#3282.02

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 7424

سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3

  • صفحات: 568
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19880 (PKR)
(بدھ 20 جنوری 2016ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

حافظ ابن کثیر﷫(701۔774ھ) عالمِ اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور ابن کثیر کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ایک معزز اور علمی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ ان کے والد شیخ ابو حفص شہاب الدین عمر اپنی بستی کے خطیب تھے اور بڑے بھائی شیخ عبدالوہاب ایک ممتاز عالم اور فقیہہ تھے۔کم سنی میں ہی والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ بڑے بھائی نے اپنی آغوش تربیت میں لیا۔ انہیں کے ساتھ دمشق چلے گئے۔ یہیں ان کی نشوونما ہوئی۔ ابتدا میں فقہ کی تعلیم اپنے بڑے بھائی سے پائی اور بعد میں شیخ برہان الدین اور شیخ کمال الدین سے اس فن کی تکمیل کی۔ اس کے علاوہ آپ نے ابن تیمیہ وغیرہ سے بھی استفادہ کیا۔ تمام عمر آپ کی درس و افتاء ، تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ آپ نے تفسیر ، حدیث ، سیر ت اور تاریخ میں بڑی بلند پایہ تصانیف یادگار چھوڑی ہیں۔ تفسیر ابن کثیر اور البدایۃ والنہایۃ آپ کی بلند پایہ ور شہرہ آفاق کتب شما ہوتی ہیں۔ البدایۃ والنہایۃ 14 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس وقت ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سےاہم ہیں۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا احاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔ زیر تبصرہ کتاب’’سیرت النبی ﷺ‘‘ امام ابن کثیر ﷫ کی مذکورہ کتاب البدایۃ والنہایۃ میں سے سیرت النبی ﷺ پر مشتمل ایک حصہ ہے۔ اس حصے کواردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت مولانا ہدایت اللہ ندوی صاحب نے حاصل کی۔ یہ کتاب اپنے اندر بے پناہ مواد سموئے ہوئے ہے۔ امام ابن کثیر نے واقعات کا انداز تاریخ کے حساب سے رکھا ہے۔ سن وار واقعات کو درج کیاگیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین کو بہت سے ایسی معلومات حاصل ہوں گئی جودیگر کتبِ سیرت میں نہیں ہیں۔ امام ابن کثیر ﷫ چونکہ اعلیٰ پائے کےادیب او رعمدہ شعری ذوق کے مالک تھے۔ البدایۃ میں انہو ں نےجابجار اشعار درج کیے ہیں۔محترم ندوی صاحب نے ان اشعار کوبھی اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ نیز فاضل مترجم نے واقعات کے جابجا ذیلی عنوانات بھی دیئے ہیں جو بڑے مفید ہیں اورکہیں کہیں کچھ تشریحات بھی کی ہیں جوکہ ’’ندوی‘‘ کے تحت بریکٹ میں درج ہیں ۔اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں ڈھال کر حسنِ طباعت سے آراستہ کرنے کی سعادت شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کے ساتھ پیش آنےوالے الم ناک واقعہ میں شہادت کا رتبہ پانے والے ان کے رفیق خاص جناب مولانا عبد الخالق قدوسی شہید (بانی مکتبہ قدوسیہ، لاہور) کےصاحبزدگان نے حاصل کی۔ مدیر مکتبہ جناب ابو بکر قدوسی صا حب نے 1996ء میں اس سیرت النبی ﷺ کو تین جلدوں میں بڑے خوبصورت انداز میں شائع کیا۔اس سے قبل 1987ء میں بھی البدایۃ والنہایۃ کےعربی نسخے کو 14 جلدوں میں مکتبہ قدوسیہ نے شائع کیا ۔اب توجناب ابو بکر قدوسی اور جناب عمر فاروق قدوسی اوران کے دیگر برادران کی محنت سے مکتبہ قدوسیہ ماشاء اللہ بیسیوں معیاری کتابیں شائع کرچکا ہے۔ اللہ ان برادران کے علم وعمل میں خیر وبرکت فرمائے اوران کی کاوشوں کو شرف ِقبولیت سے نوازے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ہجرت کادسواں سال

15

رسول اللہ ﷺ کاحضرت خالدؓ کو تبلیغ کے لئے روانہ کرنا

15

مکتوب خالدؓ

15

مکتوب نبویﷺ

15

فال کاقصہ

16

رسول اللہ ﷺ کاامراء کو اہل یمن کی طرف بھیجنا

16

مرتد کا قتل

17

تلاوت

17

ہرمسکر حرام ہے

17

دس باتوں کی وصیت

19

سفار ش

20

مال زکوٰۃ میں تجارت

20

وقت روانگی پر بحث

21

روایت اجتہاد

21

سندپربحث

21

کافر بھائی کی وراثت کامسئلہ

22

حضرت علی ؓ اور حضرت خالدؓ کو یمن کی طرف بھیجنا

22

بغض علی ﷜

23

ہمدان کامسلمان ہونا

24

حضرت ابوسعیدخدری ؓکی حضرت علی ؓ پرنکتہ چینی

24

بلااجازت سرکاری مال کیوں استعمال کیا؟

25

رسول اللہ ﷺپر نکتہ چینی

26

حضرت علی ؓ کے لئے قوت فیصلہ کی دعا

27

فیصلہ کادستور

27

حضرت علیؓ کے فیصلہ پر رسول اللہﷺ کا تبصرہ

27

حجتہ الوداع

29

وجہ تسمیہ

29

10ھ میں

30

کس روز روانہ ہوئے؟

30

مدینہ سے روانگی کاراستہ

32

کس حالت میں

32

حج میں خدمت گار

32

پیدل حج

33

خوشبو حج

33

حضرت ابن عمر ﷜ کاظن

34

احرام کیلئے غسل اور خوشبو

34

کراہت

35

قرآن

35

کس مقام پر تلبیہ کہنا

35

حضرت ابن عمرؓ کادستور

37

مدینہ سے روانگی

37

بیداء پر تلبیہ کہنا

38

رسول اللہﷺ کےاحرام کے بارے اختلاف

38

خلفامفردحج کیاکرتے تھے

40

رسول اللہﷺ متمتع تھے

40

حل اشکال

41

غلط فہمی کے اسباب

42

تمتع

43

غلط فہمی کی نشان دہی

44

رفع تضاد

44

حج کے مہینوں میں عمرو کر نا بھی تمتع ہے

44

نبی ؑ قارن تھے

45

حضرت عثمان ؓ او ر حضرت علی ؓ کی روایات

45

حضرت انس ﷜ کی روایت

46

حضرت برا﷜ کی روایت

49

حضرت جابرؓ کی

49

سعدبن ابی وقاص ؓ کی روایت

50

ابن ابی اوفی کی روایت

50

ابن عباس﷜ کی روایت

50

حضرت ابن عمر ؓ کی روایت

51

عمران بن حصین کی روایت

52

حضرت حفصہؓ کی روایت

52

حضرت عائشہ ؓ کی روایت

52

حضرت عمر﷜ کی رائے

56

اتباع سنت

56

رسول اللہ ﷺ کااحر ام مطلق تھا

56

تلبیہ کابیان اورعبادت

58

بلندآواز سے

58

حدیث جابر﷜

58

سعی

60

خطبہ

61

موقف

62

مزدلفہ

62

قربانی

62

طواف افاضہ

63

مکہ میں

63

جب کعبہ نظر آیا

64

رفع یدین

64

بیت اللہ میں داخلہ

64

اول طواف

65

طواف کاطریقہ

65

بوسہ

65

رکن یمانی اورحجر اسود

67

جدید تعمیر کی آوازو

67

رمل کابیان

68

ہاتھ کابوسہ

70

سعی

71

امام ابن حزم ﷫ کاوہم

72

سواری پر

72

قارن ایک سعی کر ے یادو

74

حدیث علی ﷜

75

سعی سواری کےبغیر ؟

76

حج فسخ کر کےعمرہ کی نیت درست ہے؟

77

فتویٰ ابن عباسؓ

77

قرآن افضل ہے؟

78

حضرت علی ﷜ کی آمد

79

ابوموسیٰ اشعر یؓ متمتع تھے

79

دوگانہ

79

یوم تر ویہ

80

منبرپر خطبہ ؟

81

منیٰ سے عرفات جاتےہوئے تلبیہ اور تکبیر کہنا

81

ظہر‘ عصر ایک ساتھ پڑھنا

82

دوران حج موت

83

قیام عرفہ

83

روزہ رکھنے کی اہمیت

83

دعا یوم عرفہ

84

قبولیت دعا

85

عرفات میں وحی

86

عرفات سے واپسی

86

حضرت ابن مسعود﷜ کابیان

89

خلس میں رمی

90

مزدلفہ رمی جمار تک

91

خطاب

91

محسر میں تیز چلنا

92

تلبیہ کب تک کہا

93

آخری کنکری تک تلبیہ

93

مقام رمی

94

تکبیر کہہ کر کنکری مارنا

94

سوار ہوکر کنکری مارنا

94

ایام تشریق میں رمی

95

رمی کےبعد

95

عمر کےمطابق قربانی

95

سر کیسے منڈوایا

96

طواف افاضہ

98

طواف زیارت رات کو

99

ہر شب طواف

99

سبیل

100

ظہر کےبعد منیٰ میں

101

مقام خطاب

101

خطاب حجتہ الوداع

103

امام خطبہ میں کیا بیان کرے

104

منیٰ میں رسول اللہ ﷺ کہاں فردکش ہوئے

105

منیٰ میں دوگانہ

105

پیغام مرگ

107

بطحامیں پڑاؤ مسنون نہیں

109

تنعیم

111

ملتزم

111

روانگی

112

آب زمزم لانا

112

غدیرخم

112

یوم غدیرخم کا روزہ

118

اکرام مسلم

118

قبراطہر کی زیارت کے آداب

119

قبر نبوی پردعاء

119

ہجرت کا 11واں سال

120

وفات کی خبر

120

کتنے حج اور عمرے کئے

121

غزوات کی معمولی تفصیل

122

ظرافت

129

حلال جانور کابول

129

رسول اللہ ﷺ کی وفات

 

مرض موت کاآغاز

   131

دنیا کےخزانوں اور حیات جاودانی کی فرمائش

131

مرض کی شدت اورعلاج

133

بخار کاغسل سے علاج

133

جمعرات کادن

135

کیا تحریرکرواناچاہتے تھے؟

136

حضرت ابوبکر ﷜ کی خلافت

136

ایک خاتون کاآنااورخلافت کا مسئلہ

137

خلافت کے متعلقہ روایات

137

خلافت کی طرف اشارہ

139

رسول اللہ ﷺ کاابوبکر صدیقؓ کونماز کاامام مقرر کرنا

140

حضرت عائشہؓ کی تکرارکی وجہ

141

کیا رسول اللہﷺ مقتدی تھے؟

143

آخری نماز با جماعت

145

نبی ؑ کی وفات اور اس کے آثار

147

آخری کلام

148

وصیت

148

سکرات موت

149

حضرت عائشہ ؓ سے تعلق خاطر

149

خوشبو بےمثال

151

لباس بوقت وفات

152

خطبہ حضرت ابوبکر ﷜

153

سقیفہ بنی ساعدہ کاقصہ

156

حضرت عمر ؓ کاولولہ انگیزخطاب

157

بشیر بن سعدؓ انصاری نے پہلے بیعت کی

159

بیعت کب ہوئی ؟

160

حضرت علی ﷜کا پہلے روز بیعت کرنا

162

حضرت فا طمہ ؓ اور وراثت

162

حکومت کی طرف واضح اشارہ

163

خلیفہ مقررنہ کیا

164

حضرت علی ؓ نے بھی خلیفہ مقررنہ کیا

164

کوئی وصیت نہ تھی

164

کیا علی حضرت وصی تھے؟

165

روافض کی تردید

165

حضرت علی کےخلاف سازش

165

موضوع حدیث

166

آغازمرض 22 صفر بروز ہفتہ

169

13 روز بیمار رہے

170

وفات کادن

170

63سال عمرمبارک

171

63سال اکثریث کامسلک

173

عجیب وغریب اقوال

174

سب سے عجیب روایت

174

رسول اللہﷺ کےغسل کابیان

175

ابوطلحہ نے لحد بنائی

176

حضرت علیؓ نے غسل دیا

176

چاہ غرس کےپانی سے غسل

177

نبی ؑ کےکفن کابیان

177

کیاکفن سسرال کا حق ہے؟

178

رسول اللہﷺ کی نمازجنازہ

180

جنازہ بغیر امام کے

180

محمد بن ابراہیم کی نوشت

180

آپؐ کانماز جنازہ فرداً فردا ًپڑھنا ایک متفق علیہ مسئلہ ہے

181

قبر کی کھدائی

182

حضرت عائشہ ؓ کاخواب اور اس کی تعبیر

183

قبر حجرہ میں کیوں بنائی؟

184

بغلی قبر بنائی

184

رسول اللہ ﷺ کاخاصہ

184

لحد پر 9 عدد انیٹیں لگائیں

185

قبر میں کس طرح اتارا

185

نبی ؑ سے ملاقات کرنےوالا آخری آدمی

186

حضرت قثم ﷜

186

حضرت مغیرہ﷜

186

نبی ﷺ کب دفن ہوئے؟

187

سحری کےوقت

187

جمہورکاقول

187

اس باب میں غریب اقوال

187

قبر پرپانی چھڑکنا

188

نبی ؑ کی قبر کابیان

188

نبی ؑ کی وفات پہ صحابہ کی دلی کیفیت

189

اندھیرا چھاگیا

190

سلام پہنچانےوالےفرشتے

192

ابن ماجہ کی فروگذاشت

192

فرشتہ اجل کااجازت طلب کرنا

193

نبی ؑ کے یوم وفات کےبارےاہل کتاب کاعلم وعرفان

195

کعب کاعجب واقعہ

196

وفات رسولﷺ کے ارتداد کادور‘ اور مکہ میں سہیلؓ کا کردار

196

حضرت حسانؓ کاکلام

197

ابوسفیان کااظہار غم

200

نبی ؑ کےتر کےکابیان

201

حضرت عثمانؓ کو بھیجنےکاعزم

204

بیعت ثانی

206

روافض کےلائق توجہ

206

حضرت ابوبکر کی روایت کی متعددصحابہ سے تائید اورموافقت

207

مسندشخیین

209

حدیث ورثہ محل نظرہے

209

حضرت فاطمہ ؓ کی رضامندی

210

فیصلہ کی توثیق

210

روافض کااستدال اوراس کاجواب

210

نبی ؑ کی ازواج مطہرات اوراولاد

212

پندرہ شادیاں

213

شادی کےوقت عمر

213

حضرت زینب ؓ

214

حضرت رقیہؓ اورحضرت ام کلثومؓ

214

حضرت فاطمہ ؓ

214

حضرت زینب بنت علیؓ

214

حضرت ام کلثوم بنت علیؓ

214

حضرت خدیجہؓ

214

حضرت عائشہؓ

215

حضرت حفصہؓ

215

حضرت ام سلمہؓ

215

حضرت سودہؓ

215

حضرت ام حبیبہؓ

215

حضرت زینبؓ

216

حضرت میمونہؓ

216

حضرت جویریہؓ

216

حضرت صفیہؓ

217

عالیہ

217

اسماءبنت نعمان

217

حضرت ماریہؓ

217

حضرت ریحانہؓ

217

حضرت خولہؓ

217

حضرت شرافؓ

218

حضرت اسماءؓ

218

حضرت عمرہؓ

218

حضرت ام شریک

218

حضرت امیمنہ جونیہ

218

حضرت امینہ

218

پناہ مانگنے والی کون تھی؟

219

عمرہ کلابیہ

219

وہ خواتین جن سے نکاح کیااورگھرمیں نہ بسایا

219

فاطمہ اورسبا

221

خاتون بنی غفار

222

غیرمہاجرین خواتین

223

پیش گوئی

224

ازواج مطہرات کی تین اقسام

225

نبی ؑ کی لونڈیوں کےبیان میں

225

مابور‘دلدل‘ماریہ‘شیریں

226

ریحانہ بنت زید

228

نبی ؑ کی اولادکابیان

230

قاسم

230

حضرت زینب ؓ

232

حضرت رقیہؓ

232

حضرت ام کلثومؓ

233

حضرت فاطمہؓ

233

حضرت ابراہیم ؓ

233

آپؐ نے نمازجنازہ پڑھائی

235

نبی ؑ کےغلاموں کابیان

236

حضرت اسامہ بن زیدؓ

236

حضرت عمرؓ کامعیارمحبت

237

حضرت علیؓ کےہمراہ جنگ میں شرکت سےمعذرت

237

اسم ابورافع قبطی

237

سانپ کاواقعہ

238

انسہ بن زیادہ

238

ایمن بن عبیدبن زیدحبشی

238

مجاہدکی منقطع روایت

239

باذامؓ

239

ثوبانؓ

239

حنین غلام رسول اللہؐ

239

ذکوان

240

رافع یاابورافع‘

240

رباح اسود

240

رویفع غلام رسول اللہؐ

240

مکتوب عمر﷫

240

زیدابویسار

240

سفینہ ابوعبدالرحمان مھران

241

شیر کاواقعہ

242

حضرت سلمان فارسی

242

شقران حبشی

243

بدر میں غلاموں کی شرکت

243

ضمیرہ بن ابی حمیری

243

مکتوب نبوی

244

طہمان

244

عبید‘ غلام رسول   اللہؐ

244

فضالہ غلام رسول اللہؐ

244

قفیز

245

کرکرہ

245

کیسان

245

مابورخصی

245

مدعم

245

مہران

246

میمون

246

نافع غلام رسول اللہﷺ

246

نفیع

246

واقدیاابو واقد

246

ھزمزابوکیسان

246

ہشام

247

یسار

247

ابوالحمراء

247

ابوسلمی رسول اللہ ؐ     کا چرواہا

248

ابوصفیہ

248

ابوضمیرغلام رسول اللہ ؐ

248

مکتوب رسول اللہﷺ کی قدرومنزلت

248

ابوعبیدہ غلام رسول اللہﷺ

248

ابوعشیب

249

ابوکبشہ انماری

249

سوال فقرپیداکرتاہے

251

                                             ابومویہبہ غلام رسول اللہؐ

251

نبی ؑ کی کنیزیں

252

امتہ اللہ بنت رزینہ

252

امیمہ

252

ام ایمن

252

رسول اللہؐ نے پانی پلایا

253

بریرہ

254

حضرت خضرہ

254

حضرت خلیبہ

254

حضرت خولہ

254

رزینہ

254

رضویٰ

255

سانیہ رسول اللہؐ   کی کنیز

255

سدالیہ انصاریہ

255

سلامہ‘ ابراہیم بن رسول اللہؐ کی دایہ اورکھلائی

256

سلمی ام رافع زوجہ ابو رافع

256

شیرین

257

عنقودہ ام ملیح   حبشیہ

257

فروہ‘ نبی علیہ السلا م کی مرضعہ اوررضاعی ماں

257

لیلیٰ حضرت عائشہ ؓ کی کنیز

258

حضرت ماریہ قبطیہ

258

حضرت میمونہ بنت سعد

258

حضرت ام ضمیرہ

259

حضرت ام عیاشؓ

259

صحابہ میں رسول اللہﷺ کےان خادموں کابیان جوآپ کےغلام نہ تھے

260

حضرت انس بن مالکؓ

260

حضرت اسلع بن شریک ؓ

261

حضرت اسماءبن حارثہؓ

261

حضرت بکیربن شداخ لیثیؓ

262

حضرت بلال بن رباح حبشیؓ

263

حضرت حبہ اورسواء پسران خالدؓ

263

ذومخمرہ یاذومجر

263

سورج نکلے کےبعدنمازفجر

263

حضرت ربیع بن کعب اسلمی

264

حضرت ربیعہ کی شادی

264

حضرت ابوبکر ﷜ کی عظمت

265

حضرت سعدغلام ابوبکرؓ

266

حضرت عبداللہ بن رواحہؓ

266

حضرت عبداللہ بن مسعود

266

حضرت عقبہ بن عامرجہنیؓ

267

حضرت قیس بن سعد بن عبادہؓ

267

حضرت مغیرہ بن شعبہ ثقفیؓ

268

حضرت مقدادبن اسودؓ

268

مہاجر غلام ام سلمہؓ

270

حضرت ابوالسمح

270

حضرت ابوبکر صدیقؓ

270

وحی اورمکاتب وغیرہ لکھنے والے

270

حضرت ابان بن سعید

270

اسلام قبول کرنا

270

سیدالقراء حضرت ابی بن کعب ؓ

271

حضرت ارقم بن ابی الارقم ؓ

272

حضرت ثابت بن قیسؓ

272

مکتوب نبوی

272

حضر ت خالد بن سعید ؓ

271

عجب خواب

274

مکتوب نبوی

275

حضرت خالد بن ولیدؓ

275

حضرت زبیربن عوامؓ

276

حضرت زیدبن ثابت﷜

278

سجل

280

ابوداؤدکی موضوع روایت

280

سعدبن ابی سرح

281

عامر بن فھیرہ غلام ابوبکرؓ

281

جبارکااسلام قبول کرنا

282

حضرت عبداللہ بن ارقمؓ

282

حضرت عبداللہ بن زیدؓ

283

حضرت عبداللہ بن سعدؓ

283

حضرت ابوبکرصدیقؓ

284

حضرت عمرفاروقؓ

285

حضرت عثمان بن عفانؓ

285

حضرت علیؓ

285

یہودکاجعلی مکتوب

285

علاءبن حضریؓ

285

علاءبن عقبہؓ

286

حضرت محمدبن مسلمہؓ

287

حضرت معاویہؓ

287

حضرت مغیرہ بن شعبہ ثقفیؓ

288

نبی ؑ کےامین افراد

289

معیقیب بن ابی فاطمہ دوسی

289

لباس‘ اسلحہ اور سواریوں کابیان

291

انگوٹھی کابیان

292

انگوٹھی کوترک کرنےکابیان

292

لوہے کی نہ تھی

293

دائیں میں یابائیں میں

293

نبی ﷺ کی تلوارکابیان

294

خواب

294

حضرت انسؓ کےپاس عصاتھا

295

نبی ؑ کےجوتوں کابیان

296

600ھ میں رسول اللہﷺکے جوتےکاانکشاف

296

خوشبودان

296

نبی ؑ کےپیالہ کا بیان

296

رسول اللہﷺ کی مصنوع کوخریدنا

297

نبی ؑ کی سرمہ دانی

297

چادر

297

خلفا کاسیاہ لباس

297

نبی ؑ کےگھوڑوں اورسواریوں کا بیان

298

رسول اللہﷺ کےآثارکےنام

299

خچر

299

آپ کاگدھا

299

شفاءکےایک قصہ کی تردید

300

کتاب الشمائل

 

نبی ؑ کےحسن روشن کابیان

301

نبی ؑ کےرنگ کابیان

303

ابوالطفیل آخری صحابی

304

نبی ؑ کےچہرے‘ خوبیوں اورمحاسن کےبیان میں

306

شھلہ اورشکلہ کامعنی

307

خصاب

309

پہلی ملاقات

309

خواب

310

نبی ؑ کے بالوں کابیان

311

خضاب

312

نبی ؑ کےاعضاء

315

نبی ؑ کےقامت اورعمدہ خوشبوکابیان

315

جماعت کےساتھ نمازنہ پڑھنا

316

پانی سےخوشبو

317

پسینہ مبارک

317

شادی میں تعاون لینا

318

راستہ معطرہوجاتا

318

مہرنبوت کافلسفہ

321

رسول اللہﷺ کی صفات میں متفرق احادیث کابیان

322

نبی ؑ کےحلیہ کےبارے حدیث ام معبدؓ

322

حدیث ہندبن ابی ہالہؓ

325

گفتار

326

تقریرمیں ہاتھ پرمارنا

326

گھریلواوقات میں

327

گھر سے باہرآنے کے بعد

327

آداب مجلس

328

ہم نشینوں سےسلوک

328

آپ کے سکوت کی کیفیت

328

خلق کامطلب

330

آسان بات پرعمل

331

ابوطلحہ کاگھوڑا

333

حضرت انسؓ کی خدمت کاری

333

سخاوت

334

آپ کی خندہ پیشانی

335

ہم نشین کےساتھ بٹیھنے کاانداز

336

تواضع

336

بےپناہ ایثار

336

دلجوئی

337

پسندکاکھانا

337

آپ کوگوشت پسندتھا

337

وقفہ وقفہ سے بولنا

338

روئےزمین کےخزینے

339

مسکراہٹ

339

نبی ؑ کےکرم وجودکابیان

340

بےتحاشہ سخاوت کی حکمت وتوجہیہ

340

عباسؓ کو کثیرمال زردیا

341

تواضع اور انکساری

342

گھریلو زندگی

342

ذکر واذکار

343

ایک عیسائی کےپاس حلیہ مبارک کی تحریر

344

تہبندکہاں تک ہو

344

بچوں کوسلام

344

نبی ؑ کامزاح

345

نبی ؑ کوہنسانا

346

آبگینوں پر رحم کر

346

عمررسیدہ عورت جنت میں نہ داخل ہوگی

347

نبی ؑ کازہد اوردنیا سےبے رغبتی

347

عبودیت اورنبوت

347

بے سرسامانی کی زندگی

348

بے مثال سخاوت

350

گندم کی روٹی سے شکم سیری

351

دودھ کاتحفہ

352

گرم کھاناکھانا

352

مرغوب مشروب

352

بستر

353

نرم اورنازک بستر

354

ذی یزن کاحلہ

354

دولت کی بازپرس

354

ذخیرہ اندوزی کامفہوم

355

حدیث بلالؓ اورقرض کافکر

355

دریا دلی

357

کس کے لئے قیام مکروہ ہے

359

نبی ﷺ کی عبادت وبندگی

359

8تراویح3وتر

360

وصال صیام

360

سوباراستغفار

361

زکوٰۃ سے اجتناب اور احتیاط

361

سینے سے ہنڈیاکے ابال کی آواز

361

نبی ؑ کی شجاعت وجرات کابیان

362

سابقہ انبیاءکی کتابوں میں نبی ﷺ کی صفات اورحلیہ

362

متن بخاری کاایک نکتہ

363

حضرت داؤدکورسول اللہﷺ کی آمدکامثردہ

365

انبیاءکی تصاویر

366

حضرت زیدبن عمروکاپیغام اورسلام

365

نبی ﷺ کے معجزات

369

قرآن ایک عظیم معجزہ

369

اعجازقرآن

373

رسول اللہ ؐ کی ہرادا معجزہ ہے

374

چاند کادوٹکڑےہونا

379

سورج کے پلٹنے کی موضوع روایت

381

امام ابن جوزی کاتبصرہ

381

ایک اورسند کی تحقیق

384

امام ابوحنیفہ ﷫کاموقف

390

بارش سے متعلق معجزات

392

انگلیوں سےپانی کافوارہ

397

درخت‘ عذاب قبر ‘ پانی اورمچھلی کامعجزہ

398

قبا کاکنواں

403

دودھ میں برکت کامعجزہ

404

گھی کےمتعلق معجزات

406

ابوطلحہ ؓ انصاری کےگھرمعجزانہ دعوت

408

غزوہ خندق میں معجزانہ دعوت

411

دعوت ولیمہ میں اعجاز

411

ایک مد جومیں حیرت انگیزاضافہ

412

حضرت ابو ایوب ﷜کےگھر دعوت

412

حضرت فاطمہ ؓ   کاگھر کھانے میں معجزانہ اضافہ

413

آغازاسلام میں دعوت

413

ثرید کےپیالہ میں برکت

413

حضرت ابو بکر﷜ کےہاں معجزانہ طعام

414

کلیجی میں حیرت انگیزاضافہ

414

حضرت عمر فاروق ﷜ کےمشورہ پر عمل

415

غزوہ خیبرمیں آب ودانہ کااعجاز

416

خندق کی کھدائی کے دوران معجزہ

416

جابرؓ کی کھجوروں میں عجب اضافہ

416

حضرت سلمان فارسیؓ کا قصہ

417

حضرت ابوہریرہؓ کاتوشہ دان

417

سات کھجوروں کااعجاز

418

حضرت عائشہ ؓ کےغلےمیں برکت

418

شادی میں معجزانہ تعاون

418

چکی کاتعجب خیزواقعہ

418

حضرت عمر کی کھجوروں میں معجزانہ برکت

418

درخت کاچلنا

421

کھجورکےخوشہ کاآنا

422

درخت کاشہادت دینا

422

ستون کا رسول اللہﷺ کےاشتیاق میں رونا درد فراق سے جزع فزع کرنا

422

رسول اللہﷺ کی ہتھیلی میں سنگریزوں کاتسبیح کرنا

427

درو دیوار کاآمین کہنا

427

پتھرروں کاسلام کرنا

428

بتوں کااشارہ سے گرنا

428

تصویر کامٹ جانا

428

اونٹ کاآپ کوسجدہ کرنا

428

اونٹ کاشکوہ کرنا

430

تین معجزے

431

اونٹ کاتیز ہونا

432

سست گھوڑے کاتیز ہونا

432

                                       اونٹ کادعا کرنااورآپ کا آمین کہنا

433

بکریاں سجدہ کرتی ہیں

434

بھٹیرئیے کابات کرنااوررسالت کی شہادت دینا

434

بھٹیرئیے سےبات کرنےوالا

435

گدھا بات کرتاہے

436

بھٹیریوں کانمائندہ

436

عجب واقعہ

437

وحشی جانور

437

شیرراہنمائی کرتاہے

437

ہرنی کاواقعہ

437

چڑیا

441

پرندہ اورسانپ

441

روشنی

442

آسمانی بجلی کی چمک

442

روشن انگلیاں

442

عصا روشن ہونا

442

حضرت طفیل دوسی ؓ

442

تمیم داریؓ کی کرامت

442

دعا کی قبولیت کاعجب واقعہ

443

تین عجیب امور

444

ایک سلمی کاکلام کرنا

447

نوزائیدہ بچے کابولنا

447

آسیب زدہ بچہ

448

بینائی بحال ہونا

449

لعاب مبارک سےبینائی بحال

450

پنڈلی کادرست ہونا

450

جلاہواہاتھ

450

ہتھیلی کاغدود

450

آنکھ درست ہونا

450

حافظ کاتیز ہونا

450

ابوطالب کے لئے دعا

450

کمزور گھوڑی کاتیز ہونا

450

اونٹنی کاتیزچلنا

451

عجب دعا

451

دم جھاڑسے آپریشن

451

ابن عباسؓ کےحق میں دعا

452

دعاکی تاثیر

452

دعاکی قبولیت

452

نوزائیدہ بچے کے لئے دعا

454

دردسر

454

دانت کاسلامت رہنا

454

بددعا سے ہاتھ شل ہونا

455

شہادت کی دعا

546

عبد اللہ بن سلام کےسوالات

547

نومعجزات

459

مباہلہ سے انحراف کرنا

460

حد زنا کامعجزانہ فیصلہ

460

یہودی لڑکے کاصفات رسول اللہ ﷺ کااعتراف اوراسلام لانا<

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6972
  • اس ہفتے کے قارئین 308129
  • اس ماہ کے قارئین 1982080
  • کل قارئین113589408
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست