#477

مصنف : ڈاکٹر قیام الدین احمد

مشاہدات : 23066

ہندوستان میں وہابی تحریک

  • صفحات: 397
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11910 (PKR)
(ہفتہ 28 مئی 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

وہابی تحریک در اصل اس تحریک کا نام ہے جو شیخ محمد بن عبدالوہاب النجدی ؒ نے نجد میں چلائی ۔یہ ایک اصلاحی تحریک تھی جس کا مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں میں جو غیر ضروری اوہام اور غیر شرعی اعمال و رسوم پیدا ہو گئے ہیں انہیں ختم کر کے دین کو اپنی قدیم سادگی پر واپس لایا جائے اور دین پر مر مٹنے کی جو تمنا صحابہ کرام میں موجود تھی اسے پھر سے زندہ کر دیا جائے۔ظاہر ہے کہ اس مقصد کے  حصول میں وہابیوں کو مختلف طاقتوں سے ٹکرانا پڑا اور وہ ٹکرائے۔ہندوستان کی وہابی تحریک کا اس سے حقیقتاً کوئی تعلق نہ تھا۔مگر چونکہ یہ لوگ بھی دینی جذبات سے لبریز تھے ،ان میں بھی روح جہاد کار فرماتھی اوریہ بھی دین کو عہد اول کی سادگی پر واپس لانا چاہتے تھے اس لیے یہ لوگ بھی وہابی مشہور ہو گئے یا دوسروں نے ان کی تحریک کو وہابی تحریک مشہور کر دیا۔زیر نظر کتاب میں اس تحریک کی مفصل تاریخ مستند حوالہ جات کی روشنی میں بیان کی گئی ہے ،جس سے اس کے تمام گوشے نکھر کر سامنے آ جاتے ہیں اور تمام شکو ک و شبہات کا ازالہ ہو جاتا ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

23

تعارف

 

26

 

 

 

باب 1:وہابی تحریک کی بنا اور اس کے خاص پہلو

 

35

باب 2:سید احمد بریلوی کی زندگی اور کارنامے

 

59

باب 3:جنگ بالا کوٹ اور فرائضی تحریک

 

96

باب 4:ولایت علی و عنایت علی

 

133

باب 5:وہابی تحریک کی اندورنی تنظیم

 

176

دوسرا حصہ

 

 

باب 6:معرکہ سرحد (1852تا 1863ء)

 

215

باب 7:وہابی ؁ 1857۔59ء کی تحریک میں

 

249

باب 8:؁ 1863 ۔65ء میں کچھ وہابیوں پر سرکاری مقدمات

 

264

باب 9:تحریک کا آخری منظر

 

301

باب 10:وہابی تحریک کا جائزہ

 

347

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49286
  • اس ہفتے کے قارئین 346264
  • اس ماہ کے قارئین 1399764
  • کل قارئین110721202
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست