#1314.02

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مشاہدات : 13563

ازالۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء جلد3

  • صفحات: 559
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25155 (PKR)
(جمعرات 23 مئی 2013ء) ناشر : قدیمی کتب خانہ، کراچی

اسلام کاسیاسی نظام خلافت ہے اوراس  نظام کی  مثالی شکل خلافت راشدہ کے دور میں ہمیں نظرآتی ہے۔علمائے امت نے ہزاروں کتابیں لکھیں ہیں،جن سے  اس کی توضیح کی گئی ہے۔ازاں جملہ ان  کتابوں کے ایک کتاب شاہ ولی اللہ کی ہے۔اس کتاب میں بھی شاہ صاحب کا تبحر علمی اور قلمی روانی اپناایک اثردیکھاتی ہوئی نظرآتی ہے۔حضرت شاہ صاحب جہاں علوم نقلیہ وعقلیہ میں مہارت رکھتےتھےوہاں  وہ ایک صوفی بھی تھے۔چناچہ اس کتاب میں حضرت شاہ صاحب نے تینوں طرح کا استدلا ل فرمایا ہے ۔اس میں  مسلہ  خلافت کی توضیح ،خلفائے راشدین  کےفضائل ومناقب اور شیخین (ابوبکر وعمر ؓ)کی افضلیت وبرتری ثابت کرنےکی کو شش فرمائی ہے۔یہ کتاب دوحصوں میں منقسم ہےپہلے حصےکانام مقصداول ہےاور دوسرے حصےکانام مقصددوم ہے۔مقصداول میں قرآنی آیات ،احادیث نبویہ اوردلائل عقلیہ کے ساتھ خلفائے راشدین کی خلافت کو برحق ہوناثابت کیاگیاہے۔اورمقصددوم میں خلفائےراشدین کےکارناموں کابیان ہے۔مولاناعبد الشکور نےاسے بڑی دیانت داری کےساتھ اردوقالب میں ڈھالنےکی کوشش کی ہےاللہ ان کی محنت کو شرف قبول عطافرمائے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقصد دوم خلفائے اربعہ کے محاسن ومناقب

 

2

پہلا نکتہ

 

4

دوسرا نکتہ

 

10

تیسرا نکتہ

 

15

مناقب جمیلہ صدیق اکبر ؓ

 

26

مناقب جمیلہ فاروق اعظم ؓ

 

154

رسالہ فقہ عمر فاروق ؓعنہ

 

308

نوافل

 

346

جمعہ کا بیان

 

354

جنائز کا بیان

 

356

لحد کا حکم

 

360

کتاب الزکوۃ

 

366

کتاب الصیام

 

371

کتاب الحج

 

377

کتاب البیوع

 

394

کتاب النکاح

 

406

خلع

 

436

احکام خلافت وقضا

 

443

کتاب الحدود

 

451

مال غنیمت وصدقات اور فئے کی تقسیم

 

467

کتاب الفرائض والمیراث

 

497

متفرق ابواب

 

504

فہرست مکمل نہیں ہے

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11796
  • اس ہفتے کے قارئین 170328
  • اس ماہ کے قارئین 1689401
  • کل قارئین115581401
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست