#894

مصنف : ابو الحسن مبشر احمد ربانی

مشاہدات : 22516

بدعت میلاد

  • صفحات: 40
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1200 (PKR)
(جمعہ 01 جون 2012ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث ھیلاں منڈی بہاؤالدین

نبی کریمﷺ نے ہر بدعت کو گمراہی قرار دیا ہے۔ لیکن کیا کیجئے انسانی فکر و شعور کا کہ یا تو نیکی کرنی ہی نہیں اور اگر کرنی ہے تو مبالغہ آرائی سے خالی نہیں کرنی۔ یہی وجہ ہے کہ ہر طرف بدعات و خرافات کا نہ ختم ہونے والا سیلاب ہے۔ اوپر سے ہمارے ’شیخ الاسلام‘ کے بدعت کو حسنہ اور سیئہ میں تقسیم کر کے ڈھیروں جاں فزا فتوے ہیں۔ عیدمیلاد النبی بھی انھی بدعات کا جزو لاینفک ہے۔ جس کی رنگ آمیزی میں ہر گزرتے سال کے ساتھ اضافہ ہو تا چلا جا رہا ہے۔ مولانا مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ نے اس پر ایک تحقیقی مضمون تیار کیا ہے جو اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ جس سے میلاد کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

بدعت

 

10

بدعت کی لغوی تعریف

 

10

بدعت کی اصطلاحی تعریف

 

11

عید میلاد کے ایجاد کی تاریخ

 

23

اربل میں میلاد کی ابتداء

 

27

صاحب اربل کا تعارف

 

27

چند ایک آئمہ دین کے فتاوے

 

32

مجوزین میلاد کی دلیل کا جائزہ

 

36

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57592
  • اس ہفتے کے قارئین 354570
  • اس ماہ کے قارئین 1408070
  • کل قارئین110729508
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست