#1513

مصنف : ڈاکٹر عبد الکبیر محسن

مشاہدات : 22444

توفیق الباری شرح صحیح بخاری جلد اول

  • صفحات: 947
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 42615 (PKR)
(ہفتہ 15 مارچ 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی  محتاج نہیں  سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے  6 لاکھ احادیث سے  اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں  بیٹھ کر فرمائی اور اس میں  صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  ننے   مختلف انداز میں  صحیح بخاری کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔ زیر نظر   کتاب’’ توفیق الباری  شرح صحیح بخاری ‘‘پروفیسرڈاکٹر عبدالکبیر محسن﷾ کی 12 ضخیم  مجلدات  پر مشتمل عظیم الشان تالیف ہے  جسے نے  انہوں اپنے  والد گرامی مولانا عبد الحلیم (شیح  الحدیث جامعہ محمدیہ اوکاڑہ) کے  حکم اور ہدایات کے  مطابق پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔ مؤلف نے  اس  میں  فتح الباری ،ارشاد الساری ،فیض الباری ،شرح تراجم شاہ ولی  اللہ سے استفادہ کرتے ہوئے ان مذکورہ کتب  کے تمام اہم مباحث کا خلاصہ   اپنے  تصنیف میں پیش کردیا ہے  یہ  کتاب طالبان علوم ِنبوت کےلیے  بیش قیمت  علمی  تحفہ ہے ۔توفیق الباری کی جلد اول مکتبہ  قدوسیہ او ر باقی گیارہ  جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور  نے  شائع کی   ہیں  اللہ  تعالی فاضل مؤلف کی اس عظیم  کاوش کو قبول فرمائے۔  (آمین)(م۔ا)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

33

مقدمہ

 

35

تمہید

 

39

وحی کی ابتداء  اور کیفیت کے بارے میں

 

57

ایمانیات کے بارے میں مباحث

 

81

علم کے بارے میں

 

141

وضو کے مسائل و احکام

 

200

غسل کے احکام

 

280

حیض کے مسائل و احکام

 

311

تیمم کے بارے میں

 

339

نماز سے متعلقہ مسائل و احکام

 

358

قبلہ اور مساجد کے بارے میں

 

392

اوقات نماز کے بارے میں

 

485

اذان کے بارے میں

 

547

جماعت و امامت کے بارے میں

 

582

صفت نماز کے بارے میں

 

656

جمعۃ المبارک کے بارے میں

 

768

نماز خوف کے بارے میں

 

822

عیدین کے مسائل و احکام

 

829

وتر کے احکام و مسائل

 

858

اللہ سے بارش مانگنے کے بارے میں

 

868

گرہن کے بارے میں

 

891

سجود قرآن

 

910

قصر کے احکام ومسائل

 

920

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39731
  • اس ہفتے کے قارئین 465221
  • اس ماہ کے قارئین 1665706
  • کل قارئین113273034
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست