#5820.03

مصنف : حفیظ جالندھری

مشاہدات : 1499

شاہنامہ اسلام جلد چہارم

  • صفحات: 247
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6175 (PKR)
(جمعرات 04 جولائی 2019ء) ناشر : مکتبہ تعمیر انسانیت لاہور

ابو الاثر حفیظ جالندھری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار تھے جنہوں نے پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے شہرتِ دوام پائی موصوف ہندوستان کے شہر جالندھر میں 14 جنوری 1900ء کو پیدا ہوئے۔ آزادی کے وقت 1947ء میں لاہور آ گئے۔ آپ نے تعلیمی اسناد حاصل نہیں کی، مگر اس کمی کو انہوں نے خود پڑھ کر پوری کیا۔ آپ نے محنت اور ریاضت سے نامور شعرا کی فہرست میں جگہ بنالی۔ حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس  میں    انہوں نے اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔یہ کتاب  اسلام کی منظوم  تاریخ ہے اس کتاب کا بیشتر حصہ  اس عہد عہد زریں سےتعلق رکھتا  ہے جب اسلام کےہادی اعظم اپنے جمالِ جہاں آراسے دنیا کو نورانی کررہے تھے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریب: شیخ عبد القادر صاحب کے قلم سے

15

حمد

25

نعت

26

سبب تالیف

27

مشکلات

28

مزار قطب الدین ایبک

29

ضمیر کی آواز

33

مناجات

35

باب اول۔آغاز

 

خلافت انسانی اور کائنات کے اندیشے

37

صدائے روح الامین

38

افزائش نسل آدم اور ابلیس کا مکرو فریب

40

نور احمدی

41

ابراہیم خلیل اللہ

42

حضرت ابراہیم کی ہجرت

43

حضرت ابراہیم کا عقد ثانی

44

فرعون مصر کی بیٹی حضرت ہاجرہ

44

حضرت اسماعیل کی ولادت اور ماں بیٹے کی ہجرت

45

حضرت ابراہیم کی دعا

46

وادی غیر ذی زرع میں ماں بیٹے کی تنہائی

47

قبیلہ بنی جرہم کو پانی کی تلاش

49

کنعان میں حضرت اسحاق کی ولادت

49

حضرت ابراہیم کا پھر عرب میں آنا

50

حضرت اسمعیل کی قربانی

51

تعمیر خانہ کعبہ

53

اولین حج اکبر

56

باب دوم۔ حضرت ابراہیم کی وفات کے بعد

 

اسماعیل اور اسحاق کی اولادیں

57

بنی اسرائیل

58

عرب میں اسماعیل کے پھلنے پھولنے کا بیان

63

انقلابات عالم اور عرب

64

مکے پر یمن والوں کا حملہ اول

64

قریش کی مدافعت

66

عرب میں زمانہ جاہلیت

68

بازار عکاظ

71

جاہلیت کی عبادت

73

شاعری کے برے پہلو

74

میلے میں جنگ کا آغاز

77

اس عہد میں دنیا بھر کی عام حالت

79

ہندوستان چین ایران یورپ شہر پومپی آئی کی آخری رات

81

یورپ عیسائی ہوجانے کے بعد

83

یہودیوں کی عام حالت

84

ساقی نامہ

86

باب سوم۔پیغمبر آخر الزمان کی ولادت سے قبل کا زمانہ

 

غلبہ باطل او رشیطان کا غرور

88

پیغمبر آخر الزمان کے والد عبداللہ

89

بنت مر انحثعمیہ اور شیطان

90

سردار عبد اللہ کی پاکیزگی

92

شیطان اور یہودی

93

سردار عبد اللہ پر یہودیوں کا حملہ

97

پانچ شیطان ایک بندہ رحمان

98

وہب بن عبد مناف والد سید ہ آمنہ

99

سردار عبد اللہ کا انتقال

101

اصحاب فیل کا بیان

102

مشرکین مکہ کا فرار

103

سردار عبد المطلب اور ااشرم کی گفتگو

104

اصحاب فیل کے حملے کی صبح

105

ہاتھی سجدے میں

106

اصحاب فیل کا کفر

107

باب چہارم: ختم المرسلین رحمۃ للعالمین

 

ولادت با سعادت

109

سلام

114

آنحضرت کے دادا عبد المطلب کو خبر ملتی ہے

117

کعبہ مقصود عالم کا طواف کعبہ

118

عرب کی دودھ پلائیاں

118

حلیمہ سعیدیہ کی غریبی

120

آنحضرت کے بچپن کی برکات

123

یتیم مکہ صحرائی گھڑ کی طرف

124

بیابیان پر ابر رحمت کا سایا

125

رضاعت سے بعثت تک کا بیان

126

منصف کا اعتراف عجز

134

باب پنجم: آفتاب ہدایت کا طلوع

 

مقصد شریعت مظلوم دنیا کی دعائیں

135

اقرا

136

صدیقؓ کا ایمان

137

السابقین الاولین

138

مشرکین کا غیظ وغضب

141

ابو لہب بن عبد المطلب کا کفر

142

اکابر قریش کی ابو طالب کو دھمکی

146

چچا کی فہمائش

147

ابو طالب کا تاثر

148

عتبہ کی گفتگو

150

عتبہ کی حیرت

152

حضرت عمرؓ کا ایمان

158

عمرؓ آستانہ نبوت پر

159

حضرت عمر ؓ کی شان ایمان

160

ہجرت حبشہ

160

نجاشی راہ ہدات پر

166

نجاشی کا تہیہ

166

باب ششم: ہجرت نبوی

 

مسلمانان مکہ کی ہجرت یثرب

181

مشرکین مکہ کے ارادے

182

مشاورت قتل

182

ہجرت کی رات

184

غار ثور

186

سحر کا نور خندہ زان تھا باطل کی طاقت پر

187

عرب کی دھوپ

190

سراقہ بن مالک ابن جعثم کا تعاقب

191

قبا میں ورود مسعود الاانتظار الانتظار

195

قافلہ نبوت شہر یثرب کی طرف

197

نبیﷺ ابنے مدینہ میں

197

شوق میزبانی

199

دار الامان مدینہ

200

باب ہفتم: مدینے پر جنگ کے بادل

 

قریش کا جوش غضب

202

قریش کی دھمکی

203

عبد اللہ بن ابی منافق

204

مدینے کے بد باطن یہوید

205

قریش مکہ کی غارت گری

206

اذن جہاد

207

شرط جہاد

209

قریش کی دوسری دھمکی

209

شرارت

212

مشرکین میں اشتعال کی چال

212

ابو جہل کی آتش افروزی

213

قریش مکہ کی چڑھائی

215

آگ لگا کر ابو سفیان مکے پہنچ گیا

216

ابو جہل کا جواب ابو سفیان کے قاصد کو

218

صورت حالات کی نزاکت نبی صلعم کا مشورہ صحابہ

202

مہاجرین کا مشورہ

222

انصار کا جوش ایمان

223

وعدہ نصرت الہٰی

224

مجاہدین اسلام جہاد کے رستے پر

225

کفار کا ڈیرا میدان بدر میں

226

ابو جہل کا غرور

227

مسلمانوں کی کمزور جماعت

229

قطعہ تاریخ

230

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7821
  • اس ہفتے کے قارئین 221411
  • اس ماہ کے قارئین 707603
  • کل قارئین97772907

موضوعاتی فہرست