#1314

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مشاہدات : 34239

ازالۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء جلد1

  • صفحات: 644
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28980 (PKR)
(پیر 20 مئی 2013ء) ناشر : قدیمی کتب خانہ، کراچی

اسلام کاسیاسی نظام خلافت ہے اوراس  نظام کی  مثالی شکل خلافت راشدہ کے دور میں ہمیں نظرآتی ہے۔علمائے امت نے ہزاروں کتابیں لکھیں ہیں،جن سے  اس کی توضیح کی گئی ہے۔ازاں جملہ ان  کتابوں کے ایک کتاب شاہ ولی اللہ کی ہے۔اس کتاب میں بھی شاہ صاحب کا تبحر علمی اور قلمی روانی اپناایک اثردیکھاتی ہوئی نظرآتی ہے۔حضرت شاہ صاحب جہاں علوم نقلیہ وعقلیہ میں مہارت رکھتےتھےوہاں  وہ ایک صوفی بھی تھے۔چناچہ اس کتاب میں حضرت شاہ صاحب نے تینوں طرح کا استدلا ل فرمایا ہے ۔اس میں  مسلہ  خلافت کی توضیح ،خلفائے راشدین  کےفضائل ومناقب اور شیخین (ابوبکر وعمر ؓ)کی افضلیت وبرتری ثابت کرنےکی کو شش فرمائی ہے۔یہ کتاب دوحصوں میں منقسم ہےپہلے حصےکانام مقصداول ہےاور دوسرے حصےکانام مقصددوم ہے۔مقصداول میں قرآنی آیات ،احادیث نبویہ اوردلائل عقلیہ کے ساتھ خلفائے راشدین کی خلافت کو برحق ہوناثابت کیاگیاہے۔اورمقصددوم میں خلفائےراشدین کےکارناموں کابیان ہے۔مولاناعبد الشکور نےاسے بڑی دیانت داری کےساتھ اردوقالب میں ڈھالنےکی کوشش کی ہےاللہ ان کی محنت کو شرف قبول عطافرمائے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ از مترجم

 

1

حضرت مصنف کا حال

 

2

اس کتاب کا مختصر حال

 

5

ترجمہ کے ا لتزامات

 

6

دیباچہ

 

8

مقصداول

 

12

فصل اول خلافت عامہ کا بیان

 

13

فصل دوم خلافت خاصہ کے لوازم اور اوصاف

 

36

فصل سوم تفسیر آیات خلافت

 

75

فصل چہارم احادیث خلافت

 

212

فصل پنجم بیان فتن

 

478

چند تنبیہات

 

557

فہرست نامکمل

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42576
  • اس ہفتے کے قارئین 339554
  • اس ماہ کے قارئین 1393054
  • کل قارئین110714492
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست