#3777

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 12377

مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی

  • صفحات: 198
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4950 (PKR)
(ہفتہ 16 جولائی 2016ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت قرآن کے  عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔لیکن قرآن مجید کے مطالعہ سے پہلے اس کے اصول ومبادی کو دیکھنا ضروری ہے تاکہ انسان صحیح معنوں میں استفادہ کر سکے۔ زیرتبصرہ کتاب  '' مطالعہ قرآن کے اصول ومبادی '' ہندوستان کے معروف عالم دین محتر م مولانا سید ابو الحسن علی  ندوی کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مطالعہ قرآن کے اصول ومبادی کو بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کچھ کتاب کے متعلق

9

قرآن کاتعارف خودقرآن کی زبان سے

15

قرآن قطعی اورغیر مشبہ علم ہے

15

قرآن محکم اورمفصل ہے

24

اعجاز القرآن

42

اعجاز القرآن کادائرعہ

45

قرآن مجید کاسب سے پہلا اور بڑا معجزہ اسلام ہے

49

قرآن کادوسرا معجزہ اس کے علوم ومعارف ہیں

52

قدیم صحیفوں میں انسانی  علم کی آمیز ش

53

علم وتحقیق جدید کی تصدیق

55

قرآن کاتیسرا معجزہ غیبی واقعات ہیں

60

قرآن مجید اورقدیم آسمانی صحیفوں  کافرق

66

حضرت یوسف  کاقصہ بائبل اورقرآن میں

69

انبیاء کی سیرت تورات وقرآن کےمرقع میں

73

صحف سابقہ کی تحریفات پر تبیہ اورمذاہب سابقہ کے عقائد وفرق کے باریک فرق

78

قرآ مجید کی ایک اہم پیشین گوئی

87

غلبہ روم

87

پیشین گوئی کی اہمیت وغربت اوراس کااسلوب بیان

87

تاریخی پس منظر

92

ایرانی ہل کے اسباب

93

ایرانی فتوحات کی وسعت

95

ہر قل کی تخت نشینی

97

رومیوں کی مشکلات

97

ہرقل کاطرز عمل

98

قرآن کی پیشین گوئی

99

پیشین گوئی کاظہور

100

ہرقل میں تبدیلی

102

ہرقل کی فوج کشی اورفتوحات

103

پیشین گوئی کی تکمیل

104

ہرقل کی دوبارہ افسردگ﷫

104

قرآن کی چند دوسری پیشین گوئیاں

108

قرآن کاایک معجزہ ہدایت وانقلا ب ہے

118

قرآن مجید اورقدیم آسمانی صحیفے علم وتاریخ کی میزان میں

123

قرآن مجید سے استفادہ کےشرائط مویدات اورموانع

143

قرآن سے استفادہ کےموانع

149

تکبر

149

مجادلہ

155

انکار آخرت اوردنیا پرستی

157

وہ صفا جوقرآن کےفہم واستفادہ کےلیے معاون ہین

161

طلب

161

استماع واتباع

163

خوف

164

ایمان بالغیب

165

تدبر

168

مجاہدہ

169

ادب وعظمت

170

تلاوت وتدبر قرآن کےچند واقعات اورنمونے

176

ایک تجربہ ایک مشورہ

192

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79176
  • اس ہفتے کے قارئین 158295
  • اس ماہ کے قارئین 1677368
  • کل قارئین115569368
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست