،دین کیا ہے ؟،اقامت دین کامفہوم کیا ہے ؟ اسلامی اداروں کی تشکیل کیوں ضروری ہے ؟تنظیم اور اجتماعیت کی ضرورت اور اہمیت کیا ہے ۔جیسے اہم  سوالات شامل ہیں ۔یہ  کتاب در اصل مصنف کے  اس موضوع پر مختلف ممالک میں  دئیے گئے لیکچرز  کی  کتابی صورت ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

7

اصول نمبر 1:ہم ایک اسلامی تحریک ہیں

10

اسلام کیاہے؟

10

1۔اسلام ہی نجات کاذریعہ ہے

12

حضرت ابراہیم علیہ السلام مسلم تھے

13

حضرت لوط مسلم تھے

14

حضرت یعقوب علیہ السلام کےبارے بیٹے مسلم تھے

15

تورات پرعمل کرنےوالے بھی مسلم تھے

16

فرعون نےبھی مرنے سےپہلے کہاکہ میں مسلم ہوں

17

ملکہ سباکااسلام

18

حضرت عیسی علیہ السلام کےحواریوں کااسلام

19

رسول اللہ کواسلام کاحکم

19

اسلامی تحریک کیاہے؟

22

اسلامی تحریک زندگی کی علامت ہے

22

انعام یافتہ لوگوں کاراستہ ہے

23

جامع توحید پرمشتمل

24

آخری رسول کی پیروکارہے

 

اصول نمبر2:ہمارامقصد رضائے الہی کاحصول ہے

27

اصول نمبر3:ہمارانصب العین اقامۃ الدین ہے

29

اقامۃ کامطلب

29

الدین کامطلب

34

اقامۃ الدین کامطلب

39

ایک شبہ کاازالہ

39

دین کےقرآنی استعمالات

42

اقامت دین،اداروں کےبغیر ممکن نہیں

44

دین کےپانچ مفہوم

46

اصول نمبر4:اسلام ایک مذہب نہیں،بلکہ بندگی کاایک جامع نظامِ زندگی ہے۔

47

اصول نمبر5:ہم اکمال دین پریقین رکھتےہیں

48

اصول نمبر6:اسلام ہی ’’الدین‘‘ہے

اسلام کےعلاوہ کوئی اوردین اللہ کےہاں مقبول نہیں ہوگا۔

51

ہم دین کی جزوی پیروی پریقین نہیں رکھتے

52

اسلام میں پوری طرح داخل ہوناضروری ہے

52

جزوی ایمان قابلِ قبول نہیں

53

استطاعت کےمطابق عمل کیاجائےگا

53

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوپورے دین کی تبلیغ کاحکم دیا

54

اصول نمبر8:ہم آخری کتاب اورآخری وحی کےداعی اورمبلغ ہیں

54

شہادت حق ہماری ذمہ داری ہے

59

اصول نمبر9:ہم ساری دنیاکےانسانوں کےہمدرد،غم گساراورخیرخواہ ہیں

63

اصول نمبر10:ہم دعوتِ اسلام کوکسی شخص پرزبردستی مسلط کرنانہیں چاہتے

67

اصول نمبر11:ہم اسلامی اقداراوراخلاقیات کےپابندہیں

69

اصول نمبر12:ہمارے لیے ہدایت کےدومستقل اوردائمی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں

71

قرآن حجّت،سند اورسرچشمہ ہدایت ہے

72

احادیث بھی حجت،سند اورسرچشمہ ہدایت ہیں

75

اصول نمبر13:تحریک کی عالمگیریت اورمحلیت

83

مغربی ممالک میں تحریکی کام

84

اصول نمبر14:تحریک مقامی قوانین کی پاسداری کرتی ہے

86

اصول نمبر15:تحریک کوئی خفیہ گروہ،یاکوئی زیرزمین فرقہ نہیں ہے

87

اصول نمبر16:تحریک شریعت اورفقہ کےدرمیان تمیز کرتی ہے

89

اصول نمبر17:تحریک اجتہاد اورلچک دارفقہ پریقین رکھتی ہے

ہم جامد مقّلد نہیں ہوسکتے

93

اصول نمبر18:ہم نبوی روحانیت پریقین رکھتےہیں اوررہبانیت سے لاتعلقی کااعلان کرتےہیں

95

ہم احسان کےقائل ہیں

97

اصول نمبر19:ہم تجدید پرایمان رکھتےہیں اورتجّدد کےخلاف برسرپیکار ہیں

100

تجدید کی نوعیتیں

101

اصول نمبر20:ہم احیائے سنّت پریقین رکھتےہیں اوربدعات کومٹانا چاہتےہیں

103

اصول نمبر21:ہم اجماع امت پریقین رکھتےہیں

106

اصول نمبر22:اسلامی تحریک،امت محمدیہ کی بیداری کی خواہاں ہے

107

اصول نمبر23:تحریک،اتحادِ امت کی داعی ہے

108

اصول نمبر24:اسلامی تحریک دین کی ترجیحات کاواضح تصوررکھتی ہے

110

اصول نمبر25:اسلامی تحریک ،سمع وطاعت پرمشتمل ایک مضبوط تنظیم کی اہمیت کواجاگرکرتی ہے

111

اصول نمبر26:اسلامی تحریک مشاورت کےاسلامی اصولوں کی پاسداری کرتی ہے

113

اصول نمبر27:اسلامی تحریک قرآن وسنت کےکسی بھی حکم پرشرمندہ نہیں ہوسکتی

116

اصول نمبر28:اسلامی تحریک انتہاپسندی پرنہیں،بلکہ اعتدال پریقین رکھتی ہے

117

اصول نمبر29:اسلامی تحریک خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے

118

اصول نمبر30:ہمارے کام کاسارادادرومدار،اِخلاص نیت پرہے

121

مصنف کی کتابوں کاتعارف

126

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72876
  • اس ہفتے کے قارئین 106704
  • اس ماہ کے قارئین 1723431
  • کل قارئین111044869
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست