#3282

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 20148

سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔1

  • صفحات: 647
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22645 (PKR)
(پیر 18 جنوری 2016ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

حافظ ابن کثیر﷫(701۔774ھ) عالمِ اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور ابن کثیر کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ایک معزز اور علمی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ ان کے والد شیخ ابو حفص شہاب الدین عمر اپنی بستی کے خطیب تھے اور بڑے بھائی شیخ عبدالوہاب ایک ممتاز عالم اور فقیہہ تھے۔کم سنی میں ہی والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ بڑے بھائی نے اپنی آغوش تربیت میں لیا۔ انہیں کے ساتھ دمشق چلے گئے۔ یہیں ان کی نشوونما ہوئی۔ ابتدا میں فقہ کی تعلیم اپنے بڑے بھائی سے پائی اور بعد میں شیخ برہان الدین اور شیخ کمال الدین سے اس فن کی تکمیل کی۔ اس کے علاوہ آپ نے ابن تیمیہ وغیرہ سے بھی استفادہ کیا۔ تمام عمر آپ کی درس و افتاء ، تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ آپ نے تفسیر ، حدیث ، سیر ت اور تاریخ میں بڑی بلند پایہ تصانیف یادگار چھوڑی ہیں۔ تفسیر ابن کثیر اور البدایۃ والنہایۃ آپ کی بلند پایہ ور شہرہ آفاق کتب شما ہوتی ہیں۔ البدایۃ والنہایۃ 14 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس وقت ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سےاہم ہیں۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا احاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔ زیر تبصرہ کتاب’’سیرت النبی ﷺ‘‘ امام ابن کثیر ﷫ کی مذکورہ کتاب البدایۃ والنہایۃ میں سے سیرت النبی ﷺ پر مشتمل ایک حصہ ہے۔ اس حصے کواردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت مولانا ہدایت اللہ ندوی صاحب نے حاصل کی۔ یہ کتاب اپنے اندر بے پناہ مواد سموئے ہوئے ہے۔ امام ابن کثیر نے واقعات کا انداز تاریخ کے حساب سے رکھا ہے۔ سن وار واقعات کو درج کیاگیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین کو بہت سے ایسی معلومات حاصل ہوں گئی جودیگر کتبِ سیرت میں نہیں ہیں۔ امام ابن کثیر ﷫ چونکہ اعلیٰ پائے کےادیب او رعمدہ شعری ذوق کے مالک تھے۔ البدایۃ میں انہو ں نےجابجار اشعار درج کیے ہیں۔محترم ندوی صاحب نے ان اشعار کوبھی اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ نیز فاضل مترجم نے واقعات کے جابجا ذیلی عنوانات بھی دیئے ہیں جو بڑے مفید ہیں اورکہیں کہیں کچھ تشریحات بھی کی ہیں جوکہ ’’ندوی‘‘ کے تحت بریکٹ میں درج ہیں ۔اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں ڈھال کر حسنِ طباعت سے آراستہ کرنے کی سعادت شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کے ساتھ پیش آنےوالے الم ناک واقعہ میں شہادت کا رتبہ پانے والے ان کے رفیق خاص جناب مولانا عبد الخالق قدوسی شہید (بانی مکتبہ قدوسیہ، لاہور) کےصاحبزدگان نے حاصل کی ۔ مدیر مکتبہ جناب ابو بکر قدوسی صا حب نے 1996ء میں اس سیرت النبی ﷺ کو تین جلدوں میں بڑے خوبصورت انداز میں شائع کیا۔اس سے قبل 1987ء میں بھی البدایۃ والنہایۃ   کےعربی نسخے کو 14 جلدوں میں مکتبہ قدوسیہ نے شائع کیا ۔اب توجناب ابو بکر قدوسی اور جناب عمر فاروق قدوسی اوران کے دیگر برادران کی محنت سے مکتبہ قدوسیہ ماشاء اللہ بیسیوں معیاری کتابیں شائع کرچکا ہے۔ اللہ ان برادران کے علم وعمل میں خیر وبرکت فرمائے اوران کی کاوشوں کو شرف ِقبولیت سے نوازے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

واقعات عرب کا بیان

27

عرب عاربہ

27

عرب مستعربہ

27

یمنی عرب

27

بنی اسماعیل

27

اسلم

27

لوس’خررج

28

قحطانی اورعدنانی

28

قضاعہ قحطانی ہیں

28

جملہ عرب تین قبائل ہیں

29

                                                                                                                               قصبہ سبا

29

وجہ تسمیہ

30

بشارت

30

سباکیا ہے؟

30

شاہی القاب

31

انیباء

31

سدمارب

31

کفران نعمت

32

ترک سکونت اورعیسائیت

32

شاہ حبشہ کی حکومت

34

ربیعہ بن نصربن ابی حارثہ بن عمر بن عامرلخمی کا قصہ

34

سطیح

35

شق

35

خواب مع تعبیر

35

شق کی تعبیر

36

احتیاطی تدابیر

36

نعمان بن منذرتبیع ابی کرب کا اہل مدینہ کے

36

ساتھ اچھے سلوک کا بیان

37

تبان اسعد

37

وجہ عناد

37

تبیع کا عقیدہ

37

نصیحت آموزاشعار

39

یمن میں یہودیت کیونکر پھیلی ؟

40

فیصلہ کن آگ

40

بت کدو آم

40

تبع کا اسلام

40

تبع کی لڑکیاں

41

بھائی کا قتل موجب ہلاکت لخنیعہ ذوشنائر کا

41

یمن پر غاصبانہ قبضہ ذو نواس کی شکست

42

اور اریاط کی فتح

43

ابرہہ اشرم کی بغاوت اور جنگ شاہ حبش کی ناراضگی

44

اورمسندحکومت ابرہہ کا ہاتھیوں کے ہمراہ

44

تخریب کعبہ کے عزم کا سبب

44

قلیس کی تعیمر

45

کنانی کا اشتعال اور لڑائی کا آغاز

45

ذونفر اور نفیل کا مزاحم ہونا

45

ابو رغارل

46

لات

46

مکہ میں لوٹ مار

46

رئیس مکہ کی طلبی

46

اونٹوں کا مطالبہ

47

دعا

48

پرندوں کے ذریعہ عذاب

48

ابابیل

49

ابرہہ کی مذمت میں اشعار

50

قلیس کا انجام

52

حبشی حکومت کا زاول سیف کے ہاتھوں

52

تاج کسریٰ

53

غمدان

55

خواب شرمندہ تعبیر

56

یمن پر نائب کسری ٰ کی حکمرانی

56

مراسلہ کسریٰ

57

مکتوب نبویﷺاور کسری ٰ کا انجام

57

مکتوب گرامی

57

یمن میں اشاعت اسلام

58

بانی قلعہ حضر‘ساطرون کا قصہ سابورسا سانی کا محاصرہ

58

اور ناقصات عاقل کا مضاہرہ

59

رب خورنق

61

طوائف الملوکی کا بیان

62

آل اسماعیل کا تذکرہ

62

جرہم

62

اولاداسماعیلؑ

62

حکومت

63

اساف ونائلہ کے مسخ کازمانہ

63

خزاعہ کی حکومت

63

عمروکی نصیحت

65

خزاعہ اور بن لحی کا قصہ اور عرب میں آغازبت پرستی

65

پتھر کی پوجا       کا آغاز

66

شرکیہ تلبیہ اور ابلیس کی ایجاد

67

ابو خزاعہ کی تحقیق

67

کافر کے ساتھ شکل وصورت میں مشاہبت

68

عرب کی جہالت

69

بت اور ان کے پرستار

69

ود

69

سواع

69

یغوث

69

یعوق

69

نسر

70

عم انس

70

سعد

70

ہبل

70

اساف اور نائلہ

70

قلس

71

عزیٰ

71

لات

71

مناۃ

71

ذوالخلصہ

71

ر آم

71

رضاء

71

ذوالکعبات

72

حجاز کے جداعلیٰ عدنان کا ذکر

72

ارمیانبی کاعجب واقعہ

72

عدنان کا نسب

73

شجرہ طیبہ

74

حجازی عربوں کاعدنان تک سلسلہ نسب

74

قریش کے نسب وفضل اور اس کے اشتقاق کا ذکر

75

قر یش

75

سامہ بن لوی

78

مناصب کی بقا

82

دارالندرہ

82

کھانے کا انتظام اوررفادہ

83

حلیف المطیبین اوراحلاف

85

عبدمناف کی اولاد

86

عہدجاہلیت کے شہرہ آفاق اعیان

86

حتم طائی

88

حسن اخلاق کی قدرقیمت

88

فیاضی

89

ایک خواہش

90

حاتم کے منتخب اشعار

90

عجیب واقعہ

92

ام حاتم

92

وصیت

93

عبداللہ بن جدعان

93

امراؤالقیس بن حجر کندی

95

شعرنے حیات نوبخشی

95

امیہ بن ابی الصلت شقفی

97

پشیین گوئی

97

ابوسفیان کی حالت

101

خواب

101

فارعہ کا چشم دیدواقعہ

102

امیہ کا ارا دہ اسلام

104

عجیب واقعہ

105

جانوروں کی زبان

105

اچھےاشعار سننا

106

سورج کا طلوع ہونا

107

بحیراراہب

108

قس بن ساعدہ ایاری

108

جارودکااسلام لانا

110

ایک عجیب واقعہ

113

پیش گوئی

115

قس ورقہ بن نوفل

117

عامر بن ربیعہ

120

کتابت حدیث

121

عثمان بن حویرث

123

عہد فترت کے کچھ حوادثات

124

تعمیرکعبہ

124

چاہ زمزم کی تجدید

124

زمزم کا پانی

127

وبل

128

سقایہ

128

عبدالمطلب کا اپنے ایک بیٹے کی قربانی کی نذر ماننا

128

ہبل

129

فتویٰ

130

عبدالمطلب کا عبداللہ کی شادی آمنہ بنت وھب سے کرنا

130

پشیین گوئی

130

رسول اللہ ﷺکا نسب

130

اسمائے مبارک

133

والد گرامی اور چچا

133

پھوپھییاں

133

عبدالمطلب

133

ہاشم

134

عبدمناف

135

رسول اللہ ؐ     کا نسب پرتبصرہ

137

ابوسفیان کا اعتراض

139

ابو طلب کے اشعار

139

عباس کے مدحیہ اشعار

140

رسول اللہﷺکی ولادت

 

بروزجمعہ

142

مختلف اقوال

142

عام الفیل

144

قباث

144

سوید

144

واقعہ فیل کے بعد50روز رسول اللہ ﷺکی ولات کے واقعات وصفات

145

مدینہ میں فوتگی

145

راجح قول

146

والدہ کا خواب عبدالمطلب کا آپ کو بیت اللہ میں لانا

147

ختنہ شدہ

148

جبرائیل نے ختنہ کیا

148

دستورعرب اور نام

148

رسول اللہ ﷺکی شب ولات کے واقعات

149

یہودی تاجر کا عجب واقعہ

149

یوشع

150

ابن باطایہودی

150

شاہ ایران کے محل کے لرزجانے کا ذکر

151

مراسلہ اور اس کا جواب

151

سطیح کی تعبیر

152

چودہ کسریٰ

153

سطیح

153

مکہ میں آمد

153

امام ابن کثیر کا تبصرہ

155

فصیح جواب

155

عبدالمسیح اور خالد کا زہر کھانا

155

نرالی روایت رسول اللہﷺکی دایہ کھلایہ اور دودھ پلانے والیاں

156

ام یمن مسماۃ برکت باندی

156

ثویبہ

157

رسول اللہ ؐ کی رضاعت کا بیان

157

حلیمہؓ

157

شرح صدر

159

دعائے ابراہیمؑ

159

بعدازخدابزرگ توئی

160

نبوت کا علم

169

سلائی کے نشانات

161

عیسائی قافلہ

161

ووجدک ضالا

161

متضادقصہ

162

اعجازیاارہاص

162

خطیب ہوازن کے اشعار

162

رضاعت کے بعد

163

ابوامیں وفات

163

والدہ کے لئے دعائے مغفرت

164

اعرابی کا سوال اور ذمہ داری

165

عبدالمطلب اور امام بہیقی

166

ابن کثیر کی رائے

166

ترجیحی سلوک اور وصیت

166

ابو طالب رسول اللہ ؐ کے کفیل

167

قیافہ شناس ابوطالب کے ساتھ شام کا سفر

168

اور بیحریٰ سے ملاقات

168

قرادابونوح اور تبصرہ

170

نبی ؑ کی تربیت وپروش

172

عریانی

172

گانے کی محفل

173

حدیث بہیقی کی توجیہ

174

توفیق ربانی

174

نبی ؑ کی حرب فجارمیں شرکت

175

عتبہ کا کارنامہ

176

حلف فضول

177

مطیبیون

177

اغوا

179

وجہ تسمیہ

179

حضرت خدیجہؓ سے شادی

 

نکاح

180

اولاد

180

عمرمبارک

181

شادی سے قبل رسول اللہ ﷺکا شغل

181

کون ولی تھا؟

181

کعبہ کی مرمت و تجدید

183

اسرائیلی روایات

183

حجراسود

184

حجر اسودرسول اللہﷺنے نصب کیا

184

سیلاب اور ولیدبن مغیرہ

185

اژدھا

185

کعبہ کی قدیم عمارت

186

ساحل جدہ جہاز

186

ابووہب کا کلام

186

تعمیر کی تقسیم

186

کتبے

187

حجر اسودکے بارے نزاع

188

سائب کا بیان

188

توسیع

189

حمس اور رسومات

190

رسول اللہ ﷺکی بعثت اور چندبشارات کا ذکر

191

علامات قبل از رسالت

191

آسمانی خبروں کی حفاظت

192

جنب کا کاہن

193

باعث سلام

193

بحق نبی امی

194

سلام بدری اور ایک یہودی

194

یوشع یہودی

194

ابن ہیبان یہودی

194

زیدبن سعید

195

سلمان فارسی کا مسلمان ہونا

196

مزیدپابندی

196

تعلیم وتدریس

196

نیا عالم

197

موصل میں قیام

197

نصیبین میں قیام

197

عموریہ میں رہائش

198

کلب کی بے وفائی

198

وادی القریٰ

198

مدینہ

198

آزمائش

199

سب سے اول مدینہ میں فوت ہونے والاصحابہ

199

معجزات کا ظہور

199

معجزہ

200

عیسیٰ یا وصی

200

رسول اللہ ﷺکی بعثت کے عجیب واقعات کا بیان

 

عبدالمطلب کا خواب

204

ابوسفیان کاایک بے ساختہ فقرہ

205

عمروبن جھنی کا واقعہ

206

مکتوب نبویؐ

207

خاص عہد

208

کب نبوت عطاہوئی

208

پیشانیوں پرنور

208

حق محمداور ایک روایت

210

ہر نبی نے اعلان کیا

210

معجزہ اور اس کی تفصیل بسترمرگ پریہودی بچےکامسلمان ہونا

211

عذرلنگ

211

علم باردوش

212

مکتوب نبوی

212

بخت نصر کا خواب اور دانیال کی تفیسر

212

تورات اورقرآن میں آپ کی صفات

213

زبور میں خیر الامم کا ذکرگذشتہ کتابو ں میں

215

آپﷺکے ذکر خیر کی تصدیق قرآن مجیدسے

215

فارقلیط

215

انجیل میں

216

عجب نوشت

216

انبیاءؑکی تصاویر

217

سیف بن ذی یزن کا قصہ

217

محمدنام کیوں رکھا؟

220

اوس کی پیش گوئی

220

جنات کی غیبی آوازوں کابیان اور حضرت عمرؓ   کااسلام

221

سوادبن قارب

222

عزم مکہ

224

اعادۃ

225

جبل سراۃ

226

ھند

226

مازن عمانیؓ

226

مدینہ میں اول خبر

228

                                                                                                                عثمانؓ   کا سفر اور خبر

228

سعیرہ کاہنہ

228

جن کاخلصہ لڑکی سے جفتی کرنا اور اس سے بچہ پیداہونا

229

معلق سوار

230

ابن مرداس کا اسلام قبول کرنابت سے آوازاور خثعمی

230

لوگوں کا مسلمان ہونا

232

جنات سے پناہ اور عجب واقعہ

233

غیر اللہ سے پناہ

234

حضرت علی ﷜کی جنات سے جنگ‘بے بنیادقصہ

234

بسم اللہ کی فضیلت

234

نجاشی ‘زیداور ورقہ کا مذاکرہ

237

زملؓ کا مسلمان ہونا

238

                                                                                                                     مکتوب نبویؐ

239

گستاخ رسول کاقتل

239

خرعب اور شاحب کی کہانی سعدکی زبانی راہب کےکہنےپر

240

تمیم داری کا اسلام قبول کرنابتوں سےشفا یابی

241

ایک غیراسلامی عقیدہ

242

راشدؓ کا اسلام قبول کرنا

242

سکتہ طاری ہونا اورنمازی بننا

243

خریمؓ کے اسلام قبول کرنے کا واقعہ

243

سطیح کی مکہ میں آمداور پیش گوئی

245

وحی کا آغازاور قرآن پاک کی پہلی آیات کانزول

 

ورقہ بن نوفل

249

تا ئید

249

علقمہ کا کلام

250

نبی ﷤کے مبعوث ہونے کا وقت اور تاریخ

250

ابو شامہ کی توجیہ

250

اختلاف روایت

250

خلوت

251

لفظ حرا

251

عبادت قبل ازبعثت

252

پہلی وحی

252

ربیع الاول

252

رمضان

252

اقراء

252

سورہ فاتحہ پہلی وحی تھی؟

255

ورقہ کے اشعار

256

پتھروں اور درختوں کا سلام

259

خطاب عبید

259

مزیدتفصیل

260

وضاحت

261

مزیدتحقیق

263

ورقہ کا سوال

263

اولین وحی

264

واظحیٰ اور اللہ اکبر

265

نبوت ورسالت

265

وحی کی بندش کا عرصہ

265

دعوت وارشاد

265

اولین مسلمان

266

فصل

266

جنات کا قرآن سنتے ہی مسلمان ہو جانا

266

نزول وحی کے وقت فرشتوں کی کیفیت

267

علم نجوم

267

آسمان کی حفاظت

267

رفع اشتباہ

268

اہل طائف کی گھبراہٹ

268

نصیبین کے جن

269

رسول اللہﷺپر وحی نازل ہونے کی کیفیت

270

سورہ مائدہ

271

طرز تعلیم

271

نبوت کے تقاضے

272

تبلیغ

272

صحابہؓ میں اولین مسلمان

273

حضرت علی ﷜

273

عفیف کا چشم دید

274

حضرت علی ﷜کی فضیلت میں منکرحدیث

275

تبصرہ

275

تطبیق

275

حضرت ابوبکر﷜

276

اولین مسلمان

277

امام ابوحنیفہ﷫

277

تبلیغ

277

راہب بصریٰ

277

پہلا خطیب

279

حضرات عمر﷜کا اسلام لانا

280

عمر بن عبسہ سلمیؓ

281

سعدکا اسلام لانا

281

ابن مسعوداور معجزہ

282

خالدبن سعید

282

حضرت حمزہ﷜کا اسلام لانا

283

ابوذر کا اسلام قبول کرنا

284

انیس

286

اسلم قبیلہ

286

ضماد

286

دعوت و ارشادکے عام آغاز

 

معجزہ دعوت

290

ایک وضعی روایت

290

ابوطالب

292

ابولہب

292

حفاظت کا عجب انداز اورابوجہل

294

نماز کےبعددعا

296

اراشی اور ابوجہل

296

عمروبن عاص یا عبداللہ بن عمروبن عاص

297

قریش کا ابوطالب کے ہاں اجتماع

298

نئی چال اور عمارہ قریش کاناتواںمسلمانوں کو اذیت دینا

300

حسب طلب معجزات کیونکر ظاہر نہ ہوئے

301

رسول اللہ ﷺکو لالچ دینا

302

دیگر حربے

302

عبداللہ بن ابی امیہ

304

صفاسونا بن جائے

304

                                                                                 علماءیہودہ سے دریافت   کردہ سوالات

305

آیت روح کب نازل ہوئی

306

قصیدہ لامیہ

306

حضرت بلال﷜

312

نہدیہ

313

حضرت ابوبکر اور قرآن کا نزول

313

حضرت بلال پر تشدد

313

پہلی خاتون شہید

313

ابوجہل کا طرزعمل

313

حضرت خباب﷜

314

امام ابن کثیر کی نکتہ آفرنیی اور نماز ظہر

315

ولیدبن مغیرہ

316

ولیدبن مغیرہ کی مجلس شوریٰ

316

عتبہ بن ربیہ کی پیشکش

317

مجلس قریش

319

معجزانہ کلام

320

چوری چھپےقرآن سننا

320

اخنس کا استصواب رائے

320

ابو جہل کے ہمرہ پہلی ملاقات

321

ابوسفیان اور غیرت قومی

322

قرآن درمیانی آوازسے

322

ہجرت حبشہ

322

قافلہ کی فہرست

322

82افراد

323

پہلے مہاجر حضرت عثمان﷜

323

دس مرد پہلے مہاجر

323

جعفر مہاجرحبشہ

323

کب ہجرت ہوئی؟

323

عمارہ کا حشر

327

نجاشی کے ساتھ جعفرؓ کی گفتگو

328

دعا اور آمین

329

روایت ام سلمہ ؓ

329

مسلمانوں کی طلبی اور قریش کے سفراکی ناگواری

331

رشوت اور دبر

332

بغاوت

332

رشوت کی تفصیل

333

نمائندہ گان قریش اور عمارہ

333

ترجمان

335

نجاشی کی تدبیر

335

غائبانہ نماز جنازہ

336

شاہی القاب

336

بدلہ

337

حضرت عمر کا اسلام قبول کرنا

337

ا م عبداللہ کا بیان

337

کیا عمر40ویں مسلمان تھے؟

338

قبول اسلام کے بارے میں ایک اور روایت

339

تشہر

340

کب مسلمان ہوئے؟

341

عیسائی وفد

341

نجاشی اور خط پر تبصرہ

341

مکتوب بدست ضمری

442

فصل

343

مقاطعہ اور اس کی تحریر

344

دیمک

344

ابو طالب کی تجویز

345

قصیدہ لامیہ کا مقام

345

کاتب صحیفہ

346

ابولہب

347

نزول سورہ تبت

347

حکیم بن حزام کاغلہ

348

رسول اللہ سے استہزا اور قرآن

348

امیہ بن خلف

348

نضربن حارث

349

وحی ہم پر کیوں نہ اتری ؟

350

رخ زیبا پر تھوکنا

350

بوسیدہ ہڈی کو زندہ کرنا

350

عبادت کا مشترکہ منصوبہ

350

زقوم

350

سورہ نجم اور کفار کا سجدہ کرنا

351

تطبیق

351

نماز میں کلام کی منسوخی

352

عثمان بن مظعون کا ولید کی پناہ رد کر دینا

352

عثمان اور لبید

353

حضرت ابوبکر ﷜کا عزم ہجرت

354

صحیفہ کی منسوخی اور معظلی

356

شعب سے کب نکلے

360

طفیل دوسیؓ

360

خواب کی تعبیر

362

ایک اور خواب

363

تطبیق

363

اعشیٰ بن قیس کا قصہ

364

زنااور شراب کی حرمت

366

رکانہ   سے دنگل

366

نادار مسلمانوں کی تضحیک

367

لاولداور قاسم

367

فرشتہ کیوں نہ آیا؟

367

مذاق کی سزا

368

تمسخر کے سرغنہ

368

ولیدکی وصیت

369

ابو ازیر

369

ربا

370

ام غیلان

370

قحط سالی

370

ابن مسعودکا خیال

371

سورت روم اور ابوبکر کی شرط

371

اسراء ومعراج

372

اسراء ہجرت سے قبل

372

اسراءکب

372

غروب میں تاخیر

374

روایت شریک

375

شرح صدر بیت المقدس میں

375

داخل ہونے کا انکار

375

 

375

نماز کب پڑھائی؟

375

آسمان پر کیسے پہہچنے

375

انبیاء سے ملاقات

375

تقرب الہیٰ

376

ظلط فہمی

376

نمازپنج گانا

376

بسم اللہ

376

دیدار الہیٰ

376

اللہ کا دیدار نہیں ہوا

377

امامت کا مسئلہ

377

عمدہ استنباط

377

پروقار اور حکیمانہ انداز

377

ابوجہل کی سازش

377

معراج جسم اطہر کے ساتھ

378

شریک کی غلطی اور توجیہ

378

کیا دونوں بیک وقت تھے؟

379

مسلسل ترتیب

380

حدیث اسراء

380

حدیث معراج

380

اسناد

382

عمدہ بحث

382

جبرایئل کی امامت

383

ایک اشکال

383

نماز سفر اور حسن بصری

383

عہد نبوی میں شق قمر کا معجزہ

384

ابوطالب کی وفات

387

سر پر مٹی ڈال دی

388

ابوطالب کی مرض اور موت

388

ابوطالب کا ایمان

389

بات نہ کرنےکی وجہ

391

کفن ودفن

391

ابوطالب کی عظمت

392

درست توجیہ

392

ام المومنین حضرت خدیجہؓ بنت خویلد کی وفات

393

کب فوت ہوئیں

393

آیا عائشہؓ افضل ہیں

394

قدر مشترک

396

حضرت خدیجہ ؓ کی وفات کے بعد رسول اللہ ﷺکا شادی کرنا

397

خولہ نے سفارت کی

398

ابوبکر نے سودہ کا نکاح پڑھایا

399

نکتہ

400

ابوطالب کی وفات کے بعد

401

ایک شازش

402

دعوت اسلام کی خاطراہل طائف کی طرف سفر کرنا

403

عداس

404

آپ زخمی ہوئے

404

جنات کا رسول اللہ ﷺکی قراءت سننا

405

طائف سے واپسی

406

مطعم کا پناہ دینا

406

مطعم کی وفات

406

مختلف قبائل کودعوت

407

کندہ قبیلہ

408

بنی عبداللہ

408

بنی حنیفہ

408

بنی عامر

408

تبلیغ کا طریقہ کندہ اور بکربن وائل کادورہ عباسؓ کے ہمراہ

409

عکاظ میں بنی عامر

410

بحیرہ قشیری

410

دعا کا اثر

411

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49109
  • اس ہفتے کے قارئین 98121
  • اس ماہ کے قارئین 2170038
  • کل قارئین113777366
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست