#4959.05

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 13424

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد ششم

  • صفحات: 639
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15975 (PKR)
(اتوار 10 دسمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

باب:لوگ قریش کےتایع ہیں اورخلافت کےحقدارقریش ہیں

19

باب:جانشین مقررکرنایانہ کرنا

25

باب:امارت کوطلب کرنااوراس کاآروزمندہوناممنوع ہے

28

باب:مجبوری کےبغیرامیربنناناپسندیدہ عمل ہے

31

باب:عادل امام کی فضیلت اورظالم کی سزااوررعایاکےساتھ نرمی برتنےکی تحریض اوران کی مشقت میں ڈالنےسےمنع کرنا

32

باب:خیانت کی حرمت کی شدت وناگواری

39

باب:سرکاری کاروندوں کاتحفہ تحائف لیناجائزہے

41

باب:امراءکی اطاعت ان کاموں میں لازم ہےجوگناہ نہین اورگناہ کےکاموں میں اطاعت کرناحرام ہے

46

باب:امام ڈھال ہے اس کی نگرانی میں جنگ لڑی جاتی ہے اوارس کےذریعہ بجاؤ حاصل کیاجاتاہے

57

باب:اس خلیفہ کی بیعت کوپوراکرناواجب ہےجس کی سب سےپہلےبعیت کی ہے

58

باب:حاکموں کےظلم اوراپنےآپ کو ترجیح دینےپرصبرکرنےکاحکم

64

باب:امراءکی اطاعت کرنااگرچہ حقوق سےمحروم رکھیں

65

باب:فتنوں کےظہورکےوقت خصوصی اورعام حالات میں عمومی طورپرمسلمانوں کی جماعت کےساتھ رہناضروری ہےاوامراءکی اطاعت سےنکلنااورجماعت سے علیحدگی اختیارکرناناجائزہے

66

باب:مسلمانوں کےاتحادواتفاق اورجمعیت میں تفریق پیداکرنےوالاحکم

74

باب:جب دوخلیفوں کی بیعت کرلی جائے

76

باب:امراءکی خلاف شریعت باتوں کاانکارضروری ہے لیکن جب تک وہ نمازکےپابندرہیں اوراس طرح دوسرےفرائض کااہتمام کریں ان سےجنگ کرناجائزنہیں ہے

76

باب:اچھےاوربرےحکران

78

باب:لڑائی کاقصدکرتےوقت امام کےلیے یہ بہترہےکہوہ لشکرسےثابت قدمی کی بیعت لےاوردرخت کےلیےنیچے بیعت رضوان کاذکرخیر

81

باب:مہاجرکےلیے اپنےوطن میں دوبارہ اقامت اختیارکرنامنع ہے

87

باب:فتح مکہ کےبعداسلام جہاداورنیکی پربیعت لینااورفتح مکہ کےبعدہجرت نہیں ہےکامفہوم بیان کرنا

88

باب:عورتوں کی بیعت کی صورت

92

حسب استطاعت سننےاورماننےکی بیعت

94

باب:بلوغت کاعمرکابیان

94

باب:جب کافروں کےہاتھ لگنےکاخطرہ ہوتووہ قرآن کانسخہ دشمن کےسرزمین میں لےجانامموع ہے

96

باب:گھڑدوڑمیں مقابلہ اوران کی تضمیر

97

باب:گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک خیرہے

99

باب:گھوڑوں کی ناپسندیدہ عادات

102

باب:جہاداوراللہ کی راہ میں نکلنےکی فضیلت

104

باب:اللہ تعالیٰ کی راہ میں شہادت کی فضیلت

108

باب:صبح یاشام اللہ کی راہ میں نکلنےکی فضیلت

111

باب:اللہ تعالیٰ نےجنت میں مجاہدکےلیےجومراتب رکھےہیں ان کابیان

113

باب:جواللہ کی راہ میں قتل ہوجائےاس کی قرض کےسواتمام خطائیں قصورمعاف ہوجاتےہیں

114

شہداءکی ارواح جنت میں ہیں اورزندہ اپنےرب کےہاں رزق دئیےجاتےہیں

116

باب:جہاداورسرحدپرپہرہ دینےکی فضیلت

118

باب:ان دوآمیوں کابیان جن میں سےایک دوسرےکوقتل کرناہےاوردونوں جنت میں داخل ہوجاتےہیں

121

باب:جس نےکافرکوقتل کیا،پھرراہ راست پرقائم رہنےکی توفیق ملی

122

اللہ کی راہ میں صدقہ کرنےکی فضیلت اوراس میں اضافہ

123

باب:اللہ کی راہ میں جنگ لڑنےکےلیے نکلنےوالےکی سواری وغیرہ کےذریعہ اعانت اوراس کےگھروالوں میں بہترین اندازسےجانشینی کی فضیلت

124

باب:مجاہدین کی بیویوں   کی حرمت عزت واوران کےسلسلہ میں خیانت کےمرتکب کاگناہ

127

باب:فرضیت جہادمعذوروں سےساقط ہے

129

باب:شہیدکےلیے جنت کاثبوت

130

باب:جس نےاس لیے لڑائی لڑی تاکہ اللہ کابول بالاہووہی اللہ کی راہ میں لڑنےوالاہے

136

باب:جوشخص دکھاوےاورنمودونمائش کی خاطرلڑاوہ آگ کاحقدار ہوگا

138

باب:جس نےجہادمیں حصہ لیااوراس کوغنیمت ملی اورجس کوغنیمت نہ ملی ان کےثواب کی مقدار

140

باب:رسول اللہ ﷺکافرمان ہےاعمال کادارومداربس نیت پرہےاس میں جہادوغیرہ تمام اعمال داخل ہیں

142

باب:اللہ کی راہ میں شہادت طلب کرناپسندیدہ عمل ہے

144

باب:جوانسان جہادمیں حصہ لیےاوردل میں اس کی آرزوکےبغیرفوت ہوگیاوہ قابل مذمت ہے

145

باب:اس انسان کااجروثواب جسےبیماری کسی دوسرےعذرنےجہادمیں شرکت سےروکےرکھ

146

باب:سمندری جہادکی فضیلت

146

باب:اللہ کی راہ میں پہرہ دینےکی فضیلت

150

باب:شہیدوں کابیان

151

باب:تیراندازی کی فضیلت اس پرابھارنااورجواسےسیکھ کربھول جائےاس کی مذمت کرنا

153

باب:حضور اکرمﷺ کافرمان ہے میری امت کاایک گروہ ہمیشہ حق پرقائم رہےگاکسی کی مخالفت سےاسےنقصان نہیں پہنچےگا۔

155

باب:چلنےمیں جانوروں کی مصلحت کالحاظ رکھنااورراستہ میں رات کواترنےسےمنع کرنا(رات کوراستہ میں پڑاؤکرنےسےمنع کرنا)

159

باب:سفرعذاب (دکھ تکلیف)کاٹکڑاہےاس لیے مسافرکواپنی مصروفیت سےفارغ ہوتےہی گھرلوٹناچاہیے

161

باب:سفرسےآنےوالےکےلیے رات گھرپہنچناناپسندیدہ کام ہے

162

شکاراورذبیحےاورجوجانورکھانےکےلائق ہیں

167

باب:سدھائےہوئےکتوں سےشکارکرنا

167

باب:جب شکارشکاری سےغائب ہوجائےپھروہ اس کو پالے

175

باب:ہرکچلی ولادرندہ اورہرنیچےسےشکارکرنےوالاپرندہ کھاناحرام ہے

176

باب:سمندرمیں مرنےوالےجانوروں کی باحت

179

باب:پالتو گدھوں کےکھانےکی حرمت

184

باب:گھوڑوں کاگوشت کھانےکےبارےمیں

191

باب:سوسمارکےگوشت کی اباحت

193

باب:مکڑی کھانےکاجواز

203

خرگوش کھانےکاجواز

204

باب:شکاراوردشمن کےخلاف میں معاون چیزوں سےمددلیناجائزہےاورکنکرپھینکناجائزنہیں ہے

205

باب:اچھی طرح ذبح اورقتل کرنےاورچھری تیزکرنےکاحکم

207

باب: چوپایوں کوباندھنامارنے کےلیےممنوع ہے

208

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24306
  • اس ہفتے کے قارئین 449796
  • اس ماہ کے قارئین 1650281
  • کل قارئین113257609
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست