#390.05

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 29714

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد6

  • صفحات: 472
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14160 (PKR)
(پیر 31 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب

 

 

اس انگوٹھی کا تذکرہ جسے آپ ﷺ پہنتے تھے

 

13

باب

 

 

انگوٹھی ترک کرنے کے بیان میں

 

14

آپ ﷺ کی شمشیر کا بیان

 

17

آپ ﷺ کے جوتوں کا بیان

 

18

آپ ﷺ کی سرمہ دانی کا بیان

 

20

باب

 

 

کتاب الشمائل

 

24

آپ ﷺ کی عادات او رپاکیزہ اخلاق

 

24

آپ ﷺ کے حسن روشن کابیان

 

27

آپ ﷺ کے چہرے کی خوبیاں

 

30

آپ ﷺ کے کندھوں، کلائیوں، بغلوں ، قدموں اور ٹخنوں کے بیان میں

 

39

آپ ﷺ کا قد اور آپ کی خوشبو

 

40

آپ ﷺ کی مہر نبوت کا بیان

 

45

رسول اللہ ﷺ کی صفت میں بیان ہونے والی متفرق احادیث

 

49

اس بارے میں اُم معبد کی حدیث

 

49

اس بارے میں ہند بنت ابوہالہ ؓکی حدیث

 

52

باب

 

 

آپ ﷺ کے پاکیزہ اخلاق

 

57

آپ ﷺ کی سخاوت

 

68

آپ ﷺ کا مزاج

 

72

باب

 

 

آپ ﷺ کے زہد اور اس دنیا سے اغراض کرنے کے بیان میں

 

75

اس بارے میں حضرت بلال ؓکی حدیث

 

84

باب

 

 

آپ ﷺ کی عبادت او راس بارے میں آپ کی انتہائی کوشش

 

89

باب

 

 

آپ ﷺ کی شجاعت کے بیان  میں

 

91

باب

 

 

گذشتہ انبیاء کی مسلمہ کتب میں آپ ﷺ کی بیان کردہ صفات

 

92

باب

 

 

دلائل نبوت

 

98

دلائل معنوی

 

104

نبوت کے حسی دلائل

 

110

حضرت انس بن مالک ؓکی روایت

 

110

حضرت جبیربن مطعم ؓکی روایت

 

110

حضرت حذیفہ بن الیمان ؓکی روایت

 

110

حضرت عبداللہ بن عباس ؓکی روایت

 

111

حضرت عبداللہ بن عمر بن الخطاب ؓکی روایت

 

111

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکی روایت

 

112

حدیث ردّ شمس

 

113

باب

 

 

متفرق طریق سے اس حدیث کا بیان

 

117

باب

 

 

زمینی معجزات

 

134

حضرت انس ؓسے ایک اور طریق سے روایت

 

134

حضرت انس ؓسے ایک اور طریق سے روایت

 

135

اس بارے میں حضرت البراء بن عازب ؓکی حدیث

 

135

حضرت البراء بن عازب ؓکی دوسری حدیث

 

136

اس بارے میں حضرت جابر ؓکی ایک اور حدیث

 

136

اس بارے میں حضرت ابن عباس ؓکی ایک اور حدیث

 

139

اس بارے میں حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکی حدیث

 

139

اس بارے میں حضرت عمران بن حصین ؓکی حدیث

 

140

اس بارے میں حضرت ابوقتادہ ؓکی حدیث

 

141

اس کی مانند حضرت انس ؓکی ایک اور حدیث

 

142

باب

 

 

قباء کے کنوئیں میں آپ ﷺ کی برکت کا ظہور

 

144

آپ ﷺ کا کھانوں کو بڑھا دینا

 

145

آپ ﷺ کا حضرت اُم سلیم ؓکے گھی کو بڑھا دینا

 

147

اس بارے میں ایک اور حدیث

 

148

اس بارے میں ایک اور حدیث

 

149

حضرت ابوطلحہ ؓکا رسول  اللہ ﷺ کی ضیافت کرنا

 

149

حضرت انس بن مالک ؓسے ایک اور طریق

 

150

حضرت انس بن مالک ؓسے ایک اور طریق

 

151

ایک اور طریق

 

151

حضرت انس ؓسے ایک اور طریق

 

152

حضرت انس ؓسے ایک اور طریق

 

152

حضرت انس ؓسے ایک او رطریق

 

153

حضرت انس ؓسے ایک او رطریق

 

154

ایک اور طریق

 

154

ایک اور طریق

 

155

متقدم مفہوم کے بارے میں حضرت انس ؓکی ایک اور حدیث

 

156

اس بارے میں حضرت ابوہریرہ ؓکی ایک اور حدیث

 

157

حضرت فاطمہ ؓ کے گھر میں کھانا بڑھانا کا ایک  اور واقعہ

 

158

رسول اللہ ﷺ کے گھر میں ایک اور واقعہ

 

159

حضرت صدیق ؓکے گھر میں پیالے کا واقعہ

 

159

اس مفہوم میں حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر ؓکی ایک اور حدیث

 

160

سفر میں کھانا بڑھ جانے کی ایک اور حدیث

 

160

اس واقعے کے بارے میں ایک اور حدیث

 

161

اس واقعہ کے بارے میں حضرت عمر بن الخطاب ؓکی ایک اور حدیث

 

163

حضرت جابر ؓاو ران کے باپ کا قرض

 

164

حضرت سلمان ؓکا واقعہ

 

165

حضرت ابوہریرہ ؓکے توشہ دان اور کھجوروں کا واقعہ

 

165

حضرت ابوہریرہ ؓسے ایک اور طریق

 

165

اس بارے میں حضرت ابوہریرہ ؓسے ایک اور طریق

 

166

ایک اور طریق

 

166

اس بارے میں عرباض بن ساریہ کی حدیث

 

167

ایک اور حدیث

 

167

ایک اور حدیث

 

167

ایک او رحدیث

 

168

ایک اور حدیث

 

168

ایک او رحدیث

 

169

ایک اور حدیث

 

169

ایک اور حدیث

 

169

حدیث  دست

 

170

حضرت ابورافع ؓسے ایک اور طریق

 

171

ایک اور حدیث

 

171

ایک اور حدیث

 

172

درختوں کا آنحضرت ﷺ کی فرمانبرداری کرنا

 

173

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102350
  • اس ہفتے کے قارئین 399328
  • اس ماہ کے قارئین 1452828
  • کل قارئین110774266
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست