#4959.07

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 19156

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد ہشتم

  • صفحات: 635
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15875 (PKR)
(منگل 12 دسمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

50ذکر، دعا، توبہ اوراستغفارکابیان

 

باب :بری تقدیراوربدبختی وغیرہ کےلاحق ہونےسےپناہ مانگنا

13

باب:بسترمیں سوتےوقت کیاکہے

16

باب:جوعمل کام کیےان کےشرسےپناہ طلب کرنا اورجوعمل نہیں کیےان کےشرسےبھی پناہ چاہنا

23

باب:دن کےآغازمیں اورسوتےوقت تسبیح بیان کرنا

33

باب:مرغ کی آوازکےوقت دعاکرنابہترعمل ہے

36

باب:مصیبت زدہ کےلیےدعا

37

باب:سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت

39

باب:مسلمانوں کےلیےپس پشت اس کی عدم موجودگی میں دعاکرنےکی فضیلت

40

باب:کھانےپینےکےبعداللہ کاشکراداکرناچاہیے

42

باب:دعاکرنےوالااگرجلدبازی سےکام نہ لےتودعاقبول ہوجاتی ہےجلدبازکہتاہےمیں نےدعاکی لیکن قبول نہیں ہوتی

42

نرمی کابیان

47

باب:اہل جنت زیادہ فقراءہوں گےاوراہل دوزخ اکثرعورتیں ہوں گی اورعورتوں کےفتنہ کابیان

47

باب:غارمیں پھنسنےوالےتین آدمیوں کاقصہ اورنیک اعمال کووسیلہ بنانا

51

توبہ کابیان

59

باب:توبہ پرآمادہ کرنااوراس پرخوش ہونےکابیان

59

باب:توبہ کرتےہوئےبخشش طلب کرناگناہوں کےساقط ہوجانےکاسبب ہے

65

باب:ہمیشہ ذکرکرنےاورآخرت کےمعاملات پرغوروفکرکرنےاورنگرانی ونگہدشت رکھنےکی فضیلت اوربعض اوقات مراقبہ کونظراندازکردینا اوردینوی امورمیں مشغول ہوجانا

66

باب:اللہ تعالیٰ کی رحمت کی فراوانی اوراس کااس کےغضب پرغالب ہونا

69

باب:گناہوں سےتوبہ قبول ہوتی ہےاگرچہ گناہ اورتوبہ باربارہوں

77

باب:اللہ تعالیٰ کی غیرت اوربےحیائیوں کی حرمت کابیان

80

باب:اللہ تعالیٰ کافرمان ہےنیکیاں برائیوں کوختم کردیتی ہیں

83

باب:قاتل کی توبہ قبول ہوگی خواہ اس نےکتنےہی قتل کیےہون

88

باب:مسلمانوں کےفدیہ میں کافروں کودینا

92

باب:حضرت کعب بن مالک اوران کےدونوں ساتھیوں کی توبہ کابیان

95

باب:واقعہ افک اورتہمت لگانےوالوں کی توبہ کی قبولت کابیان

113

باب:حرم نبویﷺ کی شک وشبہ سےبراءت کرنا

131

منافقوں کی صفات اوران کےاحکام

135

باب:قیامت ،جنت اوردوزخ کےاحوال

149

باب:تخلیق کاآغازاورآدم﷤ کی پیدائش

154

باب:دوبارہ اٹھنااورقیامت کےدن زمین کی حالت کابیان

155

باب: اہل جنت کی مہمان نوازی بتدائی ضیافت

156

باب:یہودیوں کانبی اکرمﷺ سےروح کےبارےمیں سوال کرنااوراللہ کافرمان ’’وہ آپ سےروح کےبارےمیں سوال کرتےہیں‘‘

157

باب:اللہ کافرمان ہے اللہ تعالیٰ انہیں آپ کی ان میں موجودگی کی حالت میں ذاب دینانہیں چاہتا۔‘‘

161

باب: اللہ تعالیٰ کافرمان ہے‘‘انسان اپنےآپ کومستغنی دیکھ کرسرکش ہوجاتاہے

162

باب:دھوئیں کابیان

164

انشقاق قمر،چاندکاپھٹنا

168

باب:اذیت ناک یاتکلیف دہ باتوں کواللہ عزوجل سےبڑھ کرکوئی برداشت کرنےوالانہیں ہے

171

باب:کافرکازمین کی پورائی کےبرابرسونابطورفدیہ اداکرنےکی خواہش کرنا

173

باب:کافرکوچہرکےبل اٹھایاجائےگا

175

باب:دنیامیں سب سےزیادہ خوشحال اورآسودہ ترشخص کو جہنم میں غوطہ دینااورسب سےزیادہ مشقت اورتکلیف والےکوجنت میں غوطہ دینا

175

باب:مومن کواس کی نیکیوں کادنیااورآخرت میں صلہ ملےگااورکافرکوجلدہی اس کی نیکیوں کاصل دینامیں مل جاتاہے

176

باب:مومن کی تمثیل(کھیتی کی سی)ہےاورکافرکی مثال (صنوبرکےدرخت،)کی

178

باب:مومن کی تمثیل کھجورکےدرخت کی سی ہے

180

باب:شیطان کا(شرپر)برایختہ کرنااورلوگوں کوفتہ وفسادمیں مبتلاکرنےکےلیے اپنی پارٹیوں اوردستوں کوبھیجنااورہرانسان کایک شیطان ساتھی ہے

183

باب:کوئی انسان محض اپنےعملوں کےعوض جنت میں داخل نہیں ہوگابلکہ اللہ کی رحمت اس کاسبب ہوگی

187

باب:عمل زیادہ کرنااورعبادت میں سعی کوشش یامحنت کرنا

192

باب:وعظ ونصیحت میں اعتدلال

193

جنت اس کی نعمتوں اورجنتیوں کابیان

197

باب:جنت کی صفات

197

باب:جنت میں ایک درخت ہےجس کےسائے میں سوارانسان ایک سو(100)سال تک چلےگالیکن اس سےگزرنہیں سکےگا

200

باب:اللہ تعالیٰ جنتیوں سےخوش ہوجائےگااورکبھی اس سےناراض نہیں ہوگا

201

باب:اہل جنت بالاخانہ والوں کواس طرح دیکھیں گے،جس طرح آسمان میں ستارےکودیکھاجاتاہے

202

باب:اہل ومال خرچ کرکےنبی اکرمﷺ کےدیدارکاشوق رکھنےوالے

204

باب:،جنت کابازاراوراس میں جونعمتیں اورجمال حاصل ہوسکےگا

204

باب:جنت میں داخل ہونےوالاپہلاگروہ اس کی شکل وصورت چودھویں کےچاندکی ہوگی اوران کی صفات اوران کی بیویاں

205

باب:جنت اوراہل جنت کی صفات اوران کاجنت میں صبح وشام تسبیح کہنا

208

باب:اہل جنت کی نعمتیں دائمی ہیں اللہ تعالیٰ کاارشادہے’’انہیں آوازدی جائےگی‘یہ وہ جنت ہےجس کےوارث تمہیں تمہارےعملوں کےسبب بنایاگیاہے

210

باب:جنت کےخیموں کی کیفیت اوران میں مومنوں کےکس قدراہل ہوں گے

211

باب:دنیامیں کون سی نہریں جنت سےہیں

213

باب:جنت میں ایسےہوں داخل ہوں گےجن کےدل پرندوں کےدلوں کی مانندہوں گے

213

باب:جہنم کی آگ کی شدت اوراس کی گہرائی کی مسافت اورعذاب دئیےگےلوگوں کی کیفیت

214

باب:آگ میں جبار(مغروورسرکش)اورجنت میں کم حیثیت والےلوگ داخل ہوں گے

217

باب:دنیاکےفناءاورقیامت کےدن کےحشر(اجتماع،کابیان

230

باب:قیامت کےہولناک مناظرکابیان

234

باب:وہ صفات وخصائل جن سےدنیامیں لوگوں کےجنتی اوردوزخی ہونےکی شناخت ہوجاتی ہے

237

باب:میت پراس کاجنت یادوزخ کاٹھکاناپیش کرناقبرکےعذاب کےاثبات اوراس سےپناہ چاہنےکابیان

241

باب:حساب کااثبات

252

باب:موت کےوقت اللہ کےساتھ اچھاگمان رکھنےکاحکم

254

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16536
  • اس ہفتے کے قارئین 175068
  • اس ماہ کے قارئین 1694141
  • کل قارئین115586141
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست