#1912

مصنف : ابو الحسن مبشر احمد ربانی

مشاہدات : 4613

ضربات ربانیہ بر فتنہ حقانیہ

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3080 (PKR)
(منگل 02 ستمبر 2014ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث ھیلاں منڈی بہاؤالدین

محترم مولانا ابو الحسن مبشر احمد ربانی ﷾کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔آپ معروف عالم دین ،محقق اور جماعت الدعوہ کے مرکزی راہنماؤں میں سے ہیں،اللہ نے آپ کو بڑی عظیم الشان تحقیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔آپ نے مختلف موضوعات پر بے شمار مضامین ،کتابچے اور ضخیم کتب تصنیف فرمائی ہیں۔زیر تبصرہ کتاب" ضربات ربانیہ بر فتنہ حقانیہ" بھی آپ کے قلم سے نکلی ہے۔اس کتاب کا سبب تالیف یہ ہے کہ موصوف نے ایک کتاب بنام "کلمہ گو مشرک "تصنیف فرمائی تو اہل شرک کے میدان میں بھونچال آگیا اور شرک کی عمارت اپنی بنیادوں سے ہلنا شروع ہوگئی۔آپ کی اس کتاب کو دیکھ کر مولوی عبد الغنی حقانی کی رگ عصبیت پھٹ پڑی اور اس نے 21 صفحات پر مشتمل ایک کتابچہ بنام " فتنہ غیر مقلدیت کا نیا روپ " لکھ ڈالا اور اس میں اپنا روایتی انداز اپناتے ہوئے بازاری اور غیر مہذب زبان استعمال کی،اور اہل حدیثوں کو برا بھلا کہا۔چنانچہ ربانی صاحب﷾ نے اس کے مغالطات اور فضولیات کا جواب دیتے ہوئے یہ کتاب " ضربات ربانیہ بر فتنہ حقانیہ"تصنیف فرمائی اور اس کے تمام اعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دے دیا۔آپ نے ایسا زبر دست اور مدلل جواب دیا کہ اس کی زبان بند ہو گئی اور آج تک وہ اس کا جواب نہیں دے سکا ہے۔اللہ تعالی ربانی صاحب کی اس محنت کو قبول فرمائیں۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

6

عرض حال یا فساد کا جال

12

طائفہ منصورہ اور قدامت اہل ھدیث

12

غیر مقلد کون

14

تکفیری مہم پر کمر بستہ کون؟

14

رضا خانیت کی کوکھ میں کون؟

17

عقیدہ نور

19

جعلی کلمے

20

لباس بشریت

20

دیوبندی+ بریلوی

21

عقیدہ علم غیب

22

تھانوی صاحب قادیانی کو گود میں

23

سگ مدینہ

23

نقش نعل کا توسل

25

کلمہ گو مشرک میں درج کردہ حوالہ جات کی توضیح

29

مولانا غلام اللہ خان صاحب کا فتویٰ

30

تھانوی صاحب کی غیب دانی

32

مناجات کا معنی اور مفہوم

33

پہلا شعر

35

قبلہ و کعبہ کہنے کے متعلق گنگوہی صاحب کا فتویٰ

35

علمائے دیوبند کے نزدیک پہلے شعر کا مفہوم

36

دوسرا شعر

37

ملک الموت سے روحوں کا تھیلا چھیننا

38

دیو بندی علماء مفتیان کا تبصرہ

40

گنگوہی صاحب کے قلم کی پرواز

41

عاشق مزاج درویز

42

رشید احمد گنگوہی غوث اعظم ہیں

45

علمائے دیوبند کے نزدیک اس شعر کا مفہوم

49

تھانوی صاحب کے اشعار

54

محمد حسین نیلوی صاحب کا فتویٰ

56

اصل دین قرآن و حدیث

63

مردوں کا واپس آنا فریاد رسی کرنا

64

مردے کی واپسی اور مٹھائی کا ہدیہ

66

بیدار بخت کی شہادت کے بعد آمد

67

نانوی توی صاحب کا جسد غضری کے ساتھ دیوبند میں آنا

69

انصاف کا خون

71

گنگوہی صاحب کا خواب

74

کرامات کی حقیقت

75

ابو قلابہ تابعیؒ کی طرف منسوب روایت کی حقیت

76

کتاب الروح پر نیلوی صاحب کا تبصرہ

78

ابو قلابہ تابعیؒ کی طرف منسوب روایت کی حقیقت

76

کتاب لاروح پرنیلوی صاحب کا تبصرہ

78

ابو قلابہ تابعیؒ اور فاتحہ خلف الامام کی حدیث

79

علامہ ظہیرؒ کے متعلق حقانی صاحب کی دھوکا دہی

80

نواب وحید الزمان کا مذہب

82

اسرار و رموز کے بیان کا نادر نسخہ

88

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37608
  • اس ہفتے کے قارئین 230870
  • اس ماہ کے قارئین 1259035
  • کل قارئین96910879

موضوعاتی فہرست