#390.13

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 21135

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد14

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10620 (PKR)
(منگل 08 فروری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

منصور الاجین کے قتل اور محمد بن قلادون کی طرف حکومت کی واپسی کا بیان

 

15

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

17

شیخ ابویعقوب المغربی مقیم قدس

 

18

یاقوت بن عبداللہ

 

19

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

26

المسند المعمر الرحلہ

 

27

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

31

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

34

امیر کبیر مرابط مجاہد

 

35

عجائبات سمندر کا ایک عجوبہ

 

36

معرکہ شقحب کا آغاز

 

37

معرکہ شقحب کے حالات

 

39

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

42

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

44

شیخ شمس الدین محمد بن ابراہیم بن عبدالسلام

 

45

وزیرفتح الدین

 

46

اس سال میں وفات پانے والے اعیان 

 

50

آپ کے لیے تین مجالس کا انعقاد کیسے ہوا؟

 

51

شیخ الاسلام کی مجالس ثلاثہ کی پہلی مجلس

 

52

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

55

شیخ علامہ برہان الدین حافظکبیر دمیاطی

 

56

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

59

شیخ جمال الدین ابراہیم بن محمد بن سعد الطیبی

 

60

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

63

ذکر ابن تیمیہ کے دشمن شیخ المنجبی سے

 

64

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

65

سید شریف زین الدین

 

66

حلولی مالی کے بے یارومددگار ہونے کا بیان

 

68

الجاشنکری کا قتل

 

73

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

74

التاج ابن سعید الدولہ

 

75

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

77

الصاحب امین الدولہ

 

78

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

81

شیخ ناصر الدین یحیی بن ابراہیم

 

82

شام پر تنکز کی نیابت

 

83

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

86

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

88

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

90

شیخہ صالحہ عابدہ زاہدہ ام زینب

 

91

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

93

شیخ علی بن شیخ علی الحریری

 

94

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

96

الشر ف صالح بن محمد بن عرب شاہ

 

97

شیخہ صالحہ

 

98

شیخ صدر بن وکیل

 

99

شیخ عمادالدین اسماعیل الفوعی

 

100

ارض جبلہ میں گمراہ مہدی کے خروج کا بیان

 

102

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

103

قاضی صدر رئیس

 

104

صدر رئیس شرف الدین محمد بن جمال الدین ابراہیم

 

105

شیخ صالح ماہر ادیب اور خوش گو شاعر تقی الدین

 

109

قاضی القضاۃ زین الدین

 

110

الشہاب المقری

 

111

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

113

محی الدین محمد بن مفضل بن فضل اللہ المصری

 

114

الشیخ الصالح العابد

 

115

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

117

شیخ محمد بن محمود بن علی

 

118

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

120

شیخ علاء الدین

 

121

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

123

علامہ شیخ رکن الدین

 

124

شیخ امام قطب الدین

 

125

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

126

قاضی القضاۃ نجم الدین بن صصری

 

127

الشیخ الصالح المقری الفاضل

 

128

پاکدامن خاتون

 

129

شیخ احمدالاعفف الحریری

 

130

امیر علاؤالدین بن شرف الدین

 

131

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

135

شیخ نور الدین

 

136

کاتب مفید قطب الدین

 

137

شیخ حسن کردی حواس باختہ

 

138

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

140

ابراہیم بدحواس

 

141

شیخ عفیف الدین آمدی

 

142

احمد بن صبیح مؤذن

 

143

قاضی محی الدین

 

144

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

147

شیخ حماد

 

148

ابن قاضی شہبۃ

 

149

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

152

ملک کامل ناصر الدین

 

153

شیخ کمال الدین بن الزملکانی

 

154

شیخ فضل ابن الشیخ الرجیعی التونسی

 

155

شیخ الاسلام ابوالعباس تقی الدین احمد بن تیمیہ کی وفات

 

158

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

163

شیخ ابوبکر الصالحالی

 

164

الشیخ الامام العالم المقری

 

165

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

167

محدث الیمن

 

168

شیخ مجدالدین اسماعیل

 

169

قاضی معین الدین

 

170

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

172

الوزیر العالم ابوالقاسم

 

173

شیخ نجم الدین بن عبدالرحیم بن عبدالرحمن

 

174

شیخ عبداللہ

 

175

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

178

قاضی ضیاء الدین

 

179

جمال الدین ابوالعباس

 

180

اس سال میں وفات پانے والے اعیان

 

182

قاضی القضاۃ شرف الدین ابو محمد

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71143
  • اس ہفتے کے قارئین 289527
  • اس ماہ کے قارئین 289527
  • کل قارئین111896855
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست