#4959.04

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 17904

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد پنجم

  • صفحات: 655
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16375 (PKR)
(ہفتہ 09 دسمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

خریدوفروخت

11

باب:بیع ملامسہ اوربیع منابذہ کاابطال

11

باب:بیع الحصاۃ اورجس بیع میں دھوکاہے باطل ہے

14

باب:حبلالحنبلہ کی کی بیع منع ہے

15

باب:بھائی کی بیع کےبعدبیع کرنااوراس کےنرخ کےبعدنرخ لگانادھوکہ دینےکےلیے بولی بڑھانااورتھنوں میں دودھ روکناناجائزہے

17

باب:تجارتی قافلہ کوآگےبڑھ کرملناناجائزہے

21

باب:شہری کابدوی کےلیے خریدوفروخت یافروخت کرناحرام ہے

23

باب:مصراۃ (جس کےتھنوں میں دودھ جمع کیاگیاہواس)کےبیچنےکاحکم

26

باب:خریداہواسامان قبضہ میں لینےسےپہلےبیچناجائزنہیں ہےیادرست نہیں ہے

28

باب:کھجورکاوہ ڈھیرجس کی مقدارمعلوم نہیں ہےاس کوکھجوروں کےعوض بیچناجائزنہیں ہے

37

باب:بائع اورمشتری کوخیارمجلس حاصل ہے

38

باب:بیع میں سچ بولنااورحقیقت حال بیان کردینا

42

باب:جوشخص سوداکرنےمیں دھوکاکھاجائے

44

توڑنےکی شرط لگائےبغیرپھلوں کی فصل تیاری سےپہلے(پکنےکی صلاحیت کےظہورسےپہلے)خریدنااوربیچناجائزنہیں ہے

45

باب:تازہ کھجوروں کوخشک کھجوروں کےعوض بیچناعرایاکےسواجائزنہیں

50

باب:پھل دارکھجورکادرخت بیچنا

61

باب:بیع محاقلہ ،مزابنہ،مخابرہ پکنےکی صلاحیت ظاہرہونےسےپہلےپھلوں کی بیع معاومتۃ یعنی سالوں کےلیے بیع یہ تمام بیوع منع ہے

65

باب:زمین کرایہ پردینا

69

باب:زمین اناج کےعوض بٹائی پردینا

82

باب:زمین سوناورچاندی کےعوض کیاپردینا

84

باب:بٹائی اورٹھیکہ کابیان

86

باب:زمین کاعطیہ

87

مساقات اورمزارعت

91

باب:مساقات اورمعاملہ پھل اورپیداوارکےحصہ پردینا

91

باب:شجرکاری اورکاشتکاری کی فضیلت

95

باب:قدرتی آفات سےپہنچنےوالےنقصان کاازالہ کرنا

99

باب:قرضہ چھوڑدیناپسندیدہ عمل ہےیاکچھ قرض معاف کردینابہتر ہے

102

باب:جس نےاپناسامان مشتری کےپاس پڑاہوپالیاجبکہ وہ یوالیہ ہوچکاہوتوہ اپناسامان واپس لےسکتاہے

109

باب:مالدارکاٹال مٹول کرناحرام ہےاورحوالہ کرنادرست ہےاگرقرض کاانتقال ،مالدار کی طرف ہوتواس انتقال اورحوالہ کوقبول کرناپسندیدہ ہے

114

باب،جنگلات کاضرورت سےزائدپانی ضرورت چرواہوں کوبیچنایان کو استعمال کرنےسےروکنامنع ہے

115

باب،سونےاورچاندی کی باہمی بیع ادھارجائزنہیں ہے

150

باب:ایساہارفروخت کرناجس میں پتھرکےنگینےاورسنا

152

باب:کھانےکی اشیاءکاتبادلہ یابیع برابربرابرہوگی

155

باب:سودکھانےاورکھلانےوالےپرلعنت بھیجنا

163

باب:حلال لینااورشبہ والی چیزوں کوچھوڑدینا

164

باب:اونٹ بیچ کراس پرسواری کااستثناءکرنا

164

باب:کوئی چیزادھارلےکاس سےبہتراداکرناآپ ﷺکافرمان ہے تم میں سےبہتر ہے و ہ جوقرض بہترطورپراداکرناہے

175

باب:جانورکےعوض اس جنس کاجانورکمی وبیشی کی صورت میں بیچناجائزہے

178

باب:سفراوحضرمیں رہن جائزہے

179

باب:سلم(رقم پہلےدینااورچیزکچھ مدت کےبعدلینا)

180

باب:غذائی چیزوں کاذخیرہ کرناناجائزہے

182

باب:بیع مین قسم اٹھاناناجائزہے

184

باب:شفعہ کابیان

185

باب:پڑوسی کی دیوارمیں لکڑی گاڑنا

187

باب:ظلم اورکسی کی زمین وغیروغصب کرناحرام ہے

188

باب:راستہ کےاختلاف کی صورت میں اس کی مقدار

192

کتاب الفرائض

195

باب:اہل حصص کوان کےحصےدےاورجوبچ جائےوہ سب سےقریبی مذکریعنی مردکوملےگا

196

باب:کلالہ (جس کانہ والدہواورنہ اولاد)یاوارث جونہ اصول سےہونہ فروغ ہے

198

باب:آخرمیں اترنےوالےآیت آیت کلالہ ہے

203

باب:میت کامال اس کےوارثوں کوملےگا

205

کتاب عطیات وصدقات

211

باب:انسان نےجوصدقہ کیاہےوہ جس پرصدقہ کیاہےاس سےخریدناناجائزہے

211

باب:صدقہ اورہبہ قبضہ میں دینےکےبعدواپس لیناحرام ہے مگروہ چیزجواپنی اولادکودی ہےاولادخواہ پوتاپرپوتاہی کیوں نہ ہو)

214

باب:ہبہ میں اولادمیں امتیازکرناجائزنہیں ہے

216

باب:عمری تاحیات ہبہ کرنا

223

کتاب الوصیہ

233

باب،ایک تہائی کےبارےمیں وصیت کرنا

236

صدقات کےثواب کامیت تک پہنچنا

242

انسان کی وفات کےبعدوثواب اس کو ملتاہے

244

وقف

245

اس کاوصیت نہ کرناجس کےپاس لائق وصیت کوئی چیزنہیں ہے

247

کتاب النذر

255

نذرپوری کرنےکاحکم

255

نذرسےروکنااورنذرکسی نہیں لوٹاتی

257

اللہ کی معصیت کی نذراورجس چیزکاانسان مالک نہیں اس کےبارےمیں نذرکوپورانہیں کیاجاسکتا

260

جس نےکعبہ تک پیدل چلنےکی نذرمانی

264

نذرکاکفارہ

267

قسموں کابیان

269

غیراللہ کی قسم اٹھاناناجائزہے

269

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60243
  • اس ہفتے کے قارئین 357221
  • اس ماہ کے قارئین 1410721
  • کل قارئین110732159
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست