#3964

مصنف : ڈاکٹر سید مطلوب حسین

مشاہدات : 6620

تاریخ اسلام کوڈ نمبر 974 یونٹ 1 تا 9

  • صفحات: 93
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2325 (PKR)
(جمعہ 07 اکتوبر 2016ء) ناشر : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد

تاریخ اسلام، چودہ صدیوں کے واقعات،حادثات، نشیب وفراز اور احوال وحالات پر مشتمل ہے۔تاریخ کے ذریعے ہم اپنے اسلاف کے کارہائے نمایاں سے واقف ہوتے ہیں۔تاریخ کے مطالعہ سے حوصلہ بلند ہوتا ہے اور دانائی وبصیرت میں اضافہ ہوتا ہے۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " تاریخ اسلام، کوڈ نمبر 974" محترم ڈاکٹر سید مطلوب حسین کی کاوش ہے، جس کی نظر ثانی محترم ڈاکٹر علی اصغر چشتی نے فرمائی ہے۔اس کتاب کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد کے کلیہ عربی وعلوم اسلامیہ نے  بطور سلیبس کے شائع کیا ہے۔یہ کورس سیرت طیبہ اور خلافت راشدہ کے ادوار پر مشتمل ہے جو انسانیت کے لئے نمونہ عمل، معیار ہدایت اور مشعل راہ ہے۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس کتاب سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

یونٹ نمبر1۔ حیات طیبہ قبل از بعثت

13

یونٹ نمبر 2۔ حیات طیبہ (مکی دور )واقعہ ہجرت

25

یونٹ نمبر 3۔قیام ریاست (مدنی دور )

35

یونٹ نمبر 4۔تکمیل دین

45

یونٹ نمبر 5۔ خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

53

یونٹ نمبر 6۔ خلافت حضرت عمر فاروق ؓ ۔عظیم تاتح

61

یونٹ  نمبر 7۔خلافت حضرت عمر فاروق ؓ ۔مثالی منتظم اعلی ٰ

69

یونٹ نمبر 8۔خلافت حضرت عثمان غنی ؓ

77

یونٹ نمبر 9۔ خلافت حضرت علی المرتضی ٰ

85

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23469
  • اس ہفتے کے قارئین 448959
  • اس ماہ کے قارئین 1649444
  • کل قارئین113256772
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست