#4710

مصنف : پروفیسر صفدر علی

مشاہدات : 8564

معروضیات اسلامیات سال دوم

  • صفحات: 657
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16425 (PKR)
(جمعرات 20 جولائی 2017ء) ناشر : ایورنیو بک پیلس لاہور

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " معروضیات اسلامیات " محترم پروفیسر صفدر علی، گورنمنٹ کالج فتح گڑھ کی کاوش ہے جو انہوں نے ایم اے اسلامیات سال دوم کےطلباء کے لئے 2015ء کے ترمیم شدہ نصاب کے عین مطابق بڑی محنت  سے تیار کی ہے۔آپ  نے اس کتاب کو معروضی انداز میں سوالا جوابا تیار کیا ہے۔ امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس گائیڈ سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

الفقہ و علوم الفقہ

 

7

دعوت و ارشاد

 

49

اسلام اور جدید معاشی افکار و تحریکات

 

113

اسلام اور سائنس

 

229

اسلام اور فلسفہ

 

312

عالم اسلام کے وسائل و مسائل

 

352

اسلام اور جدید سیاسی و معاشرتی افکار

 

537

اسلامی اخلاق و تصوف

 

588

اسلام اور جدید فکر مغرب

 

637

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31399
  • اس ہفتے کے قارئین 224661
  • اس ماہ کے قارئین 1252826
  • کل قارئین96904670

موضوعاتی فہرست