#390.06

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 30235

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد7

  • صفحات: 486
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14580 (PKR)
(منگل 01 فروری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ہجرت کا تیرہواں سال

 

15

معرکہ یرموک

 

18

جنگ یرموک کے بعد شام کی امارت کا حضرت خالد سے حضرت ابوعبیدہ  ؓ کی طرف منتقل ہونا

 

32

حضرت خالد ؓکے شام آنے کے بعد عراق میں جرت کامعرکہ

 

33

حضرت عمر بن الخطاب ؓکی خلافت

 

35

فتح دمشق

 

36

باب

 

 

فتح دمشق کے متعلق علماء کا اختلاف

 

41

باب

 

 

چشمہ شہداء

 

43

معرکہ فحل

 

43

اس وقت ارض عراق میں جو قتال ہوا

 

44

النمارق کا معرکہ

 

45

معرکہ جسرابی عبید اور امیر المسلمین او ربہت سی مخلوق کا قتل

 

46

البویب کا معرکہ جس میں مسلمانوں نے ایرانیوں سے بدلہ لیا

 

48

باب

 

 

حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکا امیر عراق بننا

 

50

اختلاف کے بعد ایرانیوں کے یزدگرد کے پاس جمع ہونےکا بیان

 

50

13 ہجری میں ہونے والے واقعات

 

51

حافظ ذہبی کے موافق، حروف ابجد کے مطابق اس سال میں وفات پانے والوں کا ذکر

 

52

ہجرت کا چودہواں سال

 

56

جنگ قادسیہ

 

59

باب

 

 

قادسیہ کی حیرت انگیز جنگ

 

67

اس سال میں وفات پانے والے مشاہیر کا تذکرہ

 

74

پندرہواں سال

 

77

حمص کا پہلا معرکہ

 

78

قنسرین کا معرکہ

 

78

قیساریہ کا  معرکہ

 

79

اجنادین کا معرکہ

 

80

حضرت عمر ؓکے ہاتھوں بیت المقدس کی فتح

 

81

معرکہ نہر شیر

 

89

حروف ابجد کے مطابق اس سال میں وفات پانے والوں کا ذکر

 

90

مدائن کی فتح کا بیان

 

92

معرکہ جلولاء

 

98

فتح حلوان کابیان

 

101

تکریب اور موصل کی فتح

 

101

سرزمین عراق میں ماسبذان کی فتح

 

102

اس سال میں قرقیسیا اور ھیت کی فتح

 

103

17 ہجری

 

105

حمص میں رومیوں کا حضرت ابوعبیدہ کا محاصرہ کرنا اور حضرت عمر کا شام آنا

 

106

جزیرہ کی فتح

 

107

طاعون عمواس کے کچھ حالات

 

109

ایک عجیب                 واقعہ  جس میں حضرت خالد کو قنسرین سے معزول کیا گیا

 

112

اہواز، نساذر اور نہر تیری کی فتح

 

115

پہلی دفعہ تستر کا صلح سے فتح ہونا

 

116

بحرین کی جانب سے بلادفارس کے ساتھ جنگ کا بیان، ابن جریر بحوالہ سیف

 

117

دوسری دفعہ تستر کے فتح ہونے اور ہرمزان کے قید ہونے اور اسے حضرت عمر ؓکی خدمت میں بھیجے جانے کا بیان

 

118

فتح سویز

 

120

18ہجری

 

124

حضرت الحارث بن ہشام ؓ

 

129

حضرت شرجیل بن حسنہ ؓ

 

129

حضرت عامر بن عبداللہ بن الجراح ؓ

 

129

حضرت الفضل بن عباس بن عبدالمطلب ؓ

 

130

حضرت معاذ بن جبل ؓ

 

130

حضرت یزید بن ابی سفیان ؓ

 

131

حضرت ابوجندل بن سہیل ؓ

 

132

19ہجری

 

132

اس سال میں وفا ت پانے والے اعیان کا ذکر

 

133

20ہجری

 

133

فتح مصر کی کہانی، ابن اسحاق کی زبانی

 

134

نیل مصر کا واقعہ

 

137

وفات پان ےوالے اعیان کا ذکر

 

139

حضرت انیس بن مرثد ابی مرثد الغنوی ؓ

 

140

حضرت ابوبکر کے غلام حضرت بلال بن ابی رباح الحبشی المؤذن ؓ

 

140

حضرت سعید بن عامر بن خذیم ؓ

 

141

حضرت عیاض بن غنم ؓ

 

141

حضرت ابوسفیان بن الحارث ؓ

 

141

حضرت ابوالہیثم بن التیہان ؓ

 

142

حضرت زینب بنت حجش ؓ

 

142

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پھوپھی حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب ؓ

 

143

حضرت عویم بن ساعدہ انصاری ؓ

 

144

حضرت بشر بن عمرو بن حنش ؓ

 

144

حضرت ابوخراشہ خویلد بن مرۃ الہذلی ؓ

 

144

21ہجری

 

144

معرکہ نہاوند

 

144

21ہجری میں وفات پانے والوں کا ذکر

 

155

حضرت خالد بن ولید ؓ

 

155

حضرت طلیحہ بن خویلد ؓ

 

161

حضرت عمرو بن معدیکرب ؓ

 

162

حضرت العلاء بن الحضرمی ؓ

 

163

حضرت نعمان بن مقرن بن عائذ المزنی ؓ

 

163

22ہجری

 

164

اس میں بہت سی فتوحات حاصل ہوئیں جن میں ہمدان کا دوبارہ فتح ہونا بھی شامل ہے پھر اس کے بعد رے اور آذربائیجان فتح ہوئے

 

165

رے کی فتح

 

165

قومس کی فتح

 

165

جرجان کی فتح

 

166

آذربائیجان کی فتح

 

166

باب کی فتح

 

166

ترکوں سے پہلی جنگ

 

167

سد کا واقعہ

 

168

سد کے بقیہ حالات

 

169

یزدگر بن شہریار بن کسری کا واقعہ

 

171

احنف بن قیس اور خراسان

 

171

23ہجری

 

176

حضرت عمر بن الخظاب ؓکی وفات

 

176

فسا اور دارابجرد کی فتح اور ساریہ بن زنیم کا واقعہ

 

176

غزوہ اکراد

 

179

سلمہ بن قیس اشجعی اور اکراد کے حالات

 

179

آپ کا حلیہ

 

186

آپ کی بیویوں، بیٹوں او ربیٹیوں کا ذکر

 

187

آپ کے بعض مراثی کا ذکر

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47622
  • اس ہفتے کے قارئین 473112
  • اس ماہ کے قارئین 1673597
  • کل قارئین113280925
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست