#704.02

مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی

مشاہدات : 37150

فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 9,8,7

  • صفحات: 865
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25950 (PKR)
(ہفتہ 16 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن عصی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں  اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ،تیسیرالقاری،منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6پر یہ تصریح موجود ہے۔لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہےالبتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔بہر حال ادارہ اس  عظیم الشان کتاب کو انٹرنیٹ پر پیش کر ہا ہے تاکہ ذوق علم رکھنے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں اور سلف کی خدمت حدیث سے امت کو روشناس کرایا جا سکے۔(یہ جلد بھی تین پاروں پر مشتمل ہے)۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

نیک مرد کو مزدور ٹھہرانے کے بیان میں

 

620

جنگ میں مزدور رکھنے کے بیان میں

 

626

عصر کی نماز تک اجارہ کرنے کے بیان میں

 

631

مزدور کی مزدوری نہ دینے کے گناہ کے بیان میں

 

631

سینگی لگانے والے کے خراج کے بیان میں

 

645

زانیہ عورتوں اور لونڈی کی کمائی کے بیان میں

 

647

حوالہ کے بیان میں

 

651

کتاب الکفالۃ

 

 

ابدان وغیرہ کے ساتھ قرض اور دیون میں کفالہ کرنے کے بیان میں

 

658

میت کے قرض کے ضامن کے پھرنے کے ناجائز ہونے کے بیان میں

 

664

شریک کے وکیل بننے کے بیان میں

 

671

عورت کا نکاح میں امام کو وکیل بنانے کے بیان میں

 

681

حدود میں وکیل کرنے کے بیان میں

 

687

ابواب الحرث

 

 

کھیتی بونے اور درخت لگانے کی فضیلت کے بیان میں جب اس سے کھایا جائے

 

691

کھیتی کے لیے کتا رکھنے کے بیان میں

 

694

یہود کے ساتھ کھیتی کرنے کے بیان میں

 

705

غیر آباد زمین کرنے کے بیان میں

 

710

کسی چیز کے بونے کے بیان میں

 

721

کتاب المساقات

 

 

پانی پلانے کے بیان میں

 

723

کنویں کے بارہ  میں جھگڑنا اور اس میں حکم کرنے کے بیان میں

 

729

نہروں کے بند کرنے کے بیان میں

 

730

لکڑی اور گھاس کی بیع کا بیان

 

741

کتاب ہے جھگڑوں کے بیان میں

 

 

قرض دار کے حاضر کرنے اور مسلمان اور یہودی کی خصوصیت کے بیان میں

 

776

فسادی کے باندھنے کے بیان میں

 

784

تقاضا کرنے کے بیان میں

 

786

کتاب ہے گری پڑی چیز کے اٹھانے کے بیان میں

 

 

گری پڑی چیز کے مالک کے نشان بتانے کے وقت اس چیز کو اس کے دے دینے کا بیان

 

787

جانور گم ہونے کے بیان میں

 

789

ابواب المظالم والقصاص

 

 

ظلم اور غصب کےبیان میں

 

807

مظلوم کےمدد کرنے کے بیان میں

 

811

ظالم سے بدلہ لینے کے بیان میں

 

812

راستے میں شراب گرانے کے بیان میں

 

827

بغیر اجازت مالک کے لوٹنے کے بیان میں

 

840

جوڑنا کھجوروں کا درمیان دوشریکوں کے یہاں تک کہ اپنے ساتھی سے اجازت لے

 

855

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97805
  • اس ہفتے کے قارئین 394783
  • اس ماہ کے قارئین 1448283
  • کل قارئین110769721
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست