#2373

مصنف : ڈاکٹر محمد عبد الرب ثاقب عمری

مشاہدات : 3890

فیضان ربانی

  • صفحات: 310
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7750 (PKR)
(بدھ 11 مارچ 2015ء) ناشر : دار الحدیث محمدیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی حیدر آباد

امت مسلمہ کا مقصد دعوت الی الخیر اور نہی عن المنکر ہے،جس کے نتیجے میں ایک صالح معاشرے کا قیام اور نظام حق کا وجود مطلوب ہوتا ہے۔اس مقصد کی تکمیل کے لئے زبان وقلم کا استعمال ضروری ہوتا ہے۔زبان جہاں افہام وتفہیم ،تبادلہ خیال اور تقریر وخطابت کا ذریعہ بنتی ہے،وہیں قلم تحریر وانشاء اور تصنیف وتالیف کا ذریعہ بنتی ہے۔افکار ونظریات کی نشرواشاعت کے لئے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی ایک اہم ذریعہ ہے،مگر نظم کی صلاحیت سب افراد میں نہیں پاتی جاتی ہے ۔یہ صلاحیت بہت کم اہل قلم میں پائی جاتی ہے۔شعر وشاعری کی استعداد وہبی ہوتی ہے نہ کہ کسبی،کوئی بھی شخص صرف اپنی کوشش سے شاعر نہیں بن سکتا ہے۔شاعر صرف وہی بن سکتا ہے جسے اللہ تعالی نے یہ ذوق اور ملکہ عطا کیا ہو۔زیر تبصرہ کتاب "فیضان ربانی "ڈاکٹر محمد عبد الرب ثاقب العمری کی کاوش ہے ،جس میں انہوں نے شعروں میں متعدد دینی واسلامی موضوعات کو ایک خوبصورت اور حسین انداز میں منظم  فرما دیا ہے۔اہل ذوق حضرات کے لئے یہ ایک نادر تحفہ ہے۔اللہ تعالی  مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے ذریعہ نجات بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

11

پیش لفظ

 

12

مقدمۃ الکتاب از مصنف

 

15

سپاس نامہ از ملک فضل حسین

 

24

تبصرہ از ڈاکٹر محمد ثناء اللہ ثانی

 

27

حمد

 

تورب کبریا ہے ،مالک ہے توہمارا

 

36

نعتیں

 

خدا کی ذات واحد منبع دریائے رحمت ہے

 

42

طلع البد ر علینا کون ؟ محمد کریم

 

47

شرک سے پاک نعت

 

52

نظمیں

 

تثلیث کو توحید کا پیغام سنا دو!

 

55

غافل ملت

 

57

چلا جا!

 

58

عزائم

 

61

بہنوں سے خطاب

 

63

مبارک عید قرباں !

 

66

نظم

 

68

مسلک اہل حدیث

 

70

نغمہ توحید

 

73

ترانے

 

مرکز اہل حدیث

 

77

ترانہ انشاء اللہ

 

82

الہجرہ اسکول ،برطانیہ

 

95

گلدستہائے تہنیت

 

گلدستہ تہنیت

 

101

گلہائے تہنیت

 

104

قصیدے

 

میرے پیرو مرشد حضرت العلام ابو البیان حماد صاحب عمری

 

109

الشیخ سالم مبارک الجوہی

 

110

امام اہل سنت

 

117

حاتم ہالینڈ

 

123

ہجو

 

خطاب بہ ناصر

 

126

مرثیے

 

 

مرثیہ والدہ محترمہ مرحومہ ومغفورہ

 

130

آہ! حضرت بن باز

 

132

تاثرات غم

 

137

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27096
  • اس ہفتے کے قارئین 452586
  • اس ماہ کے قارئین 1653071
  • کل قارئین113260399
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست